اپریل 2008
محترم صدیق بخاری صاحب ! السلام علیکم ، کل یکم مارچ کو ماہنامہ سوئے حرم موصول ہوا۔ ص06 پر آواز دوست : کے مطالعے کے دوران میں یہ جملہ ‘‘ہمارے خیال میں یہ ترتیب اندر سے باہر کی طرف کا سفر ہے’’ ۔ محترم یہ خیال نہیں حقیقت ہے ۔ وہ اس طرح کہ انسان ...
نومبر 2007
امسال تعطیلات گرما سے ابو ظبی واپس لوٹا تو ‘‘سوئے حرم’’ کے دو شمارے ملے ۔حیرت انگیز مسرت اور مسرت خیز حیرت ہوئی ۔تنہا آدمی اور اس قدر بڑا کام۔ پھر خیال آیا کہ اردو والوں کی یہ روایت رہی ہے کہ جو کام دوسرے ملکوں میں اکادمیاں کرتی ہیں وہ...
اپریل 2006
مدیر مکرم ! السلام علیکم امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے ۔ ماشا ء اللہ سوئے حرم ظاہری و معنوی اعتبار سے منازل ترقی تیزی سے طے کرتا جا رہا ہے ۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ سوئے حرم جو کہ اصلاً ایک مشن اور تحریک ہے ہمیشہ جاوداں اور کامراں ر...
مئی 2006
باسمہ تعالی محترم بخاری صاحب سلام مسنون : آپ کا تحفہ تازہ شمارہ ‘‘سوئے حرم’’ کئی دن پہلے موصول ہوا تھا ۔ مگر بعض تحریری مصروفیات اتنی مہلت نہیں دیتیں کہ توجہ کا رخ کسی دوسری طرف کیا جا سکے ۔ عرصہ د وماہ سے ایک مقالہ قلمبند کرنے کے درپے تھا ۔...
جولائی 2006
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محمد صدیق بخاری ، مدیر ماہنامہ سوئے حرم ! ماہنامہ سوئے حرم میں سیاسی ، مذہبی ، ادبی اور معاشرتی و سماجی برائیوں پر مبنی مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ میں آپ کی اس کوشش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کیونکہ موج...
اکتوبر 2006
(۱) محترم جناب محمد صدیق بخاری صاحب ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سوئے حرم مستقل نظر نواز ہو رہا ہے جس کے لیے ممنون ہوں ۔ معیار اور تنوع ہر دواعتبار سے اس کے مشمولات قابل تحسین ہوتے ہیں البتہ زیر نظر شمارے (جلد ۳ شمارہ ۸،اگست ۰۶) میں...
فروری 2005
محترمی و مکرمی صدیق بخاری صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ میری ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ کوئی ایسا جرید ہ ہو جو اسلامی و دینی حدود میں رہتے ہوئے موجودہ دور کے مسلمانوں کی عصری ’ فکری و ادبی ضروریات پ...
اپریل 2005
مدیر محترم ماہنامہ سوئے حر م لاہور السلام علیکم ورحمۃ اللہ ‘سوئے حرم’ کا تازہ شمارہ موصول ہوا۔ محبت اور عنایت کا بہت شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء۔ میں نے سارے شمارے کی ورق گردانی کی ہے ۔ کچھ مضامین کامطالعہ بھی کیا ہے ۔ ماشاء...
مئی 2005
بسم اللہ الرحمان الرحیم محترم بخاری صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‘‘ سوئے حرم’’ نظر نواز ہوا ۔ ماشاء ا للہ یہ ایک ایسا جریدہ ہے جو انسانی چہرے پر دو آنکھوں کی طرح دین و دنیا پر برابر نظر رکھے ہوئے ہے اور منزل اس کی واقعی حرم ہے ، آ...
جون 2005
مدیر محترم سلام مسنون گزشتہ دنوں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کے مقابلے میں تاریخی کامیابی حاصل کی اور اس پر حکومت او رعوام نے یکساں جوش و خروش سے جشن منایا۔ میری اچھی یابری عادت ہے کہ میں مختلف معاملات کو روحان...
اگست 2005
گرامی قد ر ، مدیر معاون خالد عاربی صاحب سلام مسنون: کرم بالائے کرم ،ماہنامہ سوئے حرم (ماہ جولائی) موصول ہوا ۔ نورالقرآن کی قسط ۱۱ کا مطالعہ کیا۔ آپ نے ایک عظیم کام کا آغاز کیا ہے ۔ اسے مکمل کرنے کی توفیق عطا ہو۔آمین ۱۔ تراجم میں ألا کا خوبصو...
نومبر 2022
پاکستان کو خدا نے بارہ سو کلومیٹر لمبی کوسٹل پٹی عطا کی ہے جس کا زیادہ تر حصہ بلوچستان کو لگتا ہے۔ ان چھوئے ساحل ہیں مگر ان ساحلوں پر قدم رکھنے کے لئے راہیں خود تلاشنا پڑتی ہیں۔ یہ مرکزی سڑکوں سے ہٹ کر پہاڑوں کے بیچ یا ریتلے ٹیلوں کے دامن میں واقع...