سید عمر فاران بخاری


مضامین

  ایک سعودی تاجر کا بیان ہے کہ میں اور میرا دوست سعودی شہر بریدہ میں تجارت کرتے تھے ایک دن میں جمعہ کی نماز کے لیے بریدہ کی مسجد الکبیر میں گیا ۔نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا اعلان ہوا نماز جنازہ ادا کی گئی۔لوگوں نے ایک دوسرے سے پوچھنا شروع کر دیا کہ ...


ایک میاں بیوی ایک کاؤنسلر کے پاس گئے۔ ان کا آپس میں شدید جھگڑا چل رہا تھا۔ وہ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنے کے بھی روا دار نہیں تھے۔ انہوں نے سوچا کہ لوگوں کے مشورے پر عمل درآمد کیا جائے اور تھوڑی سی تھیراپی کروا لی جائے۔ جب وہ دونوں آفس میں داخل ہوئے ...


ایک چھوٹی سی چیونٹی کی کہانی سنیں ، جو ہر روز صبح سویرے اپنے کام پر جاتی تھی اور فورا ہی اپنا کام شروع کر دیتی تھی۔۔۔۔۔ چیونٹی بہت محنت سے کام کرتی تھی، اسکی پروڈکشن بھی بہت زیادہ تھی اور وہ اپنے کام سے خوش بھی تھی۔۔۔۔۔ جنگل کا بادشاہ شیر چیونٹی...


سلطنتِ عثمانیہ کا نام کسی نسل یا قوم سے نہیں بلکہ اس کے پہلے حکمران سلطان عثمان غازی کے نام سے منسوب ہے۔ عثمان غازی کے والد کا نام ارطغرل غازی تھا. اس وقت ترک قبیلوں کی شکل میں رہتے تھے یہ تمام قبیلے خانہ بدوش تھے. جہاں سر سبز علاقہ اور پانی نظر ...


تقلید و جمود 


اصلاح و دعوت پہلے سمجھئے پھر سمجھائیے عمر فاران ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا ، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا۔ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا ...


  مکالمہ جمالیاتی ذوق مکالمہ ، عما ر عارف ، صدیق بخاری ترتیب ، عمرفاران اشعار، شاکر شجاع آبادی انھاں دے بال ساری رات روندن بکھ توں سمدے نی جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیں شام تھی ویندی کڈاہیں تاں اے ڈکھ ٹلسن کڈی تاں سکھ دے ساہ ول...


تاریخ حضرت خالد بن ولید ؓ کا تاریخی فیصلہ عمر فاران بخاری       رات کے گھٹا ٹوپ اندھیرے نے ہر طرف اپنے سائے پھیلائے ہوئے تھے۔ ایسے میں ایک شخص قلعے کی دیوار سے رسا لٹکائے نیچے اتر رہا تھا۔ وہ جس قدر اپنی منزل کے قریب آرہا تھا، اسی قدر طرح طر...


مملکت سعودی عربیہ کے اندر مختلف قوموں و نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں دعوتی و دینی بیداری پیدا کرنے والے ادارے میں میری نگاہ سانولے رنگ کے ایک ایسے شخص پر پڑی جو نہایت انہماک سے کتابوں کے مطالعہ میں مشغول رہتا تھا، جو بھی کتاب ہاتھ لگ جاتی پو...


انسان کے گردے خراب ہوجائیں تو یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے،انسان کسی کام کا نہیں رہتا ہے ۔گردوں کو ہونے والے نقصان کی علامات کافی واضح ہوتی ہیں تاہم لوگ جب تک ان پر توجہ دیتے ہیں اس وقت تک بہت زیادہ نقصان ہوچکا ہوتا ہے۔کئی بار گردے لگ بھگ ختم ہونے والے...


ہَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ آج بہت دنوں بعد اس بزرگ کا ذکر پھر سے ہو رہا تھا اور ابا جان کی پیشانی پر پھر وہی سوچ کی گہری لکیریں نمودار ہو گئی تھیں۔ ایسے محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے ایک بار پھر وہ ماضی میں پہنچ گئے ہوں۔ بیٹے سے ر...