دسمبر2017
صحت کی تعریف عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس طرح ہے:"ایک مکمل جسمانی،ذہنی،نفسیاتی اورسماجی (Well Being)تسلی بخش حالت جومحض بیماری اورمعذروی(Infirmity)سے نجات تک محدود نہ ہو"۔1948)ع) مختلف طبقوں اورعلاقوں کے انسانوں کے لئے معیارصحت میں کوئی فرق نہیں ...
فروری 2018
برصغیر پاک وہند میں مسلمان کی تعلیم وتربیت کا موجودہ نظام شاہ ولی اللہ دہلوی کی خاندانی درس گا ہ ،مدرسہ رحیمیہ کامعنوی اورنصابی تسلسل ہے۔خود یہ مدرسہ درس نظامی کاحصہ ہے جو کئی صدیوں سے ہمارے مدارس عربیہ میں رائج ہے۔ دارالعلو م دیوبند1866ع سے اور ا...
مارچ 2018
نوٹ: ہرصاحب علم کے فضل وکمال میں اُس کے اساتذہ کا گہرااثرہوتاہے۔مولاناامین احسن اصلاحی نے قرآن کوسمجھنے میں جس قدر محنت اور عرق ریزی کی ہے اور جتنے معارف وحکم اس میں تلاش کئے ہیں اُن میں اُن کے اُستاد مولانا حمیدالدینؒ فراہی کابہت بڑاحصہ ہے۔اسی طر...
2017 جنوری
تاریخ انگریزی دور میں انگریزی حکومت کی مخالفت صاحبزادہ ڈاکٹر انوار احمد بگوی 1857ء میں انگریزی اقتدار کے خلاف مسلمانوں اور ہندوؤں کی مشترکہ جدوجہد اگرچہ کامیاب نہ ہوسکی تاہم انگریزوں نے آئندہ درپیش آنے والے خطرات کو بھانپ لیا تھا۔انگریزب...
دسمبر 2016
اکابرین امت مولانا اصلاحی ؒ کی علمی خدمات صاحبزادہ ڈاکٹر انوار احمدبگوی قرآن حکیم کا مطالعہ اور اُس کے اسرار ومعانی کی تفہیم مسلمان اہل علم کا محبوب موضوع رہاہے تاہم تعلیم و تربیت اور اشاعت وتبلیغ کے لئے اُن کے نزدیک دوسرے موضوعات کو زیادہ اہ...
جنوری2015
سفر نامہ قسط ۔دوم بحر ہند کے ایک جزیرے میں صاحبزادہ انوار احمد بگوی کولمبو کا قومی چڑیا گھر دیہی والہ نیشنل زولاجیکل گارڈنز، کولمبو کا چڑیا گھر ہے۔ باہر سے عمارت نمایاں نہیں ہے تاہم اندر چڑیا گھر نے وسیع رقبہ گھیرا ہوا ہے۔ تمام کارکن یونی ف...
فروری2015
سفر نامہ قسط ۔سوم بحر ہند کے ایک جزیرے میں صاحبزادہ انوار احمد بگوی شہر کی سڑکیں سڑکیں صاف اور عام طور پر کھلی ہیں۔ صبح اور شام ان پر جہاں پبلک ٹرانسپورٹ اور رکشا کا رش ہوتا ہے فٹ پاتھوں پر آنے جا نے والوں کا بھی بہت ہجوم ہوتا ہے۔ ان میں زیادہ...
مارچ 2019
مسلم ممالک میں سے ہندوستانی اور پاکستانی مسلمانوں کو جس سرزمین سے تاریخی محبت ہے وہ ترکی ہے۔سعودی عرب میں حرمین سے عقیدت ایک دوسرا معاملہ ہے۔ترکی کے ساتھ تعلق کی بنیادیں آج سے نہیں بلکہ صدیوں کی تاریخ میں چھپی ہوئی ہیں۔بنواُمیہ کے بعد یہ دوسری ممل...
ستمبر 2018
تبصر ہ کتب امام طبری کون؟ تببصرہ نگار : صاحبزادہ انوار احمد بگوی دنیا کے قدیم مذاہب اور پرانے تمدنوں کی تاریخ موجودہ زمانے ...
جنوری 2020
شاہراہ ریشم کانقشہ دیکھیں ، چنگیز خان اور ہلاکوخان کی تباہ کاریوں کا اندازہ لگائیں ۔ امیرتیمور کی وسیع فتوحات کاتصور کریں۔ امام بخاریؒ ،خواجہ نقشبندؒ اورملا نصیرالدین کو یاد کریں۔تاریخ کے اوراق میں سمرقند، تاشقند، بخارا، خیوا اورخوارزم کے نام ...
فروری 2020
حضرت امام: تاشقند میں آج ہماری منزل چوک حضرت امام تھی۔یہ اصل میں ایک چوک ہے جس کے اندر اوراس کے اردگرد بہت سارے آثار واقع ہیں۔عمارت شہر کے اہم آثار میں سے ہے۔ٹیکسی نے سڑک پراتارا وہاں سے سیڑھیاں چڑھے توسامنے مسجد کے دواونچے مینارنظر آئے۔ مینار خو...
مارچ 2020
لب حوض کے نزدیک ایک دو منزلہ نئی عمارت دیکھی جس پر ازبک میں لکھاتھا: 1-Son OILAVIY POLIKLINIKA ایک طرف تحریر تھاIJTIMOIY DORIXONAیعنی پبلک دوائی خانہ یعنی فارمیسی،صاف ستھری عمارت،فرنٹ بہت خوبصورت، دروازے کے اندر ایک طرف ہسپتال کی فارمیسی تھی...