منتخب کالم


مضامین

پاکستانی معاشرے میں استاد کامقام۔ایک استاد کی آپ بیتی کے حوالے سے ایک درد ناک حقیقت             سیالکوٹ کے کسی دور دراز علاقے کے انتہائی محترم استاد ذیشان علی کی ایک مختصر سی ای میل نے مجھے سنُ کر کے رکھ دیا ہے ۔ کاٹو تو بدن میں لہو نہیں۔ یہ چن...


            عام طور سے حضرات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ چالیس کے پیٹے میں ذہنی بالغ ہونا شروع ہوتے ہیں۔اگر یہی فارمولا انسانی گروہوں اور تنظیموں پر بھی لاگو کیا جائے تو پیپلز پارٹی کے بارے میں کیا کہیے گا جو خیر سے اب تینتالیسویں سال میں لگ گئی...


ایک زمانے میں پوری مسلم امت، رنگ نسل، عقیدے یا فرقے کے تعصب سے بالاتر ایک پر سکون اور مطمئن دور سے گزر رہی تھی۔ اگر کہیں طوفان اٹھتا بھی تو وہ اقتدار کی کشمکش کا سیاسی طوفان ہوتا۔ بادشاہ مرتا تو اس کے بیٹے آپس میں لڑتے مرتے، یا سر اٹھاتی ریاستوں ک...


            یہ خبر تو آپ نے سن ہی لی ہوگی کہ ایک اطالوی عدالت نے امریکی سی آئی اے کے تئیس اور اطالوی خفیہ کے دو ایجنٹوں کو ایک مصری عالم ابو عمر کو اطالوی شہر میلان سے اغوا کر کے مصر منتقل کرنے کے جرم میں تین سے آٹھ برس تک قید اور دو دو ملین یورو ...


اس کالم کو پڑھنے کے بعد ایک دفعہ پھر پچھلے شمارے میں شائع ہونے والے آواز دوست ‘‘زلزلہ اور مولوی’’ کو پڑھیے گا             حاجی صاحب نے تھیلہ الٹ دیا ، میز پر نوٹوں کا انبار لگ گیا ، میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ اتنے نوٹ اکٹھے دیکھے تھے ۔ میں پری...


            آپ کو اپنے اردگرد ایسے بہت سے لوگ مل جائیں گے جنہیں اپنے باپ کے کپڑوں سے بو آتی ہوگی، جنہیں اپنی ماں کی باتوں سے جہالت، پسماندگی اور غربت کی باس محسوس ہوتی ہوگی، جو اپنا رشتہ ایسے لوگوں سے جوڑتے پھرتے ہوں گے جو مہذب ، روشن خیال، ترقی ی...


عبدالرشید خان پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی ہیں ۔ پچھلے دنوں ایک محفل میں ان سے ملاقات ہو گئی ، پی این اے سی پاکستانی مصنوعات کی کوالٹی کا تعین کرتی ہے ۔ خان صاحب نے جب پاکستانی مصنوعات کے معیار کے بارے میں گفتگو شروع کی تو میں نے عرض کیا...


بس ایک کام غلط ہوا‘ اور اس ایک غلط کام نے ہر کام کو غلط کر دیا۔ یہ پاکستان ہے۔ یہ جنوبی ایشیا ہے۔ یہاں آپ نے وہی کچھ کرنا تھا جو آپ کے پیش رو کرتے آئے ہیں۔ یہاں ریاستِ مدینہ کا سہارا نہیں لینا چاہیے تھا۔ یہاں صادق اور امین ہونے کا دعویٰ نہیں ک...


 فیض صاحب کی رومان پرور طبیعت بھی محبوب کے حسنِ دل آویزسے نظریں چرانے لگی کہ غمِ روزگار اس سے زیادہ دل فریب تھا۔ساحر محبوب سے ملنا چاہتا تھا مگر تاج محل سے دور کہ سطوتِ شاہی کی یہ علامت اسے تاریک مکانوں کی یاد دلاتی تھی۔وہ مکاں جہاں ہر روززندگی ک...


میرے بیٹے نے چند دن پہلے مجھ سے ایک عجیب سوال کیا۔ اس نے پوچھا آپ نے کبھی سوچا آپ کے بچے آپ کی عزت کیوں کرتے ہیں؟ میں نےقہقہہ لگا کر جواب دیا دنیا کے تمام بچے اپنے والدین کی عزت کرتے ہیں، میں باپ ہوں اور باپ کی حیثیت سے مجھے عزت کی سہولت (Privi...


تو کیا فرماتے ہیں جناب بلاول بھٹو بیچ اس مسئلے کے، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے الیکٹڈ ہیں یا سلیکٹڈ؟جان کی امان پاؤں تو تہتر کے آئین کے تناظرمیں یہی سوال مولانا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے کہ ’نکے‘ نے ان بزرگان سیاست کا جو حشر کر دیا ہے...


منتخب  كالم مارگلہ پر بہار نہیں، پولن آتی ہے  آصف محمود بہار آتی ہے تو اسلام آباد کے راستے پھولوں سے اور ہسپتال مریضوں سے بھر جاتے ہیں ۔ پولن الرجی کا یہ عذاب ہمارے فیصلہ سازوں کے فکری افلاس کا تاوان ہے جو آج ہم ادا کر رہے ہیں اور کل ہماری ...