جنوری 2013
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نسبت مبارکہ کی برکت سے ازواج مطہرات کا مقام و مرتبہ بہت ہی ارفع و اعلی اور بلند و بالا ہے، ان کی شان میں قرآن حکیم کی کئی آیات بینات نازل ہوئیں اور حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث شریفہ میں بھی ان کی عظم...
جنوری 2012
نام ونسب تومعلوم نہیں ہوسکا؛ لیکن حاکم نے مستدرک میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ایک روایت نقل کی ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک یہودی خادم بھی تھے، جواپنی زندگی کے آخری ایام میں مسلمان ہوگئے تھے، پوری روایت یہ ہے کہ حضرت...
فروری 2012
رباط رباط مراکش کا دارالحکومت ہے اور یہ ایک اہم اور بڑی بندرگاہ ہے اور ایک تسلیم شدہ انڈسٹری ہے۔ جس میں شامل کپڑے تیار کرنا۔ کھانے پینے کی اشیا اور بلڈنگ میٹریل وغیرہ تیار کرنے کے کارخانے ہیں۔ محمد V یونیورسٹی اسی شہر میں ہے جو 1...
مارچ 2012
بلا سوچے سمجھے غیر ملکوں میں اچھے دنوں کی آس میں جانے والوں کا حال محمود نے موت کی دھمکیوں کے خوف سے پاک افغان سرحد پر واقعے اپنے شہر کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کیا۔اس نے انسانی سمگلروں کے ایک گروہ کو پانچ ہزار ڈالر دیے جس نے اسے ایک...
مئی 2012
اتفاق (خوشونت سنگھ) خوشونت سنگھ اپنی کتاب ‘‘ سچ ، محبت اور ذرا سا کینہ ’’ میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ وہ تقسیم ہند سے قبل اپنے ایک دہریے دوست اور اس کی فیملی کے ہمراہ لارنس گارڈن لاہور میں سیر تفریح کی غرض سے گئے ہوئے تھے۔ دوران ...
نومبر 2012
شہادت حسینؓ سے جو پیغام ہمارے سامنے آتے ہیں انہیں ہم اس طرح بیان کر سکتے ہیں (۱) امر بالمعروف کو زندہ رکھنا: سیدنا حسینؓ کے ایک قول سے معلوم ہوتا ہے، کہ آپ کے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف و نہی عن المنکر تھا۔ آپنے ایک مقام پر بیان فرمایا کہ ...
دسمبر 2012
تتلیاں آخر کہاں چلی جاتی ہیں؟ عام تتلیوں کی مانند لارج بلیو بھی زندگی کے چار ادوار میں سے گزرتی ہے’ یعنی انڈا’ لاروا’ پیوپا اور تتلی’ لیکن ایک بات ماہرین حیوانات کی سمجھ میں نہ آتی تھی۔ پیوپے کی شکل میں آنے کے بعد یہ تتلی نامعلوم طریقے سے غائب ...
جنوری 2011
حمد باری تعالی: جنوری حمد مظفر وارثی فروری حمد ظفر علی خان مارچ حمد مظفر وارثی اپریل حمد مظفر وارثی مئی حمد داغ دہلوی جون حمد ...
فروری 2011
خاتون جو خوف کو محسوس نہیں کر سکتی انسانوں میں خوف کو محسوس نہ کرنے کے حوالے سے یہ اپنی طرز کا پہلا کیس ہے سائنسدانوں کو ایک ایسی خاتون کا پتا چلا ہے جو دماغ میں ایک مخصوص حصے کی کمی کی وجہ سے کسی قسم کا خوف محسوس نہیں کر سکتی ۔اس د...
جون 2011
عربی زبان کے وہ الفاظ جو سولھویں صدی سے پیشتر انگریزی میں داخل ہوئے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ انگریزی تلفظ کی بنا پر خالص انگریزی کے الفاظ معلوم ہوتے ہیں جیسے جبرالٹر (Gibralter) یعنی جبل الطارق، اوسینا (Avicinna) یعنی ابوعلی سینا وغیرہ۔ مو...
حاجیوں کے سوالات سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے محکمہ حج واوقاف میں میڈیا کمیٹی کے چیئرمین جناب محمد بن میرزا کے حوالے سے بتایا کہ:ایک حاجی نے یہ پوچھا: کیوں کہ وہ اپنی ماں کی طرف سے حج ادا کر رہا ہے، تو کیا وہ اپنے منہ کو نقاب سے ڈھانپ...
جولائی 2011
فیصل آباد شہر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم ترین شہر ہے. اس شہر کو زمانہ قدیم میں لائلپور کہا جاتا تھا. اب فیصل آباد اپنی صنعتی ترقی کی وجہ سے بہت اہمیّت کا حامل ہے. اس شہر کو مانچسٹر آف ایشیا بھی کہا جاتا ہے. کراچی اور لاہور کے بعد...