اگست 2009
کیا جمہوریت کفر ہے ؟ یہ وہ سوال ہے جوعالم اسلام کے بعض حلقوں ،علما اور اسلامی سکالرز میں عموماً زیر بحث رہتا ہے۔سطور ذیل میں ہم اپنی طالب علمانہ رائے پیش کر رہے ہیں۔ ہمارے نزدیک یہ فتویٰ اور اس قسم کے دیگر فتاوی،غلط مقدم...
جون 2008
افواہیں ہماری زندگی کا ایک لازمی جز بن چکی ہیں ۔ہماری معاشرتی زندگی میں روزانہ افواہیں بنتی اور گم ہو جاتی ہیں ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ افواہیں کون بناتا ہے اور یہ کیوں کر بنتی ہیں ؒافواہیں کسی خارجی عنصر سے معاشرے میں نہیں در آتیں ،یہ...
جولائی 2008
قرآن مجید کے مطالعہ سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ اسلام بطور نصب العین کے کوئی حکومت قائم کرنا نہیں چاہتا ۔ اسلام کا مقصد ایک ایسا صالح معاشرہ قائم کرنا ہے جس میں حکومت و سیاست کا دباؤ کم سے کم ہو بلکہ حکومت کا وجود معاشرے میں اس طرح تحل...
اسبال ازار(تہبند ، شلوار ،پاجامہ یاپینٹ کو ٹخنوں سے نیچے رکھنا) کے مسئلے کو ہمارے مذہبی حلقوں میں نہ صرف یہ کہ ایک دینی حکم کے طو ر پر پیش کیاجاتا ہے بلکہ کسی مسلمان کے دین دار ہونے کی علامت کے طو ر پر بھی مانا جاتا ہے ۔ چونکہ اس مسئلے کودین ، دین...
ستمبر 2008
تیسرا نقطہ نظر، تراویح کی نماز کوئی الگ نماز نہیں ہے۔ یہ درحقیقت تہجد ہی کی نماز ہے۔ تراویح کی نماز کوئی الگ نماز نہیں ہے۔ یہ درحقیقت تہجد ہی کی نماز ہے جسے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے سے لوگوں نے رمضان کے مہینے میں بالالتزام جم...
ابوطلحہ مختار اللہ حقانی (مفتی و استاد شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء- جامعہ دارالعلوم حقانیہ، اکوڑہ خٹک) پہلا نقطہ نظر، تراویح ایک الگ نماز ہے جس کی تعداد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل مبارک سے بروایت عبداللہ بن عباس ، خلفائے راشدین ،...
دوسرا نقطہ نظر ، آپﷺ سے ایک رات میں تراویح اور تہجد الگ الگ پڑھنا ثابت نہیں ہے۔نماز تراویح آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے با جماعت آٹھ رکعت ہی ادا کرنا ثابت ہے اس سے زائد کا ثبوت یکسر نہیں ملتا۔ رات کی نماز میں ایک عظیم درجہ اور فضیل...
اکتوبر 2008
محترم مدیر صاحب ماہنامہ سوئے حرم السلام علیکم! سوئے حرم جولائی ۲۰۰۸ کے شمارے میں یسئلون کے تحت جاوید احمد غامدی صاحب نے صفحہ 26 تا 28 مسئلہ نسخ فی القرآن کے حوالہ سے جواب دیا ہے اور اس ضمن میں قرآن کریم سے پانچ مثالیں پیش کی ہیں ...
نومبر 2020
زندگی کے سفر میں سب سے بھاری سامان خالی جیب ہوا کرتی ہے۔ یہ بہت کڑا مرحلہ ہوتا ہے۔ ہمارے یہاں تو بچپن سے اہتمام رکھا جاتا ہے کہ بڑے ہو کر کہیں غلطی سے امیر ہونے کی سوچ چھو کر بھی نہ گزرے۔پیسہ کمانا الگ معاملہ ہے اور امیر ہونا ایک بالکل علیحدہ چیز...
اپریل 2007
دنیا میں غریب اور امیر کے درمیان اتنا فرق کیوں ہے، غریب خاندان کو رہنے کو گھر، پیٹ بھر کرروٹی، گوشت، دودھ، پھل ، سبزی کیوں نہیں ملتا، غریب کے بچوں کو تعلیم کی سہولتیں کیوں میسر نہیں،غریبوں پر بیماریوں کے حملے کیوں زیادہ ہوتے ہیں، غریب ...
اگست 2007
راقم الحروف پچیس برس اس نظریے کی تبلیغ و ترویج کے لیے کوشاں رہا کہ کسی قوم کی قسمت تعلیم سے وابستہ ہوتی ہے اوریہ تعلیم اور کتابیں ہوتی ہیں جو نہ صرف حقیقی انقلاب بر پا کرتی ہیں بلکہ قوموں کو بام عروج تک پہنچانے میں بھی اہم کردار ادا کر...
مئی 2006
ابھی میں مسجد کی سیڑھیوں پر تھا جب میری سماعت سے مولوی صاحب کی زوردار آواز ٹکرائی وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر وہ بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ مسلمانوں کے زوال کے اسباب پر روشنی ڈال رہے تھے اور یہ شعر ...