آصف محمود


مضامین

کیا اسلام ایک ضابطہ حیات ہے ؟میرے نزدیک اس کا جواب نفی میں ہے۔اسلام کے بارے میں اس سے سطحی اور کمزور بات شاید ہی کبھی کی گئی ہو۔افسوس اس بات کا ہے کہ یہ بات اسلام کے مقدمے کے باب میں بیان کی جاتی ہے اور تکرار کے ساتھ۔ ضابطہ ایک انتہائی محدود اور ...


فکر ونظر سیاست سے آگے  آصف محمود                                                                                                 ایک بات تو بتائیے، کیا آپ سیاست پر لمبی لمبی بحثیں کر کے تھکتے نہیں؟ کیا آپ کو کبھی اُکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی؟ ک...


حالات حاضرہ آگ کو عزت دو آصف محمود                                                                                                                         ’ووٹ کو عزت دو‘ تو اب قصّہ ماضی ہوا، کیوں نہ اب آگ کو عزّت دی جائے جو ہر مشکل میں کام آ...


عہد نبوی وعہد صحابہ وتابعین میں 'حجاب' امہات المومنین کی امتیازی علامت سمجھا جاتا تھا. ۱۔ انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ، یدخل علیک البر والفاجر فلو امرت امہات...


سیاسیات سیاسی کارکن کی اوقات آصف محمود                                                                                                                       برادرم آصف محمود کا نوحہ بھی سن لیں، یہ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے بڑا عرصہ عمران خان کا د...


اسلام آباد کی تاریخ میں باغ کلاں نامی گاؤں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام آباد کی شروعات اسی گاؤں سے ہوئی۔ کٹاریاں گاؤں یعنی جی فائیو سے تھوڑا پیچھے باغ کلاں نام کا یہ گاؤں تھا۔ اسے باگاں بھی کہا جاتا تھا۔ اسی گاؤں میں سیکٹر جی سکس آباد ہوا۔ ادھر ہی ...


نور مقدم کے باپ نے ابھی اپنی بیٹی کے ٹکڑوں میں بٹے وجود کو دفن بھی نہیں کیا تھا کہ سوشل میڈیا کے’ اسلامسٹ ‘ نظریاتی کوڑا لہراتے ہوئے آ گئے ۔ قاتل نے صرف سر کاٹا تھا ، ان داروغوں نے مقتولہ کے اخلاقی وجود کا قیمہ بنا دیا ۔ صدمے کی کیفیت میں یہ سب د...


سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں ایک روتی ہو ئی تحریر   26 سال بیت گئے ہیں لیکن ایسے لگتا ہے کل کی بات ہو۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں داخلہ ہوا ، شام کی کلاسز ہوتی تھیں۔ مسئلہ مگر یہ تھا کہ پہلو میں جنگل اور پہاڑ ہو تو شام کے وقت کون کلاس لے س...


سٹیٹ بنک ترمیمی بل پر اہل اقتدار کے بیانات سنے تو سلطنت عثمانیہ کا ’ فرمان رمضان‘ اور’ فرما ن محرم‘ یاد آ گئے۔اب بیٹھا سوچ رہا ہوں کیا ہم بھی اپنی معیشت کے ساتھ وہی کر رہے ہیں جو عثمانیوں نے اپنی معیشت کے ساتھ کیا تھا؟سلطنت عثمانیہ کتنی بڑی سلطنت...


کیا آپ کو معلوم ہے امریکی صدر کے وائٹ ہائوس کا رقبہ کتنا ہے اور سرگودھا کے کمشنر صاحب بہادرجس سرکاری محل میں رہتے ہیں اس کا سائز کیا ہے؟ وائٹ ہائوس کا رقبہ 152 کنال ہے۔ جس میں دنیا کی اکلوتی سپر پاور کا سربراہ رہتا ہے جس کے ایک ٹیلی فون کے انتظا...


عمران خان نے چینی کمپنیوں سے درخواست کی کہ پاکستان کو انڈسٹریلائز کرنے میں پاکستان کی مدد کریں اور میرا دل لہو سے بھر گیا۔ یاد آیا کہ بھٹو کے دور میں کس بے رحمی سے ہم نے اپنی انڈسٹری اپنے ہی ہاتھوں تباہ کی اور آج پچاس سال بعد کس بے بسی سے ہم دنی...


تو کیا فرماتے ہیں جناب بلاول بھٹو بیچ اس مسئلے کے، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے الیکٹڈ ہیں یا سلیکٹڈ؟جان کی امان پاؤں تو تہتر کے آئین کے تناظرمیں یہی سوال مولانا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے کہ ’نکے‘ نے ان بزرگان سیاست کا جو حشر کر دیا ہے...