ادریس آزاد


مضامین

بچپن میں ہمارے علاقے میں ایک صاحب بڑے عجیب و غریب تجربے کرتے تھے۔ اہلِ علاقہ انہیں پاگل سمجھتے تھے۔  ہم بچے اْن سے خوف کھاتے تھے لیکن آج غور کرتاہوں تو محسوس ہوتاہے کہ وہ ’’موت کے خوف سے نجات‘‘ کے حربے کیا کرتے تھے۔ جب بھی کوئی قبر کھودی جاتی، وہ ...


مالیخولیا، مراق، والحنین، شیزوفرینیا، اِنسومنیا وغیرہ، یہ وہ نفسیاتی بیماریاں ہیں جو کسی بھی قسم کی جسمانی بیماری سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ ابنِ خلدون کا پورا خاندان سمندر میں ڈوب کر وفات پاگیا تھا۔ اس حادثہ کے بعد آپ تمام عمر والحنین کا شکار...


ملالہ کے نام *ادریس آزاد* ملالہ! آپ کو کتنی مبارک دوں؟ جو عورت آپ سے پہلے ہمارے شہرِ خون آشام میں پامال ہوتی تھی وہ اب بے آبرْوئی کے جہنم میں نہیں رہتی وہ اب آزاد عورت ہے وہ اب اس زندگی کی قید سے آزاد عورت ہے وہ خط جو آپ نے لکھے انہوں ن...


سائنس و ٹیکنالوجی کیا بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے  مصنف ، ادریس آزاد انتخاب ‘ شاکر ظہیر  سن 2115 میں انسان نہیں ہوں گے۔ اگر ہوئے بھی تو بہت کم ہوں گے اور شاید افریقہ کے دور دراز صحراؤں کے کسی اکّا دُکّا گاؤں میں پائے جائیں۔ لیکن اس سے پہ...


 اے رُخِ رُوحِ حقیقت! اے دَمِ کارِ حیات! اے نگاہِ فلک اے صورتِ معمارِ حیات! کاشف الکرب، مہد، اے عرَبی، اے مدنی! اے بِنائے رہِ الفت! شہِ اسرارِ حیات! ٭٭٭ نامہ بر نے مجھے پیغام دیا ہے کہ لکھوں آپ کے نام وہ چٹھی جو مرا حال بتائے جو مرے روتے ہو...


فكر ونظر نظريہ ارتقا ، ايك حقيقت ادريس آزاد نظریۂ ارتقا اب فقط ایک نظریہ نہیں رہا، حقیقت بن چکاہے۔ایک وقت تھا جب لوگ نہیں مانتے تھے کہ زمین گول ہے۔صدیوں سے بحث جاری تھی۔ زمین پر موجود انسانوں کی بڑی اکثریت زمین کے گول ہونے کی بات سُن کر ...


سائنس و ٹيكنالوجی كہربا ادريس آزاد ایک خیال ہے کہ قدیم دور میں جب اہل ِ یورپ کے صرّاف زیورات بیچتے تو کہربا کے نگینوں پرانگلی رکھ کر کہتے، یہ کہرباہے۔یہ خدا کے جسم کا ٹکڑاہے۔اس کی بے قدری نہ کرنا۔یہ بہت مقدس اور قیمتی پتھر ہے۔یونانی دیوما...


پاكستانيات ہماری شناخت كا مسئلہ (قسط-1 ) ادريس آزاد بات یہ ہے کہ دوطرح کے گھرانے ہوتے ہیں، جن کے اہلِ خانہ کو اپنی شناخت پسند نہیں ہوتی۔ نمبرایک، وہ جن کی شناخت کو سماج میں کم ترسمجھاجاتاہے اورنمبردو، وہ جواپنے احوال کے سبب اپنی شناخت سے ...