رنگ برنگ طوطے

مصنف : فرحت سلیم

سلسلہ : نظم

شمارہ : جنوری 2005

 

رنگ برنگے طوطے ہیں
پنجرے میں یہ ہوتے ہیں
 
رات کو گھر میں آئے چور
طوطوں نے کر ڈالا شور
 
سب گھر والے جاگ گئے
چور وہاں سے بھاگ گئے