میرے بھی دل میں یہ حسرت ہے ایک مدت سے

مصنف : اذکار ازہر خان درانی

سلسلہ : نظم

شمارہ : جولائی 2008

 

میرے بھی دل میں یہ حسرت ہے ایک مدت سے
کہ میں بھی لپٹ کے روؤں نبیؐ کی تربت سے 
سناؤں اتنے قصیدے شہ دو عالمؐ کو
خطیب منبر دل کو رسولؐ اعظم کو
کہ زندگانی کی شام ہو جائے 
یہ عمر یوں ہی تمام ہو جائے