شہنیلہ بیلگم والا


مضامین

صبرِ جمیل کیا ہے؟   جب آپ انتہائی خوشبودار، میٹھا، دلکش اور خوش رنگ چونسا آم کاٹ کر کھانے ہی والے ہوں اور آپ کی بیٹی کہے؛ارے یہ تو مزے کا لگ رہا ہے ۔یہ میں کھا لیتی ہوں۔   آپ نے بالکونی اور کھڑکیاں ریلنگ سے لٹک لٹک کر صاف کی ہوں اور آندھی ...


یہ تحریر مجھے واٹس ایپ پہ انگریزی میں ملی ہے۔مجھے علم نہیں کہ کس کی تحریر ہے۔میں اس کا اردو ترجمہ کر رہی ہوں۔خاتون لکھتی ہیں؛ میں یہ تحریر صرف اس لیے لکھ رہی ہوں تاکہ کوئی میرے جیسی صورت حال سے گزر رہا ہے تو اسے کوئی رہنمائی مل سکے۔ میری عمر چھتی...


 اسلامی تاریخ کی ایک ادنیٰ طالبہ ہونے کی حیثیت سے مجھے صحابہ کرامؓ میں حضرت امیر ؓمعاویہ کی شخصیت ایک مظلوم شخصیت لگتی ہے ۔جو تاریخ ہم تک پہنچی اور پہنچائی گئی، اس بنا پہ ہم میں سے اکثرنے ان کے بارے میں بہت ہی کم جانا۔زیادہ تر گفتگو سیاسی چپقلش، و...


پچھلے دنوں امی بیمار ہوئیں۔جب خاندان میں پتا چلا تو سب بیمار پرسی کے لیے آئے۔ رشتے کی بھابھی آئیں اور امی کو دیکھ کر کہنے لگیں؛‘‘ یااللہ! خالہ آپ کو کیا ہوگیا ہے. میں تو پہچان ہی نہیں سکی۔کس قدر کمزور اور بیمار لگ رہی ہیں۔اللہ آپ کو صحت دے ۔کھا پ...


سچي كہاني اچھي ساس اچھي بہو شہنیلہ بیلگم والا یہ کہانی میری ایک جاننے والی خاتون کی ہے جو ان کی اجازت سے لکھ رہی ہوں.عالیہ باجی ہمارے خاندان کی ہیں. دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کی والدہ. مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہیں. ان کے شوہر ایک شریف ال...


چھوٹے نام بڑے لوگ ايك پاكستاني ٹيچر شہنيلہ اقراء ایک پاکستانی خاتون ہیں جو بیرون ملک مقیم ہیں. وہ ایک بین الاقوامی اسکول میں نویں اور دسویں کو اکانومکس پڑھاتی ہیں. ان کی کلاس میں مختلف قومیت کے بچے ہیں. نویں جماعت کی پہلی کلاس میں ہی ان ک...


سچی كہانی عمر بھر کا سفر رائیگاں تحرير – شہنيلہ مجھے یہ کہانی انباکس بھیجی گئی ہے. شناخت چھپانے کے لیے نام اور واقعات میں ردوبدل کیا گیا ہے. میرا نام نازش ہے. میری عمر اڑتالیس سال ہے. میں تین بہنوں اور دو بھائیوں میں سب سے بڑی ہوں. میر...