مئی 2006
نئی امریکی رپورٹ، حکمرانوں اور دانشوروں کے لیے لمحہ فکریہ پروفیسر لارنس ایچ سمرز اخذو تلخیص، سلیم منصور خالد ۱۴ جنوری ۲۰۰۵ء کو نیشنل بیورو آف اکنامک ریسرچ (NBER) امریکا کے تحت ایک قومی کانفرنس میں مسئلہ زیر بحث تھا: ‘‘انج...
جون 2006
اگرچہ اس موضوع پر بہت لکھا جاچکاہے تاہم مصنف کی اہمیت کے پیش نظر ہم اس مضمون کو قند مکر ر کے طور شائع کر رہے ہیں مصنف کی بعض باتیں اگرچہ محل نظر ہیں تاہم بحثیت مجموعی تحریر میں بہت سے نکات قابل غور اور قابل ستائش ہیں۔ مخالفین اسلام ...
مارچ 2005
درج ذیل مضمون ایک رائے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں بات دلیل کے حوالے سے کی گئی ہے۔ اس سے اختلاف رکھنے والے حضرات اگر اس نقطہ نظر کا مدلل جواب دینا چاہیں تو ان کے لیے بھی سوئے حرم کے صفحات حاضر ہیں ۔ (مدیر) ہمارے ہا...
پورا راستہ جب اس کی ڈیڑھ سالہ بچی موٹر سائیکل کی ٹینکی پر بیٹھی اپنی ماں او ر پانچ سالہ بھائی کے ساتھ سفر کر رہی تھی تو اسکے باپ نے نہ جانے کتنی مضبوطی سے اس کو تھاما ہو گا ۔ موٹر سائیکل کی رفتار کو آہستہ رکھا ہو گا ’ کہیں اونچی نیچی ج...
اگست 2005
خطاب ۔ سید عطاء اللہ شاہ بخاری انتخاب ۔ عبدالروف ، مانسہرہ کاش ہم اپنے عمل سے اس پیشین گوئی کو غلط ثابت کر سکتے مگر۔۔۔۔۔! ۲۱ اگست ۲۰۰۵ء کو سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے ۴۴ سال کا عرصہ بیت جائے گا مگر محسوس ی...
جن معاشروں میں قومی تاریخ کی غلطیاں درست کرنے کا رواج نہ ہو اور جہاں قومی سطح کے لیڈروں پر اعتراض کرناجرم ہوایسے معاشرے اور ایسی قومیں اپنی آنے والی نسلوں کو ان کے ماضی سے بے بہرہ رکھنے کی مجرم ہُوا کرتی ہیں اور جن قوموں کی نئی نسلیں ا...
اکتوبر 2005
پہلا نقطہ نظر، تراویح کی نماز کوئی الگ نماز نہیں ہے۔ یہ درحقیقت تہجد ہی کی نماز ہے۔ تراویح کی نماز کوئی الگ نماز نہیں ہے۔ یہ درحقیقت تہجد ہی کی نماز ہے جسے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے سے لوگوں نے رمضان کے مہینے میں بالالتزام جما...
دوسرا نقطہ نظر ، آپﷺ سے ایک رات میں تراویح اور تہجد الگ الگ پڑھنا ثابت نہیں ہے۔نماز تراویح آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے با جماعت آٹھ رکعت ہی ادا کرنا ثابت ہے اس سے زائد کا ثبوت یکسر نہیں ملتا۔ رات کی نماز میں ایک عظیم درجہ اور فضیل...
ابو طلحہ مختار اللہ حقانی ( مفتی و استاد سعبہ تخصص فی الاسلامی و الافتاء - جامعہ دارالعلوم حقانیہ ، اکوڑہ خٹک ) تیسرانقطہ نظر، تراویح ایک الگ نمازہے جس کی تعداد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل مبارک سے بروایت عبداللہ بن عباس اور خلفاء راشدین ا...
فروری 2021
دینی مدارس کے قائدین کی خدمت میں ارباب مدارس اپنے طلبہ کو کوئی پیشہ کیوں نہیں سیکھنے دیتے؟ مدارس کے طلبہ کو اس امر کا احساس ہو چلا ہے کہ فراغت کے بعد ان پر آنے والی یکبارگی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے ان کے پاس ضروری علم، تجربہ اور مہارت نہیں ہ...
جولائی 2021
جہاں تک تربیت کی بات ہے تو سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ ہماری مستردیت اور ناکامیاں ہی ہم میں کامیابی کے حصول کی سچی آگ بھڑکاتی ہیں۔ لہذا اپنے بچوں میں اعتماد کو بحال کریں، انہیں پہلے اپنے 'آپ' اور اپنی صلاحیتوں پر فخر کرنا سیکھائیں۔ اس کے ...
اگست 2021
میتھیو سید (Metthew Syed) برطانیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ Black Box Thinking ان کی ایک اہم اور دلچسپ کتاب ہے۔اس کتاب کا آغاز ہوتا ہے ایک خاتون سے جو کہ ایک نارمل سے آپریشن کے لیے ہسپتال میں داخل ہوتی ہے اور اس کا علاج تجربہ کار اور ماہر ڈاکٹرز نے کرن...