دسمبر2017
جب گاڑی نے لاہور کو چھوڑا تو شام بھیگ رہی تھی۔ سفر میں بارش ہو تو راستے ، مکان ، کھیت ، لوگ سب نکھرے نکھرے نظر آتے ہیں۔ شیشوں سے پانی کی بوندیں لکیر بن کر بہتی جاتی تھیں۔ بھیگے دھندلے شیشوں کے باہر سب کچھ ایبسٹرکٹ سا نظر پڑتا تھا۔ گاڑی کے شیشے کو ...
اکتوبر 2020
میری بیٹی جو اب بارہ سال کی ہو رہی ہے اس کو چار پانچ سال قبل جھولے سے گر کر ناک پر شدید چوٹ لگی۔ ناک کی ہڈی ٹوٹ کر مڑ گئی مگر اس وقت محسوس نہیں ہوا۔وقت کے ساتھ اس کے ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہو رہی ہے تو اب سرجری سے سیدھی ہو گی۔ لاہور کے بہت اچھے ای این ٹ...
نومبر 2020
خاک سے اٹی صبحوں، دھول بھری دوپہروں، ہوائی بگولوں سے سجی شاموں اور خنک سردی سے لبریز راتوں کی سرزمین بلوچستان کے ضلع نوشکی کے صحرائے عظیم میں کھڑا اس سوچ میں گم تھا کہ سلسلہ روزگار سے وابستہ میں پہاڑوں، دریاؤں، ریتلی زمینوں، سمندروں سے ہوتا آج صحر...
دسمبر 2020
ڈاکٹر مصدق۔۔۔ایسا انسان جسے آل سعود سے لے کر افریقہ تک کے مسلم ممالک نے عزت بخشی۔ایسا رہنما جسے امریکی سی آئی اے نے ایک ایجنٹ کریمٹ روز ویلٹ کے ہاتھوں صرف چھ ماہ میں اپنے عبرتناک انجام تک پہنچا دیا کیونکہ ڈاکٹر مستقبل میں ان کے لیئے سرخ بتی بنتا ج...
مئی 2022
بلوچستان کے ضلع نوشکی جہاں عظیم صحرا ہے جس کی حدیں افغانستان تک پھیلی ہیں ‘میں شام کو گھومتا رہا. نوشکی شہر چھوڑ کر آگے نکلیں تو انم بوستان تحصیل ہے جس کی جانب جاتی سڑک کے دونوں اطراف ریت کے پہاڑ کھڑے ہیں. ان عظیم ریتلے ٹیلوں کے بیچ تارکول بچھی س...
جون 2022
چھاؤنیاں کالونیل نظام کی دین تھیں۔ ہندوستان میں سرکار انگلیشیہ اپنے آپ کو سپر ہیومن سمجھتے ہوئے کالونیاں بناتی تھی جس میں حفاظت سے اسلحہ سٹور رکھا جا سکے نیز افسران اور ان کے اہل خانہ کے واسطے گیٹڈ کمیونٹی ہو۔ قابض کو محکوم سے خطرہ رہتا ہے۔ اسی ...
اس پاکستان میں بہت سی چیزیں آہستہ آہستہ ایسے بدل گئی ہیں کہ کسی کو احساس بھی نہیں ہوتا اور اکثر لوگ بالخصوص نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں ایسا کیا ہے۔ کونسی ایسی تبدیلی آئی ہے ہماری زندگیوں میں جس کا احسان مند ہوا جائے۔جو اچھا ہوا ہے وہ تو ہمی...
جولائی 2022
آپ شنجن ویزہ کیسے اپلائی کر سکتے ہیں ۱- سب سے ضروری ڈاکومنٹ انویٹیشن لیٹر ہے۔ یعنی آپ کے پاس یورپ کے کسی ملک سے وہاں بستے دوست، کمپنی یا خونی رشتے کا انویٹیشن لیٹر ہونا چاہئیے۔ اگر کام کا سلسلہ ہے تو ادارے کا دعوت نامہ ہونا چاہئیے۔ اگر انویٹیش...
بات یہ ہے کہ یہ سب سوشل میڈیائی فین فالونگ، یہ سب آن لائن محبتیں و دم بھرنے کے دعوے۔ یہ سب کچھ ہوا میں ہے۔ حقیقی زندگی کا ساتھی کوئی کوئی ہوتا ہے۔ کاندھا دینے کو چار لوگ چاہیئے ، وہی چار لوگ انسان پوری زندگی لگا کر کماتا ہے۔ باقی کوئی نہیں آیا ک...
نومبر 2022
پاکستان کو خدا نے بارہ سو کلومیٹر لمبی کوسٹل پٹی عطا کی ہے جس کا زیادہ تر حصہ بلوچستان کو لگتا ہے۔ ان چھوئے ساحل ہیں مگر ان ساحلوں پر قدم رکھنے کے لئے راہیں خود تلاشنا پڑتی ہیں۔ یہ مرکزی سڑکوں سے ہٹ کر پہاڑوں کے بیچ یا ریتلے ٹیلوں کے دامن میں واقع...
فروري 2023
دو لاکھ سال قبل از مسیح سے مراکش کا سراغ ملتا ہے۔اس وقت صحارا خوبصورت جنگل تھا ۔ اس میں سات دریا بہتے تھے۔ جنگلی جانور تھے۔گھاس کے میدان تھے۔ چھ ہزار سال قبل بارشیں رک گئیں۔دریا خشک ہو گئے۔ جانور مر گئے اور صحارا ریگستان بن گیا۔ جو آج دی گریٹ ڈیزر...
جولائی 2023
پاكستانيات يورپ جانے والوں كا ڈوب جانا مہدي بخاري یورپ جانے کی چاہ میں سینکڑوں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے جان سے گئے۔ یہ سانحہ کوئی پہلی بار نہیں ہُوا۔ دہائیوں سے انسانی اسمگلرز یہاں اسی کام میں مشغول ہیں۔ دیہاتوں ، قصبوں اور شہروں میں بسے لو...