گوشہ رمضان


مضامین

چونکہ روزہ سے مقصود یہ ہے کہ نفس خواہش پوری کیے جانے سے رکنے کی تربیت پائے اور یہ کہ لذت کی وہ بہت سی صورتیں جو اس کے منہ کو لگ چکی ہوں، ایک اعلیٰ مقصد کی لگن میں اس سے چھڑوا دی جائیں۔اس کے حیوانی قویٰ کو قابو میں لایا جائے اور اس کی شہوانی توانائ...


رمضان کی خوش بو یوں تو فضا میں کئی ایک پہلو سے رچی بسی ہے یعنی روزہ، قیام، تہجد، دْعا، قرآن، سجود، افطار، آخری عشرہ، طاق راتیں، لیلۃ القدر، اعتکاف، مساجد کی آبادی، راتوں کی مناجات، تاریک گوشوں کی سرگوشی، صدقۃ الفطر، عید، عبادت گزاروں کی خوش لباسی،...


دھند سے ڈھکے ہوئے پہاڑوں کے درمیان قطب شمالی کے آخری شہر ترومسو (Tromso) کی کل آباد 67000نفوس پر مشتمل ہے۔یہ شہر اپنے محل وقوع کے اعتبار سے شمال میں سب سے آخری یونیورسٹی، نباتاتی باغ، پروٹسٹنٹ چرچ اور سمفونی آرکسٹرا کے لیے مشہور ہے۔ ایک صدی قبل نا...


            ڈنمارک میں مسلمان 21 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ جبکہ ارجنٹائن میں روزے کا دورانیہ سب سے کم ہوگا اور روسی شہر ‘‘مورمانسک’’ کے شہری سحری اور افطاری دونوں دھوپ میں کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہاں روزے کا دورانیہ بیس گھنٹے پر محیط ہوگا۔ ما...


روزہ اسی طرح فرض ہے جس طرح پہلی امتوں پرفرض تھا یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزے فرض کر دیے گئے، جس طرح ت...


ٹورنٹو میں اثنا ISNA، اکنا ICNAاور انکے دوسرے ہم خیال لوگ اور جماعتیں روزے پر کلی متفق تھے ، جب کہ ہلال کمیٹی والوں کو کیلیفورنیا سے چاند کا انتظار تھا کیونکہ پورے امریکہ ، کینیڈا میں صرف کیلیفورنیا میں مطلع صاف تھا- اور غالبا ًانکے لحاظ سے چاند د...


صوم یا صیام کے معنی ہیں کسی چیز سے رک جانا، اس سے مراد کھانے پینے سے رکناہے۔ عرب میں لوگ اپنے گھوڑوں کو روزہ رکھواتے تھے تاکہ گھوڑے کو لمبے سفر اور ناموافق حالات کا عادی بنایا جائے۔ قرآن مجید میں 23ویں رکوع تک روزے کا حکم ہے اور 24ویں رکوع سے ج...


شکاگو: مجھے یاد ہے کہ میں دس سال کی تھی جب پہلی بار میں نے رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنے کی کوشش کی۔ میں نے سارا دن کچھ نہیں کھایا پیا اور کھانے کی میز پر بیٹھی اپنی امّی کو کھانا پکاتے دیکھتی رہی جیسے کھانا تیار ہوتا دیکھنے سے شاید وقت جادوئی طور...


رمضان المبارک میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معمولاتِ عبادت و ریاضت اور مجاہدہ میں عام دنوں کی نسبت بہت اضافہ ہو جاتا۔ اس مہینے اللہ تعالیٰ کی خشیت اور محبت اپنے عروج پر ہوتی۔ اور اسی شوق اور محبت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راتوں...


میرے بھائیو! سب سے پہلے تو آپ کو رمضان المبارک کی سعادت ملنے اور رمضان المبارک میں روزے رکھنے اور اس کام کے لیے توفیق الٰہی پر مبارک باد دیتا ہوں۔ یہ معمولی نعمت نہیں ہے۔ اس کے لیے اللہ تعالیٰ نے بڑے وعدے فرمائے ہیں، اور اللہ کے رسول صلی اللہ ع...


بلاشبہ رمضان المبارک اور اس کی عبادات، مسلمانوں کے سال بھر کے گناہوں اور گناہوں کے بوجھ کو مٹانے، ختم کرنے اور ان کو اپنے سرسے اتار پھینکنے کی ایک بہترین شکل ہے۔ رمضان اور مضان کی عبادات ،بلکہ اس کی ساعتوں کی برکات سے انسان کے گناہوں کی غلاظت کا ک...


اسلام دین فطرت ہے اور ہرشعبہ زیست میں راہِ اعتدال کی تعلیم دیتا ہے۔ آج مغرب میں بھی خورونوش میں زیادتی کوناپسند کیا جاتا ہے اور اسے صحتِ انسانی کے لیے مضر گردانا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جل شانہ نے اپنے محبوب مکرم نبی معظم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...