سچی کہانی


مضامین

  ایک سعودی تاجر کا بیان ہے کہ میں اور میرا دوست سعودی شہر بریدہ میں تجارت کرتے تھے ایک دن میں جمعہ کی نماز کے لیے بریدہ کی مسجد الکبیر میں گیا ۔نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا اعلان ہوا نماز جنازہ ادا کی گئی۔لوگوں نے ایک دوسرے سے پوچھنا شروع کر دیا کہ ...


پاکستانی قومی ترانہ اور ’’شاہنامہ اسلام‘‘ جیسی مشہور و معروف کتاب کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم اپنی آپ بیتی  میں بیان کرتے ہیں کہ ’’ میری عمر بارہ سال تھی۔میرا لحن داؤدی بتایا جاتاتھا اور نعت خوانی کی محفلوں میں بلایا جاتا تھا۔ اس زمانے...


کوئی آٹھ نو سال قبل کی بات ہو گی جولائی اگست کی شدید حبس کا زمانہ تھا۔ میں۔۔صدر مسلم لیگ۔۔ ایریا بول رہا ہوں۔ آپ مشتاق احمد ہیں۔جی ہاں۔ آپ خود اپنی بیگم صاحبہ کے ہمراہ میرے ہاں تشریف لائیے یا مجھے اپنا پتہ دیجیے کہ میں حاضر ہوں۔ اکھٹے بیٹھ کر چ...


جب گاڑی نے لاہور کو چھوڑا تو شام بھیگ رہی تھی۔ سفر میں بارش ہو تو راستے ، مکان ، کھیت ، لوگ سب نکھرے نکھرے نظر آتے ہیں۔ شیشوں سے پانی کی بوندیں لکیر بن کر بہتی جاتی تھیں۔ بھیگے دھندلے شیشوں کے باہر سب کچھ ایبسٹرکٹ سا نظر پڑتا تھا۔ گاڑی کے شیشے کو ...


ایک چھوٹی سی چیونٹی کی کہانی سنیں ، جو ہر روز صبح سویرے اپنے کام پر جاتی تھی اور فورا ہی اپنا کام شروع کر دیتی تھی۔۔۔۔۔ چیونٹی بہت محنت سے کام کرتی تھی، اسکی پروڈکشن بھی بہت زیادہ تھی اور وہ اپنے کام سے خوش بھی تھی۔۔۔۔۔ جنگل کا بادشاہ شیر چیونٹی...


یہ 1944 کی بات ہے جب جاپان کی تربیت یافتہ برما کی آزادی فوج نے برطانوی فورسز پر حملوں کی قیادت کی، اس موقع پر اتحادی افواج جس میں برطانوی، چینی اور امریکی فورسز شامل تھیں، جاپانی جھنڈے تلے طاقتوں کے خلاف لڑ رہی تھیں۔برطانوی فوج میں شامل فوجیوں میں...


یہ کوئی 87 یا 88 کی بات ہے۔پڑھائی چھوڑے ہوئے کئی برس ہو چکے تھے۔ میں مزدوری کیا کرتا تھا۔کہانیاں بھی لکھا کرتا تھا جو مختلف رسالوں اور ڈائجسٹوں میں چھپتی تھیں۔ مزدور کی دیہاڑی ان برسوں میں تیس روپے ہوا کرتی تھی ، اور کاریگر کی پچاس روپے۔ میں اس وق...


سچی کہانی یہ اولاد۔۔۔ حوریہ ذیشان ٹرین ابھی لاہور اسٹیشن پر ہی کھڑی تھی کہ سامنے والی سیٹوں پر ایک فیملی آکر بیٹھ گئی۔ ایک بوڑھی عورت جس کی گود میں ایک تین سال کا بچہ تھا، ایک جوان لڑکی جو دو سال کے بچے کو گود میں اٹھائے ہوئی تھی ایک جوان مرد...


  سچی کہانی اپنے بچوں کو جانیے سدرہ ڈار تلخ معاشرتی حقائق پر مبنی ایک چیختی چلاتی سچی کہانی   پر تکلف عشائیے کے بعد چائے کا انتظار کرنے کے لئے ہم نے لاونج میں بیٹھنے کو ترجیح دی۔ مسز حارث چائے بنانے کچن چلی گئیں باقی تمام لوگ بات...


سچی کہانی دی بیسٹ روڈ ٹومکہ جاوید چودھری وہ نائب قاصد تھا‘ پوسٹل سروس کے چیئرمین کے دفتر میں اس کی ڈیوٹی تھی۔ وہ صاحب کی فائلیں ڈی جی کے آفس لے کر جاتا تھا فائلیں وہاں سے اکاؤنٹس برانچ جاتی تھیں اور پھران فائلوں کو واپس چیئرمین آفس لانا بھی ا...


  سچی کہانی  بھائی قہوہ پیو نا۔۔! ملک جہانگیر اقبال چند ماہ پہلے کی بات ہے ،رات دو بجے میں اپنے دو دوستوں کے ساتھ ایبٹ آباد میں داخل ہوا۔ابھی ہم پاکستان ملٹری اکیڈمی والی سڑک پر آئے ہی تھے کہ ایک انتہائی خوبصورت اور معصوم سی چھ سات سال کی ...


سچی کہانی کیسا انعام دینے آئے ہو عامرسلیم اس نے کلاشنکوف پر اپنی گرفت مضبوط کی، پھر چہرے پر بندھے ڈھاٹے کو مزید کسا۔ اس کے ساتھ بیٹھے دیگر تین ساتھیوں نے بھی اس کی تقلید کی۔ وہ سب پوری طرح تیار تھے۔ ان کی ہائی روف گلی کی نکڑ پر نسبتاً ایک اند...