ستمبر 2017
جنوری کی ایک سرد صبح، واشنگٹن ڈی سی کا ایک زیرِ زمین سب وے اسٹیشن۔ انتہائی رش کا عالم۔ زن و مرد تیز تیز قدموں سے کام پر جا آ رہے ہیں۔ بس ایک شخص ہے جسے شاید کوئی عجلت نہیں۔ وہ سب وے کی سرد دیوار سے ٹیک لگائے وائلن بجا رہا ہے۔یورپ اور شمالی امریکا...
مارچ2016
منتخب کالم ہم الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا عطا ء الحق قاسمی مولانا زاہد الراشدی کی فکر انگیز گفتگو ہمارے ذہنوں میں مولوی کا تصور وہی ہے جو آدھی رات کو مسجد کے چیختے چنگھاڑتے لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے ہم تک پہنچاہے یا سیاسی مولویوں کی د...
مئی2016
منتخب کالم کریڈٹ کارڈ ! دیتے ہیں یہ بازی گر دھوکہ کھلا مصطفےٰ ملک سر ، ایک ضروری بات کرنی ہے آپ سے ؟ جی ، آجائیں ، اس نے آہستہ سے کرسی سرکائی اور میرے سامنے بیٹھ گیا ، آفس میں بطور اسسٹنٹ کام کرنے والا نوجوان مجھے کئی دنوں سے پریشان نظر آر...
جولائی2016
منتخب کالم خانہ خدا اور ایجاد افرنگ سلیم جاوید بہت عرصہ سے یہ سوال، میری سوچ میں ابھرتا ہے کہ آخر لاؤڈ سپیکرز کا مساجد میں کیا کام ہے؟ خدا کا نبی، نماز کی لذت میں ساری رات کھڑے گذاردیتا تھا مگر اپنی امت کے اماموں کو وصیت فرمائی کہ جماعت کی ...
جنوری2015
منتخب کالم دہشت گردی براستہ مذہبی شدت پسندی عطا ء الحق قاسمی دہشت گردی ہمارے ہاں یونہی پروان نہیں چڑھی، ہم لوگوں نے خود ’’جہادی‘‘ گروپ تیار کئے، بعد میں جب یہ جن بوتل سے باہر آیا تو ہم نے ان میں سے کسی کو اچھے دہشت گرد اور کسی کو برے دہشت گرد...
فروری2015
منتخب کالم اردو میڈیم سکول ڈاکٹر صفدر محمود میں نے قیام پاکستان کے بعد اسکول جانا شروع کیا۔ اس دور میں ذریعہ تعلیم اردو تھا، انگریزی چھٹی جماعت سے پڑھائی جاتی تھی۔ حساب اور سارے سائنس مضامین کی درسی کتابیں اردو میں تھیں۔ انگریزی ذریعہ تعلیم ص...
مارچ 2019
عہد نبوی وعہد صحابہ وتابعین میں 'حجاب' امہات المومنین کی امتیازی علامت سمجھا جاتا تھا. ۱۔ انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ، یدخل علیک البر والفاجر فلو امرت امہات...
ستمبر 2018
منتخب کالم پاکستانیوں کے لیے چند سنہری سبق جاوید چودھری آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو *آپ کو یہ چند سبق...
2014 فروری
منتخب کالم میں ڈرون اڑایاکرتی تھی؟ ہید ر لائن بوکو ڈرون پروگرام پر کام کرنے والی امریکی فضائیہ کی ایک اہلکار ہیدر لائن بو کو اس پروگرام کے اثرات کے بارے میں کچھ خدشات ہیں۔ ان خدشات کا اظہار انھوں نے حال ہی میں برطانوی اخبار گارڈین میں...
اکتوبر 2019
میں نفسیاتی مریضوں کے ایک معاشرے میں زندہ ہوں۔ مشاہدہ اس کی تصدیق کرتا ہے اور آئینہ بھی۔ انفرادی نا آسودگی سے اجتماعی ناکامی تک، متنوع اسباب ہیں جو نفسیاتی عوارض میں ڈھل گئے ہیں۔ نفسیاتی مریض کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ خود کو مریض نہیں سمجھتا۔ میں ...
جولائی 2019
ہار جیت اور پسند نا پسند سے بلند ہو کر، اس تجربہ سے سیکھنا چاہیے جو 2018ء کے انتخابات میں کیا گیا۔ چند نتائج، میرے نزدیک ظاہر و باہر ہیں: 1۔ سماجی تبدیلی اوپر سے نہیں، نیچے سے آتی ہے۔ عمران خان صاحب کے بارے میں ہم اگر یہ فرض کر لیں کہ وہ ایک ...
جنوری 2020
اگر آپ کو یاد ہو؟ کوئی چار برس پہلے اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے نئے کیمپس میں ایک ہی دن میں دو خودکش حملے ہوئے تھے’ جن میں چھ طلبا و طالبات جاں بحق اور سینتیس زخمی ہوئے۔ پہلا دھماکا فیکلٹی آف شریعہ کے چیئرمین کے دفتر کے باہر ہو...