فکر و نظر


مضامین

جب ہم خالق، تخلیق اور مخلوق کی بات کرتے ہیں تو منطقی طور پر یہ سوال ضرور ذہن میں آتا ہے کہ جب سب کچھ خدا نے بنایا تو: ۱۔ خدا کو کس نے بنایا؟ ۲۔ ہم خدا کو کیوں نہیں سمجھ سکتے؟ ۳۔ ہم خدا کوکس طرح سمجھ سکتے ہیں؟ یہ سوالات فطری ہیں مگر انسان کو مط...


چند لمحات کے لیے میری درخواست پر اُس دور میں ٹائم ٹریول کیجئے کہ جب حضرت محمدﷺ کے وصال کو صرف 80 سال گزرے تھے۔ ایک بھی صحابی زندہ نہیں ہے البتہ وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے صحابہ کو دیکھا تھا۔ اس وقت نہ ابو حنیفہ پیدا ہوئے تھے نہ امام مالک نہ امام جع...


٭کیا خدا کو ہماری عبادت کی ضرورت ہے؟ عام طور پر یہ سوال دین اسلام میں خدا کے تصور سے نا واقفیت کی بنا پر پیدا ہوتا ہے۔ قرآن و حدیث میں بارہا مرتبہ یہ آ چکا ہے کہ اللہ کی ذات ہر قسم کی ضرورت سے پاک ہے۔''اور جو شخص محنت کرتا ہے وہ اپنے ہی (نفع کے) ...


علامہ دوست محمد قریشی مرحوم اپنے ایام دارالعلوم دیوبند کے بارے میں ایک واقعہ لکھ کر بتاتے ہیں کہ کیوں مسلمانوں کو تصوف کی طرف توجہ دینی پڑی۔ہندوستان جادو کی سر زمین تھی یہاں قدم قدم پر سادھو آسن جمائے بیٹھے تھے اور قوت نفسانیہ کے زور پر ما فوق الف...


لیڈر کا ایماندار ہونا سیاسی اور معاشرتی مسائل کا حل ہوتا تو علی رضی اللہ عنہ کا دور خلافت ایسی سازشوں اور انارکی کی تاریخ لیے ہوئے نہ ہوتا جو بالآخر انکی ایسی شہادت پر منتج ہوئی کہ خلیفہ وقت کی قبر تک پوشیدہ رکھی گئی کہ کہیں لوگ میت کی بے حرمتی نہ...


چند سال قبل ایک سیمینار کے دوران ایک غیر ملکی مسلمان دانشور سے ایک نوجوان نے سوال کیا کہ اگر کسی واقعہ کے متعلق ایک حدیث اور تاریخی روایات میں تعارض ہو تو کسے ترجیح دی جائے گی؟ بوجوہ وہ صاحب نوجوان کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے حالانکہ یہ ہمارے قدیم...


قومیت اور مذھبیت کی بنیاد پر آزادی اور تقسیم کا مطالبہ ہمیشہ سے ایلیٹ کلاس یعنی اشرافیہ کا ایجنڈا رہا ہے، جسے عوام پر مسلط کیا جاتا رہا ہے اور پھر عوام اسے اپنا ایجنڈا سمجھ لیتے ہیں۔جمہوریت کے دور سے پہلے اشرافیہ یہ مقصد اپنی قوم و قبیلے کی نسلی ع...


              انتہا پسندی ایک ذہنی نفسیاتی رویہ ہے جس کی بنیاد تعصب ، ضد ، عدم برداشت اور اپنے خیالات، تصورات اور یقینیات کے معاملے میں یک رُخے پن پر ہوتی ہے ۔ اگر کسی شخص کا خیال، تصور اور یقین حق پر مبنی ہو تو حق پر مبنی ہونے کے اعتماد کی و...


روایتی علماء کا رویہ             ہمارے مذہبی طبقے کا ایک بڑا گروہ سائنس کو دین اور اسکے بعض معاملات میں اپنی ناقابلِ توجیہہ تعبیرات (Interpertations) کے خلاف ایک چیلنج سمجھتاہے۔ یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ سائنس اُس قوم کی نمائندگی کررہی ہے جو اِسکے ا...


اس دنیا میں ہر انسان کامیابی کا خواب دیکھتا ہے اورناکامی سے بچناچاہتاہے۔ یہی معاملہ نجات کا ہے،ہرانسان اپنی نجات کی فکرکرتاہے۔کوئی انسان نہیں چاہے گا کہ اس کی نجات کا معاملہ خطرے میں پڑجائے اوروہ نجات سے محروم ہوجائے۔ البتہ زندگی کی کامیابی اور...


             کسی فکر کا جائزہ لینے کا اصولی طریقہ یہ ہے کہ اس بات کو موضوع بحث بنایاجائے کہ وہ فکر جن اصولوں پر قائم ہے وہ اصول صحیح ہیں یا غلط ۔ اگر وہ اصول صحیح ہوں تو پھر نتائج میں غلطی ہو جانازیادہ اہمیت نہیں رکھتا ۔اصول میں اگر ایک آدمی صحیح ...


(محترم آصف افتخار کے مضمون what if He is سے ماخوذ) زاہد: کیا آپ کافی مطالعہ کر تے ہیں؟ خالد : اتنا تو نہیں ،البتہ میں سوچتا کافی ہوں۔ زاہد: آپ میرے سوالات سے ناراض تو نہیں ہوں گے؟ خالد: امید تو ہے کہ نہیں ہو ں گا۔ زاہد: اگر آپ کو بع...