فروری 2019
اصلاح و دعوت بے کردار اسلام پسندی ابو یحییٰ پچھلے کچھ عرصہ سے پے در پے ایسے واقعات پیش آرہے ہیں جن سے عوام الناس کا اعتماد اسلام کے نام پر موجود لیڈر شپ پر سے اٹھتا چلا جارہا ہے۔ پچھلے دو تین برسوں میں مغرب میں موجود بعض نمایاں مسلم اسکالر اور ...
اگست 2018
اصلاح و دعوت عرفان خان کا خط ابو یحییٰ عرفان خان بین الاقوامی شہرت کے حامل ایک انڈین ایکٹر ہیں۔ان کا شمار بالی وڈ کے بہتری...
اپریل 2014
تاریخ نبی ﷺ کاجنازہ اورصحابہ کرامؓ ایک تاریخی مغالطے کاجائزہ ابویحییٰ پچھلے دنوں میرے پاس ایک نوجوان کا یہ سوال آیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت ایسا کیوں ہوا کہ صحابہ کرام اور خاص کر حضرات ابو بکر وعمر، ان کی تجہی...
جولائی 2019
ایک فیملی میں کسی بچی کا رشتہ آیا۔ لڑکا سرکاری ملازم تھا۔ تیس چالیس ہزار ماہانہ تنخواہ تھی، مگر خرچے لاکھوں کے تھے۔ اس کا سبب رشوت کی کمائی تھی۔ رشتہ کی ابتدائی بات چیت میں بھی وہ نوجوان اور اس کے گھر والے رشوت اور کرپشن کی آمدنی کا اس طرح ذکر...
فروری 2020
ایک بزرگ خاتون ہمارے ایک دوست کے پاس تشریف لائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ دودھ بیچنے کا کام کرتی تھیں۔ انہوں نے کبھی اپنے کام میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں کی۔ لوگوں سے اگر دودھ کے پیسے لیے تو انہیں خالص دودھ ہی بیچا۔ لیکن اب انہیں یہ خیال ہوتا ہے کہ لوگوں...
مارچ 2020
آپ نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا ذکر سن لیا ہوگا۔ یہ بھی سن لیا ہوگا کہ مغربی ممالک بھی اس کو پوری طرح کنٹرول نہیں کر پارہے۔ یہ بھی سن لیا ہوگا کہ بیرون ملک سے آنے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد جسے بغیر اسکریننگ کے ملک کے اندر آنے دیا گیا، وہ پورے...
مئی 2020
اپنی خامی میرے دوست مجھے بتا رہے تھے کہ انہوں نے کس طرح دوسروں کی خرابیوں کے بجائے اپنے عیوب کو دیکھنا شروع کیا۔ وہ کہنے لگے کہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز پر میں نے ایک دفتر میں ملازمت کی۔ اس دفتر میں دوپہر کا کھانا میں دوسرے ساتھیوں کے ہمراہ ...
دسمبر 2014
بحریہ ٹاؤن پاکستان کی ایک بڑی تعمیراتی اسکیم ہے۔ اسلام آباد اور لاہور کے بعد کراچی میں اس کے پروجیکٹس کا آغاز ہوا جس میں ہزاروں لوگوں نے بھاری منافع کی امید پر سرمایہ کاری کی۔ میں کچھ عرصہ قبل ایک عزیز دوست سے ملنے ان کے گھر بحریہ ٹاؤن گیا تو انھو...
دسمبر 2020
صادق و امین کا حقیقی ماڈل ایک زمانہ تھا کہ ہمارے معاشرے میں کسی شخص کی دینداری کے بیان کے لیے صوم و صلوٰۃ کا پابند ہونے کے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ فلاں مردو عورت اتنا نیک ہے کہ نماز اور روزے کا اہتمام کرتا ہے۔ اس کے بعد آ...
اکتوبر 2021
اعلیٰ انسان کی دو خصوصیات۔ محمد علی کلے ایک امریکی باکسر تھے جنھیں بلامبالغہ بیسویں صدی کے مقبول ترین لوگوں میں سے ایک شخص سمجھا جاتا ہے۔ 1974 میں جارج فورمین کے ساتھ ان کے باکسنگ میچ کو دنیا کی ایک چوتھائی آبادی نے براہ راست دیکھا جو کہ ایک ر...
اپریل 2022
ہم بدکاری کے عالمی دور میں زندہ ہیں۔ بدکاری کا سیلاب مغرب سے مشرقی معاشروں میں پہنچا اور اب مسلم معاشروں میں بھی داخل ہونے کو ہے۔ یہ وہ معاملہ ہے جو آنے والے دنوں میں تمام مسلم معاشروں کے لیے سب سے بڑا چیلنج بننے والا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اس...
جولائی 2022
یہ ایک تجربہ ہے جو قمری مہینے کے بیشتر ایام میں کیا جاسکتا ہے لیکن مہینے کی سات اور اکیس تاریخ اس تجربے کے لیے بہترین ہیں۔ ان دو تاریخوں میں چاند بالکل آدھا نظر آرہا ہوتا ہے۔ سات تاریخ کو آپ آسمان پر نظر ڈالیں اور چاند کو غور سے دیکھیں۔ چاند ا...