فکر و نظر


مضامین

آج کچھ اپنے اور کچھ غیروں کی سازشوں کے نتیجے میں اسلام کو بدنام کرنے کی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ ان کوششوں میں مغربی اور صہیونی میڈیا بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔ وہ مسلمانوں کے ہرفعل کو اسلام کے ساتھ جوڑنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حالانکہ یہ ہرگز...


            ‘روشن خیال اعتدال پسندی ’ موجودہ حکومت کی قدر اساسی ہے ۔ اس حکومت کی سماجی ، معاشی اور تعلیمی پالیسیاں حتی کہ خارجہ پالیسی بھی اسی قدر اساسی سے رہنمائی حاصل کرتی ہے ۔             یہ روشن خیال اعتدال پسندی ہی کا شاخسانہ ہے کہ تعلیم ک...


اسرارِ اوقات جس طرح کسی قوم کی ملّی سیاست اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب تک کہ اس کے تمام انتظامی اُمور کے لیے اوقات مخصوص اور معین نہ کردیے جائیں۔ اسی طرح سیاستِ شرعیہ اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب تک کہ اس کی عبادات اور اطاعات کے لیے اوقات و ا...


ایک افسوس ناک داستان مسلم دنیا کے خلاف اس بین الاقوامی سازش کا آغاز ۱۹۷۳ء میں اس وقت ہوا جب عربوں نے یورپ اور امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی۔ اس زمانہ میں عرب اسرائیل جنگ زوروں پر تھی جسے مسلمان ‘‘جنگ رمضان’’ کہتے ہیں۔ اس جنگ میں امریکہ او...


            امریکی دانشور اور مصنف سیموئیل پی ہٹنگٹن نے اپنی کتاب ‘‘تہذیبوں کا تصادم’’ (Clashof Civilization) لکھنے سے پہلے اپنے ایک ہم وطن دانشور ہنری کسنجر کا ایک قول پڑھ رکھا تھا جو اس نے سرد جنگ کے زمانے میں لکھا تھا کہ ‘‘اکیسویں صدی میں بین ا...


            ‘‘ہم کو ایک عملی اور حقیقت پسندانسان کے نقطہ نظر سے تحریک قادیانیت کا تاریخی جائزہ لینا چاہیے اور یہ دیکھنا چاہیے کہ اس نے اسلام کی تاریخ اصلاح و تجدید میں کون سا کارنامہ انجام دیا اور عالم اسلام کی جدید نسل کو کیا عطا کیا۔ نصف صدی کی ...


فروعی امور کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا اور ہر بات میں کسی فتویٰ کی کتاب کا حوالہ دینا اور کج بحثی میں مبتلا ہونا زوال آمادہ قوموں کی خاص پہچان ہے۔ یہ اسلام کے سیلِ رواں پر بند باندھنے کے مترادف ہے۔یہ دین کی وہ نام نہاد خدمت ہے جس سے بڑھ کر کوئی ا...


            برصغیر پاک و ہند میں دو قومی نظریے کا پہلا دور اس وقت شروع ہوتا ہے جب خلفائے راشدین کے عہد میں تقریباپچیس صحابہ کرام اس علاقے میں تشریف لائے اور بعد میں تقریبا اڑتیس تابعین اور ایک سو چالیس تبع تابعین نے یہاں دعوت اسلام کی ذمہ داری ادا...


اسلام کی بنیاد  اسلام کا سیدھا سادا مذہب دو قضایا پر مبنی ہے ۔ خدا ایک ہے او ر محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سلسلہ انبیاء کے آخری نبی ہیں ’ جو وقتاً فوقتاً ہر ملک اور ہر زمانے میں اس غرض سے مبعوث ہوتے تھے کہ نوع انسانی کی رہنمائی صحیح طرز زندگی کی...


            مسلم، کتاب الایمان کی ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ‘متی الساعہ’ یعنی قیامت کب آئے گی؟ کے جواب میں جو باتیں منقول ہیں، ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ‘(الساعہ) فی خمس من الغیب لا یعلمھن الا اللہ’ یعنی وقوعِ قیامت کا علم ان پانچ چی...


یہ ایک تقریر ہے جو 7جولائی1985ء کو جناب مصطفےٰ صادق کی دعوت پر روزنامہ وفاق کی سلور جوبلی کی تقریب میں صدرِ پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق کی زیرصدارت اسلام آباد ہوٹل، اسلام آباد میں کی گئی۔اپنے مضمون کے اعتبار سے یہ آج بھی اتنی ہی موثر ہے جتنی اس وق...


  دائروں کے قیدی نہ بنو دائروں کی قید سب سے بری قید ہوتی ہے دائروں کے قیدی سوچنے سمجھنے کے لیے بھی آزاد نہیں رہتے۔ ٭٭٭   اپنے گرد دائرے نہ کھینچو یہ لاتعلق ہونے کا عمل ہوتا ہے۔ اپنوں میں غیر نہ بنو۔ اس سے غیروں کی بن آتی ہے ...