گوشہ رمضان


مضامین

روزے کا اہم ترین مقصد تقوے کا حصول ہے لیکن تقویٰ قرآن مجید اور معارف اسلامی کے ان مظلوم ترین الفاظ میں سے ہے جس کے معنی میں اس حد تک تحریف کی گئی ہے کہ اس لفظ کو تقویٰ کے بالکل بر عکس معنی میں استعمال کیا جانے لگاہے۔سستی، جمود اور سادہ لوحی کو تقو...


فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی۔ میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں۔ وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔!میں نے جان...


 قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے رمضان المبارک اور اس کے ساتھ روزے کا ذکر فرمایا ہے اور یہ بات بتائی ہے کہ تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں اور بھوکا پیاسا رہنا تمہارے لیے عبادت قرار دیا گیا ہے۔ پھر یہ بتایا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے ب...


(1)‘‘ اگر لوگ رمضان کی فضیلت جان لیں تو میری امت سارا سال رمضان رہنے کی خواہش کرنے لگے’’۔(ابن خزیمہ ۱۸۸۶، ضعیف الترغیب و الترہیب ۵۹۶) وضاحت: یہ روایت موضوع ہے۔ (2) ‘‘ہر چیز کی زکاۃ ہوتی ہے اور جسم کی زکاۃ روزہ ہے’’۔ وضاحت: یہ روایت ضعیف ہے راوی...


جان لو کہ روزہ کے اندر کچھ ایسی خاص بات رکھ دی گئی ہے جو اِس کے سوا کسی اور عمل میں نہیں، اور وہ ہے اِس کو اللہ عزوجل کے ساتھ ایک خاص نسبت ہو جانا، جیسا کہ حدیثِ قدسی میں وارد ہوا ہے (الصوم لی و انا اجزی بہ)۔ عبادتِ صیام کو بس یہی شرف کافی ہے، ویس...


روزہ (مولانا عبدالماجد دریا بادی) روزہ اصطلاحِ شریعت میں اسے کہتے ہیں کہ انسان طلوع فجر سے غروب آفتاب تک اپنے آپ کو کھانے، پینے اور عملِ زوجیت سے روکے رکھے۔ جو روزے فرض ہیں وہ ماہِ رمضان کے ہیں۔ غیبت، فحش، بدزبانی وغیرہ زبان کے تمام گناہوں س...


عبادت کا حقیقی تصور (سید ابوالاعلیٰ مودودی) قرآن کی رْو سے عبادت وہ اصل مقصد ہے جس کے لیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے (وَمَا خَلَقتْ الجِنَّ وَ الاِنسَ اِلَّا لِیَعبْدْون۔ (الذّٰریٰت۱ ۵:۲ ۵) ‘‘میں نے جنوں اور انسانوں کو اس کے سوا کسی کام ...


رمضان : شفقت و محبت کی تربیت گاہ (شیخ صالح بن حمید، خطیب مسجدِ حرام) رمضان کا مہینا رحمت و شفقت کی تربیت کا مہینا ہے۔ جو شخص یہ تربیت حاصل کرتا ہے وہ اپنی بیوی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اس کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ اس نے بچوں کی اچھی تربیت کی، ی...


ماہِ عزم (خالد عبدالرحمن الدرویش) ہر مسلمان اپنے آپ کو مخاطب کرکے ان ارادوں کو عملی جامہ پہنانے کا عزم کرے: ٭ میں مہینا بھر اپنی نیت کو خالص رکھوں گا، نیک کام کروں گا اور بھلائیوں کے لیے آگے بڑھوں گا۔ ٭میں رمضان کا چاند دیکھ کر دْعا کر...


کچھ عملی تدابیر (ماجد جعفر الغامدی، (خلیج ٹی وی) ماہِ رمضان ایک اجتماعی تقریب کے مانند ہے، جس میں ہر مسلمان کی یہ کو شش ہوتی ہے کہ وہ دوسروں سے زیادہ اس مہینے سے مستفید ہو۔ اس لیے ضروری ہے کہ رمضان کی آمد سے پہلے ہی اس کی برکتوں اور رحمتوں ک...


تلاوتِ قرآن کے آداب (خرم مراد ( قرآن مجید بظاہر ایک کتاب ہے۔ کسی اور کتاب سے بظاہر کوئی فرق بھی محسوس نہیں ہوتا لیکن اپنے طرز کی منفرد کتاب ہے۔ اس کی نہ کوئی مثال ہے نہ نظیر۔ ہمیں اسے کیسے پڑھنا چاہیے؟ اس کے لیے قرآن مجید ہی نے ایک لفظ استعم...


لینے والے کو اپنی اوقات اور دینے والے کی فضیلت و برتری کا پاس رہے، اپنی کم مائیگی او ر اسکی مہربانی کا احساس رہے تو بندگی خوب نبھتی ہے۔ بندے اور مالک کا رشتہ اپنی بہترین حالت میں جڑا رہتا ہے۔ بندہ اپنے مالک سے لے کر ہی تو کھاتا ہے۔ اس لینے میں آخر...