گوشہ محرم


مضامین

شہادت حسینؓ سے جو پیغام ہمارے سامنے آتے ہیں انہیں ہم اس طرح بیان کر سکتے ہیں (۱) امر بالمعروف کو زندہ رکھنا: سیدنا حسینؓ کے ایک قول سے معلوم ہوتا ہے، کہ آپ کے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف و نہی عن المنکر تھا۔ آپنے ایک مقام پر بیان فرمایا کہ ...


            ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسینؓ کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی جانِ عزیز قربان کی...


            ۱۔ ابوبکرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسی رفتار کی طرف لوٹ گیا جو آسمان و زمین کی تخلیق کے وقت تھی (یعنی اس کے دنوں اور مہینوں میں کمی زیادتی نہیں ہوئی لہذا) سال بارہ مہینہ کا ہے جس میں س...


آپ کی کنیت ابا عبداللہ ہے اور القاب، الرشید، الوفی، الطیب، السید ، الزکی، المبارک، التابع لمرضا اللہ، اور البسیط ذکر ہوئے ہیں۔ لیکن سب سے بلند لقب وہی ہے کہ جو رسول خداﷺ نے آپ اور آپ کے بھائی حسنؓ کو دیا ہے کہ آپ دونوں بزرگوار ‘‘ سیدا شباب اھل الج...


سیدنا حسینؓ کا عفو و گزشت بعض اخلاقی کتابوں میں وارد ہوا ہے کہ عصام بن مصطلق نے کہا: میں مدینہ میں داخل ہوا تو حضرت حسینؓ کو دیکھا کہ عجیب طرح کی چہرہ پہ نورانیت اور ہیبت تھی۔ میں حسد سے جل گیا اور ان کے باپ کی نسبت جو میرے سینے میں بغض و کینہ ...


نام: حسین لقب: سیدالشھداء (سیدنا حمزہؓ کا لقب بھی سید الشہدا ہے) کنیت :ابو عبداللہ تاریخ ولادت : ہفتہ 3 شعبان ، سن 4 ہجری والد محترم: حضرت علی رضی اللہ عنہ والدہ معظمہ: حضرت فاطمۃ الزھرا رضی اللہ عنہا اولاد کی تعداد : ۴ / بیٹے اور ۲...


حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنے مبارک کندھے پر اٹھایا ہوا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرما رہے تھے، ''اے اللہ! میں اس سے محبت...


            دین اسلام پر اس سے بڑا اور کوئی ظلم نہیں ہوگا کہ اہل بیت اطہار کی محبت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی بے ادبی کی جائے۔ اسلام کے اندر اس چیز کی کوئی گنجائش نہیں، بے شک اہل بیت اطہار رضی اللہ عنھم کی محبت عین ایمان ہے۔ جس شخص کے دل میں ...