اگست 2025
فكر و نظر نيوروسرجری اور خدا ابن عبداللہ مجھے چند دن قبل ڈاکٹر مائیکل ایگنور (Michael Egnor) کا ایک لیکچر سننے کا اتفاق ہوا‘ یہ امریکی نیورو سرجن ہیں‘ دماغ کی سات ہزار سرجریز کر چکے ہیں‘ پروفیسر ہیں اور نیورو سرجری میں دنیا کا بڑا نام ہیں...