دسمبر 2021
نظم : کرونا اب چلے جاؤ کرو نا اب چلے جائو اجاڑ ی بستیاں تم نے ہوا وٗں کو رلایا ہے کیا ہے زیر انساں کو خدائی کا گماں دل میں لئے ۔۔۔ خدا کو بھول بیٹھا تھا مقام اپنا گنوا بیٹھا دلایا یاد اب تم نے کہ فانی ہے جہاں سارا ہے سارا کھیل سانسوں...