ڈگمگاتے ہیں میرے پاؤں
زمیں ہلتی ہے 
میرا بستہ میرے ہاتھوں سے گر جاتا ہے
آسماں مجھ کو بلاتا ہے
اکیلا ہی چلا جاؤں ، ماں