نومبر 2025
پاكستانيات پاک افغان مخاصمت کی تاریخ نواز كمال پاک افغان حالیہ کشیدگی پہ مزید گفتگو سے قبل کچھ غلط فہمیوں کی درست فہمی ، چند الجھنوں کی سلجھن اور دو ایک سوالات کے جوابات تلاشنے بہت ضروری ہیں. ورنہ کچھ بھی لکھیے، تحریر کے تالاب میں ان غلط ...
پاكستانيات افغانوں کی عسکری حقیقت رعایت اللہ فاروقی لوگ حیران ہی نہیں ششدر بھی ہیں کہ سنا تو یہ تھا کہ افغانوں نے منگولز سے لے کر نیٹو تک سب کو شکست دی، پھر یہ 11 اور 12 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب مورچے چھوڑ کر بھاگ کیسےگئے؟ مگر ہمیں کوئی ...
پاكستانيات نمک حلال اظہار الحق افغانوں کی ایک بات مجھے بہت پسند ہے۔ وہ یہ کہ برائی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں۔ اب پاکستان ہی کو دیکھ لیجیے۔ کون سی برائی ہے جو پاکستان نے افغانوں کے ساتھ نہیں کی۔ سوویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا تو ...
دسمبر 2025
پاكستانيات گڈ طالبان او ربيڈ طالبان مہدی بخاری خوشا وہ دور کہ افغانستان کی جنگ کو یہ کہہ کر جہاد کا نام دیا گیا کہ یہ ہماری اپنی جنگ ہے جس کا مقصد روس کو ہمارے گرم پانیوں تک پہنچنے سے روکنا ہے۔ افغانستان کی جنگ کو اپنی جنگ کہہ کر طالبان پ...
جنوری 2026
پاكستانيات پاکستانی معاشرہ ڈاکٹر سرفراز سعید خان چند دن پہلے میں ، میری اہلیہ اور دو بچے ایک عرب شادی پر مدعو تھے۔ ہم اس شادی میں موجود سینکڑوں مہمانوں میں واحد پاکستانی تھے۔ یہ شادی بنیادی طور پر شام ، فلسطین ، مصر اور اردن کے مسلمان مہ...
فروری 2026
پاكستانيات اسلامائزيشن .حافظ صفوان پیارے بچو، یہ اُس وقت کی بات ہے جب ہم چھوٹے چھوٹے ہوتے تھے اور مملکتِ خداداد میں مردِ مومن مردِ حق ضیاء الحق کی مجلسِ شوریٰ میں ڈاکٹر اسرار احمد سمیت فلاں فلاں مصلحینِ کرام زندگی کے ہر شعبے کے ختنے کر رہ...
مارچ 2026
پاكستانيات جھوٹ اور سوشل ميڈيا عامر عبداللہ رات ایک رفیقِ دیرینہ کے ہاں پہنچا تو تین مہمانوں سے ملاقات ہوئی۔ تینوں جوان اپنے شعبے کے گُرو ہیں او ر ماضی قریب میں ایک جماعت کے ڈیجیٹل میڈیا پروپیگنڈے کے کرتا دھرتا۔ معلوم ہوا اب تائب ہوکر دوس...
پاكستانيات دنيا كا چودھری اور پاكستان مہدی بخاری دوسری جنگ عظیم ختم ہوئی تو دنیا نے اجتماعی طور پر یہ فیصلہ کیا کہ آئندہ لڑائی جھگڑا تھوڑا مہذب طریقے سے کیا جائے۔ اس مقصد کے لیے اقوام متحدہ قائم ہو گئی اور عالمی سیاست کا ایک نیا محلہ آباد...
پاكستانيات مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے نامعلوم 1۔ مکہ اور مدینہ میں بلاتفریق بھیک مانگنا اور اکثر تو with family یہ کام کرتے ہیں۔ 2۔ افطار کے دسترخوان پر سے دہی اور بن کے دو تین چار پیکٹس پرس یا کپڑوں میں چھپا کر رفو چکر ہوجا...
جون 2026
پاكستانيات غربت كی 15 خوفناک وجوہات جاويد تيموری ہمارے معاشرے کے گریبان میں جھانکتی ہوئی ۱۵ بے رحم وجوہات، جو بتاتی ہیں کہ یہاں کا عام آدمی غربت کے دلدل سے کیوں نہیں نکل پاتا۔ یہ میٹھی باتیں نہیں، کڑوی گولیاں ہیں۔اس کو پڑھنے سے پہلے دل پر...
پاكستانيات ناموں كی تبديلی ابو الحسین آزاد لاہور میں ناموں کی حالیہ "تبدیلی" اس اساس پر ہو رہی ہے کہ لوگوں کی زبانوں پر آج بھی ان جگہوں کے پرانے نام ہی رائج ہیں اور شہر کی متعدد تاریخی اور ادبی جہتیں بھی انھی ناموں سے وابستہ ہیں۔ یوں اپنی...
اگست 2026
پاكستانيات يہ بھی پاكستان ہے سہيل احمد دو دن پہلے ہمارا سکھر سے لاہور جانے کا پروگرام بنا۔ سب کچھ بالکل ٹھیک چل رہا تھا، لیکن جیسے ہی ہم سکھر موٹر وے پر چڑھنے لگے، اچانک ہماری گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا۔ جس سڑک پر ہم تھے، وہ جگہ جگہ سے ٹوٹ...