طنز و مزاح


مضامین

پنوں عاقل کی چھاؤنی، گھاس کاٹنے کی ذمہ داری کے علاوہ معاشرتی اعتبار سے بھی دو حصوں میں بٹی تھی۔ قومی شاہراہ کی طرف سے داخل ہوں تو گیٹ سے مکہ چوک تک کا علاقہ، ایک انڈیپینڈنٹ آرمڈ بریگیڈ کے حصے میں آتا تھا جو کہ میکینائزڈ انفنٹری بٹالینز، رسالہ اور ...


طنز و مزاح  مسکرائیے یوسف ناظم جلسہ ہو یا مشاعرہ، قوالی کی محفل ہو یا کوئی سرکاری تقریب، کھیل کا میدان ہو یا سیاست کا ایوان، ایسی تمام جگہوں پر دعوت اور ٹکٹ کے بغیر داخل ہو جانے کی آسان ترکیب یہ ہے کہ گلے میں ایک ناکارہ کیمرا لٹکا لیا جائے۔ ک...


طنز ومزاح علماء کی دل لگیاں شاکر ظہیر   * امام شعبی کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے جو لنگڑی نکلی ہے، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ہوں؟آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاہتا ہے تو پھر بیشک و...


    زیر نظر قصہ ناقابل یقین حد تک سچا اور موت کے خوف تک سنسی خیز ہے۔ اسے مشہور سعودی صحافی، شاعر، کاتب اور مؤلف مشعل السدیری نے 8 اگست 2009 کو ''الشرق الوسط - اصدار نمبر 11211'' کے لیے لکھا۔ واضح رہے مشعل السدیری کوئی عام صحافی نہیں، سعودی شاہی خا...


    کسی جنگل میں ایک ''خرگوش'' کے لیے اسامی نکلی۔ اس اسامی کے لیے کسی خرگوش نے درخواست نہ دی تو ایک بیروزگار اور حالات کے مارے ریچھ نے اپنی درخواست جمع کرا دی۔شومئی قسمت، کسی خرگوش کی طرف سے کوئی درخواست نہیں تھی تو اس ریچھ کو ہی خرگوش تسلیم کرتے ...


صبرِ جمیل کیا ہے؟   جب آپ انتہائی خوشبودار، میٹھا، دلکش اور خوش رنگ چونسا آم کاٹ کر کھانے ہی والے ہوں اور آپ کی بیٹی کہے؛ارے یہ تو مزے کا لگ رہا ہے ۔یہ میں کھا لیتی ہوں۔   آپ نے بالکونی اور کھڑکیاں ریلنگ سے لٹک لٹک کر صاف کی ہوں اور آندھی ...


قرآن میں صابئین کا ذکر ہے۔ مگر تفاسیر میں ان کے بارے میں مختلف اقوال مذکور ہیں۔ بعض مفسرین نے انہیں ستارہ پرست کہا ہے۔ شاید یہ سب سنے سنائے اقوال ہیں۔ صابئین کی عید کے موقع پر الجزیرہ نے ان پر ایک تفصیلی مضمون شائع کیا ہے۔ صابی دنیا کے سب سے قدیم...


حساب کے چار بڑے قاعدے ہیں جمع، تفریق، ضرب، تقسیم پہلا قاعدہ: جمع جمع کے قاعدے پر عمل کرنا آسان نہیں، خصوصاً مہنگائی کے دنوں میں۔سب کچھ خرچ ہو جاتا ہے، کچھ جمع نہیں ہو پاتا۔جمع کا قاعدہ مختلف لوگوں کے لیے مختلف ہے۔عام لوگ کے لیے 1-1\2=1...


  کدی تے پیکے جا نی بیگم آوے سُکھ دا ساہ نی بیگم   کٹھیاں رہ رہ اَک گئے آں ہن لاگے بہ بہ تھک گئے آں ہن   ٹینڈے وانگوں پک گئے آں ہن تے پر وی نکو نک گئے آں ہن   ہن تے سینے ٹھنڈ پا نی بیگم کدی تے پیکے جا نی بیگم   ...


گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے۔ ہماری جو شامت آئی تو ایک دن اپنے پڑوسی لالہ کرپا شنکر جی برہمچاری سے برسبیل تذکرہ کہہ بیٹھے کہ "لالہ جی امتحان کے دن قریب آتے جاتے ہیں، آپ سحر خیز ہیں، ذرا ہمیں بھی صبح جگا دیا کیجئے۔" وہ حضرت بھی معلو...


            میں قبرستان کی سنسان اور ویران فضا سے بہت گھبراتا تھا لیکن اللہ بخشے جب سے والد صاحب اللہ کو پیارے ہوئے قبرستان آنا جانا معمول بن گیا۔ ایک دن میں والد صاحب کی قبر پر فاتحہ پڑھ کر واپس آ رہا تھا کہ دیکھا کہ کسی کی میت دفنائی جا چکی ہے ا...


مدتوں یاد رہنے والی ایک خوب صورت طنزیہ تحریر ہماری پوری زندگی مقابلوں میں گزری ہے۔ ان میں چند مقابلے انعامی بھی تھے، لیکن صرف اس حد تک کہ انعامات ہمیشہ دوسروں کو ملے۔ ہمارے حصے میں خالی جام آیا۔ ایک بار چند اور چیزیں (از قسم گندے انڈے وغیرہ) بھ...