فکر و نظر


مضامین

 جس طرح مغرب کے تاجر اور صنعت کار اپنے یہاں مضر صحت قرار پانے والی دوائیں اور اجناس تیسری دنیا کو برآمد کرتے رہتے ہیں۔ اسی طرح انھوں نے اپنے یہاں علمی بنیادوں پر رد ہو جانے والے تخفیف آبادی کے ہولناک نظریے کو تیسری دنیا میں نہ صرف برآمد کر دیا، بل...


وہ روشن خیالی جو ہمیں اپنے دین کی بنیادی اقدار اور اپنی تہذیب کے تاریخی تسلسل سے محروم کر دے اس سے ہم اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ اپنی تاریخ اور اپنی بنیاد ی اقدار سے محروم قوم و افراد کھوکھلی جڑ کے شجر سے بھی زیادہ کمزو ر ہوتے ہیں اور ہمیں بہر حال ج...


ولیمے پہ آپکے گھر والوں نے مجھے اچھے پارلر سے تیار نہیں کروایا تھا مجھے ایک بار پھر تیار ہونا ہے۔ رانیہ نے پہلی بار تیکھی چتون سے کٹارے نین ہمایوں پر گاڑھے۔۔۔   شادی گزرے دو ماہ ہوچکے ہیں ساس امی بہو رانی کا ہاتھ کھیر میں ڈلوا چکی تھیں۔ رانیہ کے ...


بڑھاپا بھی ہماری زندگی کا ایک مرحلہ ہے اور دیگر تمام مراحلِ حیات کی طرح اس کا بھی اپنا ایک چہرہ، اپنی ہی فضا اور حدت، اپنی خوشیاں اور ضروریات ہوتی ہیں۔ ہم سفید بالوں والے بوڑھوں کے بھی ہمارے تمام انسانوں کی طرح کچھ فرائض ہوتے ہیں، جو ہمارے وجود کو...


کسی کو یہ ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ اپنے نفس کے اندر چھپی ہوئی برائیوں سے لڑے البتہ باہر کی برائیوں پر بیان دینے اور تقریر کرنے میں کوئی پیچھے نہیں رہنا چاہتا اور یہ سب کچھ نتیجہ ہے دین کا صحیح تصور نہ ہونے کا۔ لوگ اسلام کے لیے سرفروشی کر رہے ہی...


            وطن عریزکادرد رکھنے والاہر فہیم پاکستانی اس بات پر مجبور ہے کہ وہ بعض عالمی واقعات اوربعض حکومتی اقدامات کے تناظر میں دینی مدارس سے متعلقہ معاملات کا سنجیدگی سے جائزہ لے اوراپنی رائے اورتجاویز بیان کرے۔ہماری یہ چند سطوربھی اسی ذمہ داری...


            عام خیال یہی ہے کہ مسلمان مرد بغیر کسی شرط کے یہودی یا عیسائی عورت سے شادی کرسکتا ہے۔ لیکن قرآن مجید کے سیاق پر غور کرنے سے یہ خیال صحیح معلوم نہیں ہوتا۔             وہ آیت جس میں اہل کتاب کی عورتوں سے شادی کی اجازت دی گئی ہے اس کے ...


۱۔         یہ امر مسلم ہے کہ شریعت کی بنیادحکمت اور مصلحت پر قائم ہے۔ شارع حکیم نے کوئی حکم بھی بے معنی اور بے مقصد نہیں دیا ہے، نہ کسی حکم کو بجا لانے کا طریقہ مقرر کرنے میں کہیں حکمت و مصلحت کو نظر انداز کیا ہے۔ جب یہ مسلم ہے تو لا محالہ یہ بھی ...


درجِ ذیل تحریر اصل میں محترم جاویدصاحب کا خطاب ہے جسے تحریر کا پیراہن محترم شکیل احمد عثمانی نے عطا کیا ہے۔اور اسے ہم تک پہنچانے کا شرف دارالتذکیر کو حاصل ہے ۔ ہم اس زریں خطاب کو مزید تلخیص و تہذیب کے بعد اپنے معزز قارئین کے استفادے کے لیے شکیل صا...


کسی نظریہ یا آئیڈیل کی بنیاد پر جغرافیہ تراشنا ایک مشکل امر ہے اور اس بنیاد پر ایک قوم کی تشکیل اس سے بھی کئی گنا مشکل۔ انسان کی فطرت کچھ ایسی ہے کہ عدم تحفظ اس کا سب سے بڑی نفسیاتی گرہ ہے۔ زندگی کے مصائب کے سامنے بے یارومددگار ہو جانے سے بڑاالمیہ...


محمد صفوت الزیات سابقہ مصری جنرل ہے، انتہائی پڑھا لکھا ہے اس لیئے آجکل الجزیرہ پر فوجی تجزیہ نگار کے طور پر کام کرتا ہے، موٹی وی شنل سپیکر ہے، قومی عسکری امور پر گہری نظر رکھنے کی وجہ سے کئی ایک ریسرچز کر چکا ہے۔ آپ کا زیر نظر مضمون سال بھر سے سوش...


سنہ 1980ء کے اواخر کی بات ہے جب مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کی تفسیر ''تدبر قرآن''مکمل ہو چکی تھی. ان دنوں ہمدمِ دیرینہ جاوید احمد صاحب (غامدی، انھوں نے ابھی اپنے نام کے ساتھ یہ اضافہ نہیں کیا تھا) نے مولانا محترم کواس بات پر قائل کر لیا کہ ادارہ...