آغا شورش کاشمیری


مضامین

  کلیدِ حمد و ثنا لا الہ الا اللہ خلاصہ ہائے دعا لا الہ الا اللہ   پہیلیاں ہیں فقیہوں کی دین کی شرحیں قلندروں کی صدا لا الہ الا اللہ   حیات و موت کو آسان کر لیا میں نے  بنا کے رہ نما لا الہ الا اللہ   بہ پیش دبدبہ خسر...


            ایک چیز جس نے میرے دل ودماغ پر عجب طرز کے اثرات پیدا کیے وہ لیڈروں کی باہمی چشمک ہے ۔ جماعتیں اس سے خالی ہیں ، نہ افراد ۔ رہنماؤں میں الا ما شاء اللہ اس مرض کو عام پایا۔ جنہیں فرشتہ سمجھا آدمی نکلے اور بقول غالب ، آدمی کو بھی میسر نہیں...


  لا الہ الا اللہ کلید حمدو ثنا لا الہ الا اللہ خلاصہ ہائے دعا لا الہ الا اللہ   مسافران ِحرم شرق و غرب تک پہنچے بنا کے راہ نما لا الہ الا اللہ   بہ پیشِ خسروان تیغ بدست زباں پہ آہی گیا لا الہ الا اللہ   ہمہ خیال ف...


کتاب: سیّد عطاء اللہ شاہ بخاریؒ مصنف: شورش کاشمیری شاہ جی ان لوگوں میں سے ہیں ’ جن کی زندگی ماضی میں بسر ہوتی ہے اور جو اپنی متنوع زندگی کے باعث مجموعۂ اضداد ہوتے ہیں ان شخصیتوں کا صحیح تاثر ان کے قریب ہی سے مرتّب ہوتا ہے ۔  شاہ جی کے چہر...


کلیدِ حمد و ثنا لا الہ الا اللہ خلاصہ ہائے دعا لا الہ الا اللہ پہیلیاں ہیں فقیہوں کے دین کی شرحیں قلندروں کی صدا لا الہ الا اللہ حیات و موت کو آسان کر لیا میں نے بنا کے راہ نما لا الہ الا اللہ بہ پیشِ دبدبۂ خسروانِ تیغ بدست زباں پہ آ ہی ...


نعت رسول كريم نقدِ جاں لے کے چلو ، دیدہ ء تر لے کے چلو گھر سے نکلو تو یہی رختِ سفر لے کے چلو سامنے سرورِ کونین کا دروازہ ہے کوئی تو بات بہ عنوانِ دگر لے کے چلو نعت گوئی کی تمنا ہے تو اس کوچے میں رومی و جامی و قدسی کا اثر لے کے چلو ح...


خاكے عبدالمجید سالک شورش کاشمیری ہوش کی آنکھ کھولی تو گھر بھر میں مولانا ظفر علی خاں کا چرچا تھا۔ ’’زمیندار‘‘ کی بدولت خاص قسم کے الفاظ زبان پر چڑھے ہوئے تھے۔ انہی الفاظ میں ایک ٹوڈی کا لفظ بھی تھا۔ زمیندار نے اس کو خالص وسعت دے دی تھی ک...