ستمبر 2021
نہ سکت ہے ضبط غم کی نہ مجال اشکباری یہ عجیب کیفیت ہے نہ سکوں نہ بے قراری ترا ایک ہی ستم ہے ترے ہر کرم پہ بھاری غم دو جہاں سے دے دی مجھے تو نے رستگاری مری زندگی کا حاصل ترے غم کی پاسداری ترے غم کی آبرو ہے مجھے ہر...