فکر و نظر


مضامین

اسلام نے مردوں اور عورتوں کے حقوق واختیارات کے متعلق ایک مخصوص فلسفہ رکھا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کے معاملات میں اسلام کبھی دونوں کیلئے ایک موقف اختیار کرتا ہے اور کبھی دونوں گروہوں کیلئے الگ الگ موقف اختیار کرتا ہی۔اسلام پر تنقید کرنے...


فی زمانہ یہ ایک پریشان کن مسئلہ بن گیا ہے کہ آج کے بچے سدھار کم بگاڑ کی طرف زیادہ مائل ہیں۔ یہ بچپن یا لڑکپن کے زمانے کابگاڑ سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد چنگاری سے شعلہ بن جاتا ہے۔ اس سلسلے میں بچوں کے بگاڑ کے کیا اسباب ہیں اور قرآن وسنت کی روشنی میں ...


            کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اخلاق کسے کہتے ہیں؟ کسی کے نزدیک ہر جا اور بے جا بات میں ہاں میں ہاں ملا دینے کا نام اخلاق ہے۔ صلح کل کی یہ صفت معاشرے کے ایک اچھے خاصے طبقے میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے۔ ہر کس و ناکس ایسے شخص کا خواہ مخواہ پرستار ب...


            اگر ہم روزمرہ کے اخبارات کا جائزہ لیں تو ہمیں روزانہ کسی نہ کسی کی خودکشی کی خبر نظر آئے گی۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ دس لاکھ افراد خودکشی کرتے ہیں اور ایک سے دو کروڑ انسان اس کی کوشش کرتے ہیں۔ غریب اور پسماندہ ممالک میں...


            میرا دس سالہ چھوٹا بیٹا عمر ایک نجی اسکول میں چوتھی جماعت کا طالبعلم ہے۔ ہر روز سونے سے قبل اپنی ماں سے دل کی باتیں کرنا، کوئی کہانی سننا اور کلمہ اور دعا پڑھ کے سوجانا اس کا معمول ہے۔ لیکن گزشتہ شب اس کے معصوم مگر حد درجہ حساس ذہن نے ...


مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی کے طریقے             موجودہ دور میں مسلم معاشرے بالعموم نفسیاتی غلامی کے سخت شکنجے میں مبتلا ہیں۔ نفسیاتی غلامی، غلامی کی ایسی صورت ہے جس میں قانونی اور معاشرتی طور پر تو کوئی شخص بالکل آزاد ہوت...


پنسلین کے موجد ، سر الیگزینڈر فلیمنگ کا انٹرویو باقی سائنسدانوں کی ذاتی زندگی کے متعلق تو میرا مطالعہ محدود ہے لیکن سر الیگزینڈر فلیمنگ کا ایک انٹرویو میری نظر سے گذرا۔ اسے پڑھ کر آپ خود اندازہ لگا لیں کہ یہ شخص مومن کی تعریف سے کتنا قریب ہے۔ ا...


مسلکی اختلافات اور مسلمان موجودہ دور میں مسلمانوں کی ذلت و پستی کے لیے جن اسباب کا رونا رویاجاتا ہے ان میں سے ایک سبب مسلکی اختلافات کی موجودگی بھی ہے۔ آئیے غور کریں کہ کیا فی الواقع مسالک کے اختلاف کی وجہ سے مسلمانوں کو ذلت و پستی دیکھنی پڑرہی...


            اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ مقدر ان پر اتنا نامہربان ہے، وہ سیدھا بھی کریں تو الٹا ہوجاتا ہے جب کہ دوسرے ایک قدم بڑھاتے ہیں تو ان پر کامیابیوں کے سو دروزے کھل جاتے ہیں۔کیا ایسا ہوتا ہے یا پھر ہم ایسا سوچتے ہیں۔             آخر میر...


            صفر اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے اسلام کے آنے سے پہلے بھی اس مہینے کا نام صفر ہی تھا، اسلام نے اس کے قدیم نام کو برقرار رکھا۔ اسلام سے پہلے لوگوں کا خیال تھا کہ اس مہینے میں آسمان سے بلائیں اور آفتیں نازل ہوتی ہیں، لہٰذا وہ اس مہینے می...


            خدمت خلق ایک عمرانی اصطلاح ہے جو دو لفظوں کا مرکب ہے ۔خدمت بمعنی سیوا کرنا ،دیکھ بھال کرنا ،کام آنا اور خلق بمعنی مخلوق یعنی اللہ کے پیدا کردہ جاندار ،حیوان اور انسان ۔عام طور پر خدمت خلق سے وہ کام مراد لئے جاتے ہیں جو بالعموم اجتماعی ...


            موجودہ دور میں مسلمانوں کی ذلت و پستی کے لیے جن اسباب کا رونا رویا جاتا ہے ان میں سے ایک سبب مسلکی اختلا فات کی موجودگی بھی ہے ۔آئیے غور کریں کہ کیا فی الواقع مسالک کے اختلاف کی وجہ سے مسلمانوں کو ذلت و پستی دیکھنی پڑ رہی ہے یا کچھ دوس...