اکتوبر 2019
صور جب پھونکا گیا تو میں ہڑ بڑا کر اُٹھا۔ سر کے اوپر بہت بڑا شگاف تھا۔ باہر نکل کر دیکھا تو لاکھوں قبروں سے انسان باہر نکل رہے تھے۔ مرد’ عورتیں’ بوڑھے’ بچے، جوان سب نے ایک ہی سمت میں چلنا شروع کر دیا۔ سورج جیسے سوا نیزے پر تھا۔ گرمی اور ایسی گرمی ...
نومبر 2019
کیا گھبرو جوان تھا! اور کیا بھر پور’ طوفانی جوانی تھی۔ غلطیوں اور حماقتوں سے لبا لب بھری ہوئی۔ کبھی گھر والوں سے کج بحثی! کبھی دوست احباب سے جھڑپیں’ اقربا سے ناراضگیاں! غصہ ناک پر دھرا ہوا۔ زبان تیز اور نوکیلی جیسے بچھو کا ڈنک! پھر وہ مرحلہ آ گیا ...
نومبر 2020
زمانہ خاک کر دیتا ہے،جسموں کو مٹّی کر کے مٹّی میں ملا دیتا ہے لیکن کبھی کبھی ہانپنے بھی لگ جاتا ہے۔ غالبؔ نے کہا تھا: مارا زمانے نے اسداللہ خاں تمہیں لیکن اسد اللہ خان کہاں مرا. ڈیڑھ صدی سے زیادہ عرصہ بیت چکا۔ آج بھی اس کا دیوان سب سے زیادہ فر...
مئی 2021
آپ کے گھر میں برتن دھونے والی خاتون پریشان تھی۔ ایسی خواتین کو تعظیم کی خاطر ماسی کہا جاتا تھا اس لیے کہ اُس زمانے میں یہی کلچر تھا۔ نام نہیں لیا جاتا تھا۔ نہ کسی کو نوکر یا ملازم یا ملازمہ کہہ کر بلایا جاتا تھا۔ مردوں کو لالہ یا بھائی یا چاچا یا ...
جاوید چوھدری ٭٭٭ قائداعظمؒ اور علامہ محمد اسدؒ-85 حقیقتِ حال علامہ محمد اسدؒ پر اس کالم نگار نے 19،اکتوبر 2010ء کو ایک روزنامہ میں ‘‘محمداسد؟ کون محمداسد؟’’ کے عنوان سے مضمون سپرد قلم کیا تھا جس کے آخر میں تجویز پیش کی تھی کہ‘‘پاکستان کے اس پہل...
جولائی 2021
مجھے آج تک نہیں معلوم ہوا کہ میں کیا چاہتا ہوں۔ کس بات پر خوش ہوتا ہوں اور کس پر مغموم ہوتا ہوں؟دُکھ کی بات ہے کہ اسلامو فوبیا کے ایک مریض نے’ ایک دہشت گرد نے کینیڈا میں ایک پورے مسلمان خاندان کو روند کر شہید کر ڈالا۔ اس کا جتنا ماتم کیا جائے کم ہ...
مارچ 2022
سینے میں درد ہوا۔ مولانا محترم(مولانا طارق جمیل ) کو ہسپتال لے جایا گیا۔ اینجو گرافی ہوئی۔ پھر اینجو پلاسٹی ہوئی۔ شریانوں میں سٹنٹ ڈالا گیا۔ الحمدللہ ! علاج کارگر رہا۔ شفا اُس ذاتِ پاک نے دی جس کے قبضۂ قدرت میں صحت ہے۔ مگر اس شفاء کے لیے وسیلہ کو...
اپریل 2022
بس ایک کام غلط ہوا‘ اور اس ایک غلط کام نے ہر کام کو غلط کر دیا۔ یہ پاکستان ہے۔ یہ جنوبی ایشیا ہے۔ یہاں آپ نے وہی کچھ کرنا تھا جو آپ کے پیش رو کرتے آئے ہیں۔ یہاں ریاستِ مدینہ کا سہارا نہیں لینا چاہیے تھا۔ یہاں صادق اور امین ہونے کا دعویٰ نہیں ک...
جون 2022
گیارہویں جماعت میں ایک کلاس فیلو تھا جس کا نام مکھن حسین تھا۔ عربی کے استاد مولانا ابوالقاسم عبداللہ تھے۔ غالباً یہ جماعت اہل حدیث راولپنڈی کے امیر بھی تھے۔عربی بطور مضمون رکھنے کا قصہ یہ ہوا کہ دسویں جماعت پاس کی تو ضلع میں کوئی پوزیشن بھی تھی او...
اگست 2022
ہر سال تین ملین ‘ یعنی تیس لاکھ‘ ٹن گندم پاکستان سے افغانستان کو سمگل ہو تی ہے!یہ بات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک کے اجلاس میں ایک انتہائی قابلِ اعتبار ذریعہ نے بتائی ہے! مگر کیا افغانستان کو صرف گندم سمگل ہوتی ہے ؟ یہ وہ مقام ہے جس پر ...
مئي 2023
منتخب كالم میری وفات محمد اِظہار الحق سرما کی ایک یخ زدہ ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر خلافِ معمول خاموش رہا۔ مجھ سے کوئی بات کی نہ میری بیوی...
نومبر 2023
لسانيات اردو کو نادان دوستوں سے بچائیے! محمد اظہار الحق تین چار دن پہلے ایک معروف ادارے کی طرف سے ایک تقریب کا دعوت نامہ موصول ہوا جو کسی کانفرنس کے ضمن میں تھا۔ اس میں لکھا تھا ''بر خط‘‘۔ دماغ چکرا گیا! یا اللہ! یہ ''بر خط‘‘ کیا بلا ہے؟ ...