اپریل 2020
مزارکے نزدیک ایک چھوٹا سا چبوترہ ہے جس کے چار در اور چار ستونوں پرپر چار چھوٹے چھوٹے نیلے گنبد ہیں۔ دروں کے اوپر نیلی ٹائیلز اورپھول بنے ہوئے ہیں۔اس تعمیر میں چھت کے نیچے زمین سے بلندفرش پرایک گڑھا ہے اور گڑھے میں پتھر میں تراشیدہ بڑاساپیالہ ہ...
مئی 2020
گورِ امیر (امیر تیمور کامقبرہ): دنیا کی تاریخ میں بالعموم اور مسلمانوں کی تاریخ میں بالخصوص امیر تیمور (م: 1405 ع(ایک بڑا معتبرنام ہے۔ چودھویں صدی کی آباد دنیا کے بیشتر تہذیبی اورعلمی مراکز تیمور کے ہاتھوں تباہ وبرباد ہوئے۔پہلوں کے مقابلے میں بڑا...
اگست 2014
عمرہ اصل میں سعادت’ استطاعت اور شوق کا سفر ہے۔ہر نماز سے گھنٹہ ڈیڑھ پہلے ہر سمت سے زائر کشاں کشاں سوئے حرم رواں نظر آتے ہیں جیسے مضطرب لہریں ساحل کی طرف’جیسے شہد کی مکھیاں چھتے کی جانب۔ سرمستی اور خود فراموشی کا عالم’ ہر نگاہ خدا کے گھ...
دسمبر 2014
قسط ۔اول سری لنکا ایک کثیر المذہبی معاشرہ ہے جہاں بدھ، مسلمان، ہندو اورعیسائی مل جل کر رہتے اور خوش دلی سے ایک دوسرے کو قبول کرتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ ایک ایسی سر زمین ہے جو کئی روایات کے مطابق ابوالبشر سیدنا آدم علیہ السلام کا مہبط...
جون 2013
ڈاکٹر احمد محی الدین تلخیص ڈاکٹر صاحبزادہ انواراحمد بگوی ‘‘خودگذشت’’ ڈاکٹر احمد محی الدین کی آپ بیتی ہے جو انھوں نے اپنے دوست حسن منظر صاحب کے اصرار پر قلم بند کی ہے۔ ڈاکٹر آصف فرخی صاحب کی مدد سے یہ کتاب فکشن ہاؤس لاہور نے ۱۹۹۵ء میں شائع کی ہ...
جولائی 2012
برصغیر کی مسلم ہسٹری میں سرسید کا نام مسلمانوں کے بڑے محسنوں اور رہنماؤں میں آتا ہے۔ وہ ۱۸۱۷ء میں پیدا ہوئے اور ۱۸۹۸ء میں وفات پاگئے۔ دہلی میں مولانا شاہ عبدالعزیزؒ کے مدرسے میں پڑھے اور حضرت شاہ غلام علی نقشبندیؒ کی خانقاہ سے فیض یاب ہوئے۔ تعلیم ...
جنوری 2011
خدمت خلق ایک عمرانی اصطلاح ہے جو دو لفظوں کا مرکب ہے ۔خدمت بمعنی سیوا کرنا ،دیکھ بھال کرنا ،کام آنا اور خلق بمعنی مخلوق یعنی اللہ کے پیدا کردہ جاندار ،حیوان اور انسان ۔عام طور پر خدمت خلق سے وہ کام مراد لئے جاتے ہیں جو بالعموم اجتماعی ...
مارچ 2011
قسط -۱ صاحبزادہ ڈاکٹرانوار احمد بگوی ایک صاحب طرز ادیب ،صاحب دل معالج، اور صاحب حکمت منتظم ہیں ۔ان کے سفر نامہ ایران کی پہلی قسط حاضر ہے ۔ ہم بگوی صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ‘سوئے حرم ’کو اس کی اشاعت کی اجاز ت دی۔ ہمارے قارئین چند اقساط م...
ستمبر 2011
( ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ طب مشرق ،قرشی یونیورسٹی ،لاہور ) عورتوں پر تشدد ،ظلم و ستم اور ان کا استحصال دنیا کے تمام معاشروں میں ایک عام شکایت ہے ۔تمام تر تعلیم، صنفی آزادی اور قانون کی حکمرانی کے باوجود یورپ اور امریکہ میں بھی عورت ...
نومبر 2021
پرانے بادہ خوار نہ لوٹنے والے سفر پر روانہ ہوتے جارہے ہیں مگر ان کے متبادل یا مترادف کا دور دور تک کوئی نشان نظر نہیں آتا۔ یہ قومی بلکہ ایک انسانی المیہ ہے جس کا پاکستان تیزی سے شکار ہو رہا ہے ۔ ستم یہ کہ ایسی محرومی کا احساس زیاں بھی مفقود ہے و...
دسمبر 2021
مولیٰنا امین احسن اصلاحیؒ "زیر نظر مضمون ملک کے ایک انتہائی قدیم ، تحریک اسلامی کے نقیب اور اسلامی آئین کے زبردست پر چارک رسالے ماہنامہ " چراغ راہ" کراچی میں جولائی 1950 ع کے شمارے میں شائع ہوا تھا ۔ یہ مضمون تب لکھا گیا جب مولانا اصلاحیؒ جماعت ...
مارچ 2023
سفر نامہ عمرہ2022-23 ع ڈاكٹر انوار احمد بگوي زندگی یوں تو ایک ایسے سفر کا نام ہے جو یوم الست سے انسان کی آخری سانس تک تسلسل سے جاری رہتا ہے۔ زمین کے اوپر سے اس کے نیچے جانے کے مختصر ترین سفر کے بعد پھر ایک اور لامتناہی سفر درپیش ہوتا ہے...