دسمبر2017
تذکرہ ایک ایسے شہر کا جس کا سفر ایک سرائے سے شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک گنجان آباد علاقہ میں بدل گیا۔ اس شہر کا نام اوکاں نامی پودے سے منسوب ہے جس کا اٹھارہویں صدی عیسوی میں یہاں ایک جنگل ہوا کرتا تھا۔ اس راستے سے گزرنے والے مسافر عموماً اس...
مارچ 2018
گو کہ ہماری پیدائش سے کہیں پہلے مدرسہ کو سکول بنا دیا گیا تھا لیکن انگریزی زبان کی اصطلاحات دوران تعلیم استعمال نہیں ہوتی تھیں۔جب میں پرائمری جماعت میں پڑھتا تھا تو تین چار الفاظ انگریزی زبان کے رائج تھے ہیڈ ماسٹر، فیس، فیل، پاس اور جمعرات کو لاسٹ...
اپریل 2019
اصلاح و دعوت اللہ کے لیے خرچ کرنا ابن عبداللہ بھوک کی شدت سے برا حال تھا گاڑی کسی ہوٹل پر کھڑی کرنے کا وقت نہ ملا کیونکہ گرمی انتہا کی تھی اور گ...
مئی 2019
روزے کا اہم ترین مقصد تقوے کا حصول ہے لیکن تقویٰ قرآن مجید اور معارف اسلامی کے ان مظلوم ترین الفاظ میں سے ہے جس کے معنی میں اس حد تک تحریف کی گئی ہے کہ اس لفظ کو تقویٰ کے بالکل بر عکس معنی میں استعمال کیا جانے لگاہے۔سستی، جمود اور سادہ لوحی کو تقو...
اگست 2019
اصلاح و دعوت شارٹ فلم ابن عبداللہ، انتخاب، نائلہ رضی امریکہ کے ایک سینما میں کمرشل فلم سے پہلے ایک شارٹ فلم چلائی گئی۔جو احباب شارٹ فلم سے ناآشنا ہیں‘ ان کے لیے عرض ہے کہ یہ مختصر دورانیے کی فلم ہوتی ہے‘ جس میں ایک بھرپور میسج دیا جاتاہ...
دسمبر 2019
کیا آپ اپنی تنہائی، اکیلے پن اور روکھی پھیکی زندگی سے بیزار ہیں اور اس کو سوشل میڈیا کی دوستیوں، واسطوں اور رابطوں کی مدد سے کم کرنا چاہتے ہیں؟؟اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ذرا ٹھہرئیے! کیا آپ جانتے ہیں کہ اجنبیوں پر بھروسہ کرنا آپکی زندگی کی سب س...
جنوری 2020
نفس کی سات اقسام ہیں جنکے نام درج ذیل ہیں: *1۔ نفس امارہ* *2۔ نفس لوامہ* *3۔ نفس ملھمہ* *4۔ نفس مطمئنہ* *5۔ نفس راضیہ* *6۔ نفس مرضیہ* *7۔ نفس کاملہ* نفس امارہ پہلا نفس ہے یہ سب سے زیادہ گناہوں کی طرف مائل کرنے والا اور دنیاوی رغبتوں کی جان...
اگست 2020
ایک عالم دین سے ایک نوجوان شخص نے شکایت کی کہ میرے والدین اڈھیر عمر ہیں اور اکثر و بیشتر وہ مجھ سے خفا رہتے ہیں حالانکہ میں انکو ہر وہ چیز مہیا کرتا ہوں جس کا وہ مطالبہ کرتے ہیں۔عالم دین نے نوجوان شخص کو سر سے پیروں تک دیکھا اور فرمانے لگے کہ بیٹا...
1. آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں مگر سب کچھ نہیں۔ 2. اپنا دن کا پلان بنائیں۔ 3. اپنا کام صبح جلد شروع کریں۔ 4. اپنا مساج کریں۔ 5. اپنا موازنہ کسی سے نہ کریں اللہ پاک نے آپ کو سب سے جدا پیدا کیا ہے۔ 6. اپنے مقاصد کی ایک فہرست بنائیں۔ 7. اپنی اہم اشی...
1-کھانا سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں، گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ہے،(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتاہے، اور ایک گلا ہوا، گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں، اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا) مٹی کے ب...
اگست 2014
اسراف کا تصور عوام تو کجا ، خواص بلکہ بڑے بڑے علماکے دلوں سے بھی مٹ چکا ہے۔ سب سے پہلے میں اسراف سے متعلق قرآن کریم کی دو آیتوں کو ترجمہ وتفسیر کے ساتھ نقل کرتا ہوں اور پھر اسراف کی تفصیلات ایک جامع کتاب ‘‘الطریقۃ المحمدیۃ’’ سے پیش کرتا ہوں۔ چن...
اکتوبر 2020
میں نے کسی جگہ امریکہ کے ایک ریٹائرڈ سرکاری افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔اس افسر کو وائٹ ہاؤس سے فون آیا کہ فلاں دن صدر آپ سے ملنا چاہتے ہیں’ اس افسر نے فوراً معذرت کر لی۔فون کرنے والے نے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا: ‘‘میں اس دن اپنی پوتی ک...