دعا


مضامین

  درد جس دل میں ہو میں اس کی دوا بن جاؤں کوئی بیمار اگر ہو تو شفا بن جاؤں   دکھ میں ہلتے ہوئے لب کی میں دعا بن جاؤں اُف وہ آنکھیں کہ ہیں بینائی سے محروم کہیں   روشنی جن میں نہیں نور جن آنکھوں میں نہیں میں ان آنکھوں کے لیے ن...


  راتوں کو اٹھ کر خیالوں سے ہوکر یادوں میں کھو کر تمہیں کیا خبر ہے  اپنے خدا سے میں کیا مانگتا ہوں  ویرانوں میں جا کر  دکھڑے سنا کر  دامن پھیلا کر  آنسو بہا کر  تمہیں کیا خبر اپنے خدا سے میں کیا مانگتا ہوں تم تو کہ...


دعا فرما دیں کہ اللہ کریم جب تک زندہ رکھے اسلام پر زند ہ رکھے اور جب موت آئے تو ایمان پر آئے اللہ کریم صحت کی دولت سے مالا مال رکھے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ اللہ کریم رزق حلال وافر مقدار میں عافیت اور سہولت سے نصیب فرمائے۔ اللہ کریم ...


اے اللہ تجھی سے شکایت کرتا ہوں میں اپنی کمزوری اور بے کسی کی اور لوگوں میں ذلت اور رسوائی کی ۔ اے ارحم الراحمین تو ہی ضعفا کا رب ہے اور تو ہی میرا پروردگار ہے ۔ تو مجھے کس کے حوالے کرتا ہے، کسی اجنبی بیگانہ کے جو مجھے دیکھ کر ترش رو ہوتا ہے اور من...


  حیات بوجھ نہ ہو اوراجل وبال نہ ہو تمام کرنا سفر کامجھے محال نہ ہو   نکال کر مجھے یارب ہر اک پستی سے عروج ایسا عطا کر جسے زوال نہ ہو   ڈبو دے عشق میں اپنے ، کچھ اس طرح دل کو تیرے خیال سے ہٹ کر کوئی خیال نہ ہو   متاع ...


دعا کی فضیلت           بندے کا اپنے مولیٰ سے دعا مانگنا اور اللہ تعالیٰ کا اس کو شرف قبولیت عطا فرمانا وہ نعمت عظمیٰ اور سعادت کبریٰ ہے، جس کا ذوق و شوق کے ساتھ خیر مقدم ضروری ہے چونکہ اس سعادت کے حصول کا حکم دیا گیا ہے اس لیے دعا عبادت ہے اور ...


أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیْمِ ۱۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ۔ اَلرَّحْمٰـنِ الرَّحِیْمِ ۔ مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ ۔إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَإِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ۔ اِہْدِنـَـــا ال...


          ہمارے ہاں عام طور سے عوام میں یہ خیال کیاجاتا ہے کہ نماز کے دوران میں یعنی قیام، رکوع، سجدہ اور قعدہ وغیر ہ میں جو اذکار اور دعائیں کی جاتی ہیں وہ مقر رہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور ذکر یا دعا شاید نہیں کی جاسکتی۔ جبکہ حقیقت میں یہ خیال غ...


۱۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاِنِّیْ اَشْھَدُ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصََّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُواً اَحَدٌ۔ ترجمہ: الٰہی! بیشک میں اس وسیلہ سے سوال کرتا ہوں ...


گھر میں داخل ہونے کی دعا: حضرت ابو مالک اشعریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص گھر میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھ کر گھر والوں کو السلام علیکم کہے۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلِجِ وَ خَیْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ الل...


اس عاجز کو اس بات کا اعتراف ہے کہ یہ دعا نمبر جس شایان شان طریقے سے منظر عام پر آنا چاہیے تھا اس طریقے سے نہیں آر ہا ۔ اس کی وجہ وسائل اور افرادی قوت کی کمی ہے ایک تنہا انسا ن سے جو کچھ ہو سکتا تھا وہ نذر قارئین ہے ۔ دعا کریں کہ اللہ اسے قبول فرما...