فکر و نظر


مضامین

 مذاہب نے انسان اور زمین کی برتر حیثیت کے حوالے سے جو خوش رنگ تصویر پیش کی ہے اس کی جدید علوم سے تائید نہیں ہو رہی مذہبی تصورِ انسان کو نیچے دیے گئے چند بڑے دھچکوں میں سے پانچ کا ذکر پیش خدمت ہے جو عِلمی و فِکری انقلابات سے کم نہیں ہیں پہلا دَھچ...


گیارہویں جماعت میں ایک کلاس فیلو تھا جس کا نام مکھن حسین تھا۔ عربی کے استاد مولانا ابوالقاسم عبداللہ تھے۔ غالباً یہ جماعت اہل حدیث راولپنڈی کے امیر بھی تھے۔عربی بطور مضمون رکھنے کا قصہ یہ ہوا کہ دسویں جماعت پاس کی تو ضلع میں کوئی پوزیشن بھی تھی او...


اب جبکہ انسانی ترقی اور علم یہ ثابت کر چُکا ہے کہ انسان موجودہ جِسم بننے تک جسمانی ارتقا سے گُزرا ہے اور فوسل ریکارڈ کے باعث ہم بخوبی جانتے ہیں کہ ہم سے پہلے انسان نُما ہومو سیپئنز اور اُن سے پہلے ہومو نئینڈر تھالنسز سمیت انسانوں جیسے کئی دوپائے ز...


میں اُن کی جماعت میں شامل ہونے کے فیصلے کے کافی قریب تھا۔ کیوں نہ ہوتا وہ توحید میں نہایت پکے ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے کم و بیش تمام عقائد کے دلائل قُرآن کی واضح آیات سے دیتے تھے۔ ایک دن اُنکے امام کے پیچھے نماز پڑھی تو اُنکی پُرسوز تلاوت نے دل کی...


گزشتہ چند ماہ کے دوران کچھ معاملات نے دنیا اور زندگی کے بارے میں اب تک قائم کیے گئے میرے بیشتر تصورات گویا بکھیر سے دیے ہیں۔ سب سے پہلا ایسا معاملہ تو ابّا جی جیسے بارعب، متحرک اور مُفید آدمی کا دیکھتے ہی دیکھتے بیمار ہو کر لاغر اور دوسروں پر ات...


برٹنڈرسل (1872-1970) دور جدید کا وہ مفکر اور فلسفی ہے جس نے مغربی فکر اور اقدار کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ مثال کے طور پر آج کے مغرب میں ایک غیر شادی شدہ خاتون کے لیے عفت و عصمت کوئی قابل لحاظ چیز نہیں ہے۔ مگر مغرب ہمیشہ سے ایسا نہ تھا۔ انیسویں صد...


امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب ‘‘الرسالہ’’ کی تدریس کے دوران میں ایک بحث کے ضمن میں میں نے استاذ گرامی جناب جاوید احمد غامدی سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ جو بات مجھ جیسے ادنیٰ طالب علم کی سمجھ میں آ گئی ہے، وہ امام شافعی جیسے امام الا...


فرض کریں اگر مُحمدﷺ آج کسی طرح دوبارہ دُنیا میں بھیج دیے جائیں تو کیا اس بار اُنکا کام پہلے سے زیادہ مُشکل ہو گا یا آسان۔؟ شاید اُنہیں مُسلمانوں کو دوبارہ اسلام کی دعوت نئے سرے سے دینی پڑے گی۔محمدﷺ کے ہاتھ پردوبارہ اصلی میں مُسلمان ہونا شاید آج کے...


تقسیم ملک سے پہلے کانگریس اور مسلم لیگ دونوں نے اپنے اپنے پروگرام دیئے تھے جن میں معاشی پروگرام کو بہت اہمیت حاصل تھی۔کانگریس نے اعلان کر دیا تھا کہ وہ بھارت کی آزادی کے بعد جاگیردارانہ نظام ختم کر دے گی اور تمام جاگیریں سرکاری تحویل میں لے لی جائ...


یہ سال 1980ء تھا اور میں دسویں جماعت میں ہو چکا تھا۔ ایک دن میرے ایک قریبی رشتے دار نے، جو ایک اسکول میں استاد تھے، مجھ سے رابطہ کر کے بتایا کہ ان کے ایک ساتھی استاد کے چھوٹے بھائی کا میٹرک میں ریاضی کا پیپر رہ گیا ہے جس کا امتحان ہو رہا ہے اور اس...


تاریخ کو عقیدے سے جوڑے رکھنا ہماری مجبوری بھی ہے اور مسلمانانِ ہند کے لیے عقائدی جبر بھی۔ جبر اِس معنی میں کہ ہمارے پاس کوئی اور راہ نہیں ہے۔ سر سید نے صاف لکھا تھا کہ ہندوستانی مسلمان عرب فاتحین کے ساتھ آئے ہوئے لوگ ہیں یعنی غیر مقامی ہیں، تو اِس...


علامہ قرضاوی مرحوم کی علماءِ امت کے نام آخری وصیت(زیرتیب اعمال کاملہ کے مقدمہ کے لیے لکھی گئی علامہ کی آخری تحریر) علماء اور دعاۃ کے لیے میں کچھ نصیحتیں کررہا ہوں، تاکہ وہ اپنی امت، اپنے دین اور اپنے رب کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو بحسن و خوبی ...