فکر و نظر


مضامین

نوے کی دہائی میں،میں لاہور آیا۔ گوجرانوالہ میں ،میں نے بی اے کیا ،شرح جامی ، شرح وقایہ اور نورالانوار تک میں نے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی۔ خوش قسمتی سے لاہور آتے ہی مجھے ایک مسجد میں خطابت مل گئی۔ اس خطابت کا وظیفہ 1500 تھا۔ میں اس مسجد میں تقر...


بچپن میں ہمارے علاقے میں ایک صاحب بڑے عجیب و غریب تجربے کرتے تھے۔ اہلِ علاقہ انہیں پاگل سمجھتے تھے۔  ہم بچے اْن سے خوف کھاتے تھے لیکن آج غور کرتاہوں تو محسوس ہوتاہے کہ وہ ’’موت کے خوف سے نجات‘‘ کے حربے کیا کرتے تھے۔ جب بھی کوئی قبر کھودی جاتی، وہ ...


ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم پاکستان کے مایہ ناز اسلامی سکالر تھے، قدیم و جدید کا حسین امتزاج، روایت و جدیدیت میں نقطہ اعتدال، مشرق و مغرب میں ایک پل اور بہت کچھ۔۔ اپنی تمام تر علمی صلاحیتوں کے باوجود ساری زندگی اپنے آپ کو قانون اسلامی کا طالب علم ...


میرا نام لاریب ہے۔ کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اْسے ذرا اثر نہ ہوا۔ وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی۔ میں اْس کی باتیں سن کر ہنستی تھی، وہ د...


’’ہم پہلے انسان ہیں اور پھر مسلمان، ہندو یا عیسائی وغیرہ‘‘۔ یہ سیکولروں کی عوام الناس کو پھانسنے کی ایک دیرینہ خوشنما و اہم دلیل ہے۔ اس دلیل کی اہمیت یہ ہے کہ سیکولرازم اس بات پر نہایت شدومد سے زور دیتی ہے کہ ایک عادلانہ معاشرتی تشکیل کے لئے ہمیں ...


کیا اسلام ایک ضابطہ حیات ہے ؟میرے نزدیک اس کا جواب نفی میں ہے۔اسلام کے بارے میں اس سے سطحی اور کمزور بات شاید ہی کبھی کی گئی ہو۔افسوس اس بات کا ہے کہ یہ بات اسلام کے مقدمے کے باب میں بیان کی جاتی ہے اور تکرار کے ساتھ۔ ضابطہ ایک انتہائی محدود اور ...


’’گریٹ برٹش اسلام‘‘ ایک دستاویزی فلم ہے اس فلم کا موضوع انیسویں صدی کے برطانیہ میں بسنے والے تین افراد کا قبول اسلام ہے ۔ یہ تینوں افراد نسلاً انگریز تھے اور ان کا شمار برطانوی امراء میں کیا جاتا تھا۔ ان تین میں سب سے پہلے جس ہستی کا تذکرہ ہؤا ان ...


شرمیلا بوس ایک معروف صحافی ہیں۔ وہ امریکی شہری ہیں اور ان دنوں آکسفورڈ (برطانیہ) میں مقیم ہیں تاہم ان کا آبائی وطن بھارت کا صوبہ مغربی بنگال ہے۔ شرمیلا کہتی ہیں ایک بنگالی ہونے کی حیثیت سے انہیں سن 1971 میں مشرقی پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات...


فکر و نظر کیااسلام کے سیاسی غلبہ کاحصول فرض ہے ؟ ڈاکٹر عرفان شہزاد شریعت اسلام کے جتنے بھی احکامات ہیں ان کے لاگو ہونے کا ایک اصول ہے۔ وہ یہ کہ اپنی شرائط کے ظہور کے بعد لاگو ہوتے ہیں۔ مثلا نماز کے فرض ہونے کی شرط یہ ہے کہ آدمی بالغ ہوجائے، ا...


فکر ونظر صرف اپنے کام کو دین کی خدمت سمجھنا رعایت اللہ فاروقی ۱۹۹۱ء کی بات ہے، میں اپنے شیخ حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید کے دفتر میں کام کرتا تھا۔ ایک روز ظہر کی نماز کے فوراً بعد تبلیغی جماعت کے حاجی عبدالوہاب صاحب تشریف لے آئے۔ حضرت ...


فکرونظر سوال کی طاقت وسعت اللہ خان گزشتہ روز کراچی یونیورسٹی میں پاکستان اسٹڈی سینٹر کے تحت ’’ تاریخ اور جامعات‘‘ کے موضوع پر مورخ ڈاکٹر مبارک علی کی زیرِ صدارت نصف دن کی کانفرنس میں مقالے اور اعلیٰ پائے کی علمی گفتگو سننے اور کچھ سیکھنے کا م...


فکر و نظر  اسلامی انقلاب کا سراب  مجاہد حسین خٹک  ہم بری طرح سے محاصرے میں آ چکے ہیں اور بچنے کے امکانات بہت کم ہیں‘ کمانڈر کے یہ الفاظ ایک بم کی طرح میری سماعت پر گرے اور اچانک یہ خوفناک ادراک ہوا کہ ہم تین آدمی اپنے جوش و جذبے میں اپنے ساتھ...