اصلاح و دعوت


مضامین

آپ نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا ذکر سن لیا ہوگا۔ یہ بھی سن لیا ہوگا کہ مغربی ممالک بھی اس کو پوری طرح کنٹرول نہیں کر پارہے۔ یہ بھی سن لیا ہوگا کہ بیرون ملک سے آنے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد جسے بغیر اسکریننگ کے ملک کے اندر آنے دیا گیا، وہ پورے...


زندگی کے چار اہم ترین موقعوں پر کام آنے والے چار آسمانی وظائف۔ سخت تعجب ہے، چار طرح کے ان لوگوں پر،تالے کی چابی جن کے پاس دھری ہے، اور وہ مگر تالے کھلنے کے انتظار میں اذیتیں سہ رہے ہیں۔ 1 - تعجب ہے اس شخص پر جس پر غم کی آزمائش آن پڑی، وہ مگر ازا...


مولانا وحیدالدین خان نے ایک واقعہ نقل کیا کہ کچھ لوگ غار ثور کی زیارت کو گئے۔ فجر کا وقت تھا اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عقیدت میں ننگے پاؤں اس کی زیارت کریں گے۔ وہ وہاں پہنچ تو گئے لیکن واپسی میں تیز دھوپ نکل آئی اور ان کے لیے ننگے پاؤں چلنا دو ...


آج سے 6 مہینے پہلے، کوئی ہمیں یوں کہہ دیتا کہ:تم عنقریب دیکھو گے یہ چاند تک پہنچ جانے والے ملکوں کے مہذب لوگ دکانوں پر ٹوائلٹ پیپر لینے کے لیئے ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن کر آپس میں لڑیں اور مریں گے،اور یورپ کے ملکوں کی طرف چہروں کو ڈھانپنے والے ...


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دلچسپ تھا۔ پرچے میں دس سوال تھے، نو سوال میڈیکل سائنس طبی سہولتوں اور مریضوں کی نگہداشت سے تعلق رکھتے تھے جبکہ آخری سوال نرسنگ سکول کی سویپر کے بارے میں تھا۔ ایگزامینرز نے زیر تربیت فی میل اور میل نرسوں سے پ...


اپنی خامی میرے دوست مجھے بتا رہے تھے کہ انہوں نے کس طرح دوسروں کی خرابیوں کے بجائے اپنے عیوب کو دیکھنا شروع کیا۔ وہ کہنے لگے کہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز پر میں نے ایک دفتر میں ملازمت کی۔ اس دفتر میں دوپہر کا کھانا میں دوسرے ساتھیوں کے ہمراہ ...


اچھا بھائی: میرے وہ سارے دوست ایک دفعہ ہاتھ کھڑا کریں جنہوں نے بس وہی بچپن والی نماز یاد کی ہوئی ہے آسان آسان سورتوں اور دعاؤں والی۔ وہی والی جو چار آنے کی جنتری میں لکھی ہوتی تھی۔ ایمان سے بتاؤ کبھی بھی آپ کو نہیں لگا کہ اس نماز کو اپ گریڈ کریں؟ن...


ڈاکٹر خالد الشافعی مصری ہیں اور مصر کے نیشل اکنامکس سٹڈی سنٹر میں منیجر ہیں۔ ان کے ایک حادثاتی تجربے سے کچھ سیکھیئے۔ لکھتے ہیں: اسی گزرے اٹھارہ مارچ کو عصر کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکل تھا کہ میرا توازن بگڑا، گرا اور پاؤں ٹوٹ گیا۔ہسپتال گیا، ایکسرے...


متّی باب 6 (1) خَبردار اپنے راستبازی کے کام آدمِیوں کے سامنے دِکھانے کے لِئے نہ کرو۔ نہِیں تو تُمہارے باپ کے پاس جو آسمان پر ہے تُمہارے لِئے کُچھ اجر نہِیں ہے۔(2) پَس جب تُو خیرات کرے تو اپنے آگے نرسِنگا نہ بجوا جَیسا رِیاکار عِبادت خانوں اور کُو...


اصلی اور نسلی تاجر کہتا ہے: چالیس سال گزر گئے ہیں اس بات کو، لیکن مجھے آج بھی اس دکاندار اور اس کے بیٹے کی شکل ہر زاویئے سے یاد ہے۔ جیسے ہی میرا مڈل سکول کا نتیجہ اخباروں میں چھپا، میرے تو پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے تھے۔ حالانکہ میں نے کوئی معرکہ ...


حافظ صاحب اپنے والد پروفیسر عابد صدیق مرحوم کے حوالے سے تبلیغی مزاج کی وضاحت کرتے ہیں     تبلیغ سے ابوجان کا گہرا فکری، جذباتی اور جسمانی تعلق تھا۔ بتاتے تھے کہ جب پہلی بار رائے ونڈ گیا (شاید 1966) تو ننگے سر تھا اور سفید بشرٹ سیاہ پتلون اور ٹا...


تین فطری قوانین  ۱۔پہلا قانون فطرت اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جائے تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے۔ اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جائے تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے  2۔دوسرا قانون فطرت جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہی بانٹتا...