جنوری 2006
جناب معز امجد کے سفرِ ہندستان کی روداد سوئے حرم کے اگست ۲۰۰۵ کے شمارے میں شائع ہوئی تھی۔ اس پر ہمارے بزرگ دوست اور کرم فرما جناب عطا محمد جنجوعہ کا محاکمہ من و عن شائع کیا جارہاہے ۔یہ تنقید اس سے قبل ہفت روزہ الاعتصام میں بھی شائع ہو چکی ہے ۔اگرچہ...
جون 2006
ڈنمارک کے اخبار نے نبی اکرم ﷺ کے توہین آمیز خاکے شائع کیے ، پھر یکے بعد دیگرے یورپی ممالک بھی گستاخی کے مرتکب ہوئے ۔ ان توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے کیا مقاصد ہیں اور یورپی مسلمانوں کا فرض منصبی کیا ہے ، یہ ایک الگ موضوع ہے ۔ البتہ دوسرے علاقہ کے ...
جنوری 2005
ایٹم بم بنانے والی قوم روزمرہ زندگی کی ضروری اشیاء کیوں نہیں بنا سکتی یہ توجہ طلب پہلو ہے جب پاکستان دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا تو تقسیم ہند کی بنا پر مہاجرین کی آبادکاری کے لیے مالی مشکلات کا سامنا تھا تو ہماری بے لوث قیادت نے کسی سام...
مارچ 2005
برصغیر پاک و ہند میں دو قومی نظریے کا پہلا دور اس وقت شروع ہوتا ہے جب خلفائے راشدین کے عہد میں تقریباپچیس صحابہ کرام اس علاقے میں تشریف لائے اور بعد میں تقریبا اڑتیس تابعین اور ایک سو چالیس تبع تابعین نے یہاں دعوت اسلام کی ذمہ داری ادا...
اپریل 2005
محسن انسانیت ﷺ کی پیدائش ربیع الاول میں ہوئی۔جس کے معنی ہیں موسم بہار کی پہلی بارش۔ جس طرح بارش سے مردہ زمین سر سبز و شاداب ہو جاتی ہے اسی طرح آپؐ کی تشریف آوری سے مردہ دلوں کوتر و تازگی نصیب ہوئی ۔ظلم و جور کرنے والے عدل و انصاف کے داع...