سائنس و ٹیکنالوجی


مضامین

ڈاکٹ رگریگوری انعامی رقم وصول کریں             روس کے ایک غیر معمولی ریاضی دان گریگوری پرلمن جنہوں نے چار سال قبل دنیائے ریاضی کا سب سے بڑا اعزاز قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا پر ان دنوں دباؤ ہے کہ وہ انعامی رقم وصول کر لیں۔             ایک ...


موبائل فون کا خالق             موبائل فون کے خالق مارٹن کوپرمارٹن کوپر کوئی بہت معروف نام نہیں ہے لیکن دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ان کی ایجاد سے آشنا ہے۔فون ہاتھ میں لے کر گھومنے کا خیال ان ہی کے ذہن میں آیا تھا اور پھر موٹرولا کی ٹیم کے ساتھ ...


            اس طرح کی خبریں تو اکثر آپ کی نظر سے گزرتی ہوں گی کہ جانوروں اور نباتات کی کئی اقسام دنیا سے مٹ گئی ہیں یا ان کے دنیا سے غائب ہوجانے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اور اس کی وجہ کرہ ارض کی آب وہوا میں رونما ہونے والی وہ تبدیلیاں ہیں، جن کا سبب حض...


             جس رفتار سے موبائل فون کا استعمال بڑھ رہاہے، اس سے منسلک خدشات اور خطرات بھی اسی طرح نمایاں ہوکرسامنے آرہے ہیں۔ کئی ماہرین خبردار کرچکے ہیں کہ موبائل فون سے خارج ہونے والی برقی لہروں سے کینسر سمیت کئی موذی امراض میں مبتلا ہونے کا امکا...


ویب کا پندرہ سالہ سفر: ایک جائزہ سر ٹم برنرزلی ورلڈ وائڈ ویب کے بانی ہیں۔ 6 اگست 1991 ٹم برنرزلی باقاعدہ طور پرورلڈ وائڈ ویب منظر عام پہ لائے۔ انھوں نے اپنا مقصد یہ پیش کیا کہ اس ویب پرکہیں سے بھی اور کسی کو بھی لنک کیا جا سکتا ہے۔ 12 ...


دماغی کمزوری کا تعلق عمر سے عمر کے ساتھ ایک صحتمند انسان کی ذہنی چستی کم ہوجاتی ہے ۔سائنسدانوں کا خیال ہے کہ وہ ممکنہ طور پر اس بات کا پتہ چلانے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی ذہنی صلاحیت کیوں متاثر ہوتی ہے۔امریکی یونیورسٹی...


سورج سے 18 ارب گنا بڑا بلیک ہول  بلیک ہول کا زمین سے فاصلہ قریباً ساڑھے تین ارب نوری سال ہے ماہرینِ فلکیات نے کائنات میں پائے جانے والے سب سے بڑے ‘بلیک ہول’ کی کمیت(Mass) معلوم کر لی ہے۔فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے مطابق یہ عظیم الجثہ ب...


گلوبل وارمنگ یعنی عالمی حدت سے مراد کرہ ارض کی سطح پر تیزی سے بڑھتا ہوا درجہ حرارت ہے ۔ ماحولیاتی مطالعات کی روشنی میں برابر یہ بات سامنے آرہی ہے کہ زمین پر درجہ حرارت لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک مطالعے کے مطابق پچھلی صدی میں زمین کا درجہ حرارت 0....


ڈی این اے (DNA) کی معلومات تک پہنچنا سائنس کی تاریخ کا بڑا اہم سنگ میل ہے۔ سائنس جو خدا کی منکر ہوگئی تھی اب خدا کا اقرار کیا چاہتی ہے۔ دنیائے سائنس نے مان لیا ہے کہ چارلس ڈاروَن کے تصورِ ارتقا نے انسانیت کے ۱۵۰ سال خراب کیے ہیں۔ اس سے پہلے کہ ...


ناریل کے تیل سے پہلی کامیاب پرواز ایک نجی مسافر بردار ائر لائن کے ایک طیارے نے جزوی طور پر حیاتیاتی تیل کو بطور ایندھن استعمال کرتے ہوئے ایمسٹرڈم تک کامیاب پرواز کی ہے۔ورجن اٹلانٹک ائرلائن کے اس طیارے نے لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ سے ایمسٹرڈم تک ک...


سات ماہ کی بچی کے آٹھ اعضا تبدیل  اعضاء کی تبدیلی آج کل حیرت کی بات نہیں رہی لیکن امریکہ میں محض سات ماہ کی ایک بچی کے آٹھ اعضاء تبدیل کئے گئے ہیں اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی اب تندرست ہو رہی ہے۔بارہ گھنٹوں پر محیط اس آپریشن کے دوران اٹلی کی ...


چکوترے سے مسوڑے مضبوط              دو ہفتے روزانہ دو گریپ فروٹ کھانے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں:تحقیق کارروں نے پتا چلایا ہے کہ چکوترہ مسوڑوں کی بیماریاں کیخلاف ایک مفید علاج ہے۔جرمن تحقیق کار اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مسوڑوں کے مرض میں مبتلا لوگ اگ...