سفرنامہ


مضامین

عمرہ کبیر: نماز مغرب اور عشا ہوٹل لابی میں جمع کر کے ادا کی اور پھر پہلی منزل پر نامزد کردہ اپنے کمرے میں پہنچے۔یہ بلڈنگ یا ہوٹل ، سابقہ دونوں ہوٹلوں کے مقابلہ میں ، سہولیات ،و آرائش و زیبائش کے اعتبار سے ،کہیں فروتر تھا،لیکن ہم یہاں عمارت...


منیٰ روانگی: ۸۔ذوالحج کو یوم الترویہ کہتے ہیں۔ اِس دِ ن ،حج کا اِرادہ رکھنے والاہر مسلم ، اِحرام باندھ کر منیٰ کے مقام پر پہنچتا ہے ۔ منیٰ حجاج کرام کا پہلا پڑاؤ ہے۔ آج کے دور کامنیٰ ،مکہ شریف سے قریباً چھ کلو میٹر مشرق میں ،اُونچے اُون...


خطبہ عرفات: زوال ہو چکا تھا۔کمپنی والوں نے خیمے میں ریڈیو اور مائک کا بندوبست کر لیا تھا۔ طواف گروپ کے سارے زائرین ، اندازاً ًپانچ چھ صد تعدادتو ہوگی اِن کی،ایک ہی خیمے میں جمع تھے۔امتیاز صاحب نے مائک سنبھالا اور کہا کہ ابھی امام حج کا خطبہ شرو...


کل مختصر دورانیے کے لیے آبائی شہر چنیوٹ جانا ہؤا۔ دارالدعوۃ السلفیۃ اور مکتبہ سلفیہ کے روحِ رواں، مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کے پوتے اور یارِ دیرینہ حماد شاکر نے ایک دن قبل بتایا کہ اتوار کو وہ لکڑی کی کچھ مصنوعات کی خریداری کے لیے...


یوم النحر،۱۰۔ ذوالحج  شیطانوں کے محلات کی طرف رمی جمرات: ہت تیرے کی! دس ذوالحج کا سورج تو،مزدلفہ سے منیٰ آتے ہوئے طلوع ہو چکاتھا۔ہمارے سفر حج کے ایک اور اہم دِن کاآغاز ہوچکا تھا۔اِس دِن کے اُمور میں،جمرہ عقبہ کی رمی،قربانی اور حلق او...


  ایّام تشریق                                 11‘12‘13ذوالحج) وفات حسرت آیات:  یہاں سعودیہ میں،۱۱۔ذوالحجہ کا سورج، جب طلوع ہوا تووہاں وطن عزیز میں، یہ عیدالاضحی کا مبارک دِن تھا۔صبح ہی سے بچوں کے اور اعزہ اقارب اور احباب کرام کے پیغامات تہنیت ...


 صحبت ِ یار آخر شد‘‘جدہ میں دو دِن   (۱۴ اور ۱۵۔ اگست ۲۰۱۹ء)  دراجہ چوک،بابا آدم کی سائیکل: جو لوگ سعودیہ میںکام کرتے ہیں،اُن کے بقول حج کے دنوں میں اُن لوگوں کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لیے بہت مشکلات ہوتی ہیں۔ہمارے کافی ،جاننے والے اور پی...


سفر نامہ عمرہ2022-23  ع ڈاكٹر انوار احمد بگوي زندگی یوں تو ایک ایسے سفر کا نام ہے جو یوم الست سے انسان کی آخری سانس تک تسلسل سے جاری رہتا ہے۔ زمین کے اوپر سے اس کے نیچے جانے کے مختصر ترین سفر کے بعد پھر ایک اور لامتناہی سفر درپیش ہوتا ہے...