حسنین جمال


مضامین

میرے سامنے ایک نہیں بے شمار مثالیں ہیں۔ ساری زندگی اولاد کو بتایا گیا کہ بیٹا پڑھو گے تو اچھی زندگی گزارو گے، اچھی نوکری ملے گی، اچھا مستقبل ہو گا، بڑی گاڑی ہو گی، عیاشی ہو گی، مٹی تے سواہ! بچے نے بی اے کیا، ایم اے کیا، ایم فل کر لیا اور بعض اوقات...


زندگی کے سفر میں سب سے بھاری سامان خالی جیب ہوا کرتی ہے۔ یہ بہت کڑا مرحلہ ہوتا ہے۔ ہمارے یہاں تو بچپن سے اہتمام رکھا جاتا ہے کہ بڑے ہو کر کہیں غلطی سے امیر ہونے کی سوچ چھو کر بھی نہ گزرے۔پیسہ کمانا الگ معاملہ ہے اور امیر ہونا ایک بالکل علیحدہ چیز...


ہمیں بچپن سے پرسنل سپیس نامی جانور کے بارے میں کبھی بتایا ہی نہیں جاتا۔ نہ ہمارے پاس اس قسم کا کھلونا رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے لیکن، مہذب دنیا میں بہرحال پرسنل سپیس اور ڈسٹنس ایسی چیزیں ہیں جن کا علم ہونا اور جنہیں اپنا حق سمجھنا انسان کی بنیادی ضر...


سماجيات عورت كی جگہ كھڑ ے ہو كر سوچيے حسنين جمال • مرد ہوتے ہوئے کیا آپ چاہیں گے کہ باس آپ کو جنسی تجربے کے بعد ترقی دے؟ • کیا آپ چاہیں گے کہ ماڈل ہونے کے لیے آپ کا راستہ انڈسٹری کے بادشاہوں کی رہائش گاہ سے نکلتا ہو؟ • کیا آپ چاہیں ...