بی بی سی


مضامین

شمالی امریکہ کی ایک مسجد کینیڈا کے دور افتادہ شمال مغربی علاقے اینوک میں بنائی گئی ہے۔ اس علاقے میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے۔اس مسجد کی تعمیر کے لیے ساز و سامان پہلے وینی پیگ شہر میں جمع کیا گیا تھا اور اپنی اس منزل پر پہنچنے کے لیے اس عمارت ک...


یٹیگونیا میں ایک ِکلر وہیل کا جبڑا زخمی تھا اور وہ اپنے لیے خوارک کا بندوبست نہیں کر سکتی تھی۔ وہیل کے ایک گروہ نے اس عمر رسیدہ وہیل کو نہ صرف خوراک مہیا کی بلکہ اسے اس وقت تک زندہ رکھا جب تک اس کا جبڑا ٹھیک نہیں ہو گیا۔ایک تحقیقی تجربے کے دوران ڈ...


 زرافوں کی عمر کا اندازہ ان کی جلد پر موجود دھبوں سے لگایا جا سکتا ہے۔ایک جدید تحقیق کے مطابق مردانہ زرافوں کی عمر کا اندازہ ان کی جلد کی رنگت سے لگایا جا سکتا ہے۔افریقی ملک زمبیا میں کی گئی اس تیتیس سالہ تحقیق سے ثابت ہو گیا ہے کہ زرافوں کی جلد پ...


جب موسیقی تفتیش کا ذریعہ بن گئی              امریکی حکومت نے کبھی یہ تسلیم ہی نہیں کیا کہ موسیقی کو تشدد کے ہتھیار کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ہیلن بیمبا فاؤنڈیشن سے تعلق رکھنے والے مائیکل سوزنسکی ماہر نفسیات ہیں اور وہ تشدد سے متاثرہ افر...


                متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی سے جب کوئی پاکستانی مزدور ملک واپس آتا ہے تو وہ سفید کپڑے پہن کر اور پرفیوم لگا کر باہر نکلتا ہے ۔ سب اس کے ظاہری حلیے کو دیکھ کر یہی سمجھتے ہیں کہ خلیجی ممالک میں لوگ زیادہ پیسے کما رہے ہیں اور خوشحال ب...


امریکہ میں ڈاکڑوں کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان کے دماغ میں نیزہ گھس جانے کے بعد اس کا زندہ بچ جانا ایک معجزہ ہے۔واضح رہے کہ سولہ سالہ یاسر لوپز رواں ماہ امریکی ریاست فلوریڈا میں ان کے دوست کی نیزہ چلانی والی بندوق سے حادثاتی طور پر زخمی ہو گئے تھے۔جیک...


سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں جوہری تحقیق کی یورپی تجربہ گاہ ‘سرن ’سے منسلک ڈاکٹر حفیظ ہورانی کے مطابق سرن لیبارٹری کے ساتھ تیس کے قریب پاکستانی سائنسدان کام کر رہے ہیں۔انہوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سنہ انیس سو چورانوے میں سرن لیبارٹری ...


ہمارے معاشرے کے رستے ناسور، عورتوں پر ہونے ظلم کی سچی داستانیں عائشہ کی کہانی (عائشہ کی عمر صرف پندرہ برس ہے لیکن صرف پچھلے چند ماہ میں اس پر گزرنے والے حالات نے اسے بہت بہادر اور عمر سے بڑا بنا دیا ہے۔) مجھے کچھ نہیں سمجھ آتی کہ کیا ہوا؟...


            آئرلینڈ میں راہباؤں کے ‘سِسٹرز آف مرسی’ نامی مذہبی سلسلے نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سکولوں اور یتیم خانوں میں کئی دہائیوں تک بچوں کے ساتھ ہونے والے زیادتیوں کی پاداش میں وہ گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ پاؤنڈ ادا کرے گا۔آئرلینڈ میں مئی میں جاری ہ...


صحرا میں زیر تعمیر جدید ترین شہر             دنیا کا پہلا کاربن فری شہر ’’مصدر’’ ابوظبی میں زیر تعمیر ہے جس میں توانائی کا واحد وسلیہ سورج کی روشنی ہو گی۔اس شہر میں نہ گاڑیاں نظر آئیں گی اور نہ ہی بلند و بالا عمارتیں۔ ابوظہبی کو انٹرنیشنل رینیو...


جنسی تعلیم اور جنسی آزادی کے حامی غور فرمائیں ۔ کیا جنسی آزادی مسئلے کا حل ہے؟             امریکی کانگریس میں فوج میں جنسی حملوں کی سماعت کرنے والے ارکان نے کہا ہے کہ حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مسلح افواج میں ساتھی فوجی خواتین سے جنسی زیا...


            حال ہی میں فضائی حادثے میں ہلاک ہونے والے رہنماپولینڈ کے صدر لیخ کازنسکی مغربی روس میں خراب موسم کے باعث طیارہ گرنے کے باعث ہلاک ہو گئے۔  درج ذیل فہرست میں ایسے سیاستدانوں اور حکمرانوں کے نام ہیں جو فضائی حادثوں کا نشانہ بنے۔ ارو...