گوشہ رمضان


مضامین

            نماز کی طرح روزے کی تاریخ بھی نہایت قدیم ہے۔ قرآن نے بتایا ہے کہ روزہ مسلمانوں پر اسی طرح فرض کیا گیا، جس طرح وہ پہلی قوموں پرفرض کیا گیا تھا۔ چنانچہ یہ حقیقت ہے کہ تربیت نفس کی ایک اہم عبادت کے طور پر اس کا تصور تمام مذاہب میں رہا ہے۔...


بواسیری مسے پر دوا لگانا:             بحالت صوم بواسیر کے ان مسوں پر دوا لگانا جائز ہے جو باہر نکل آتے ہیں اور اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ لیکن کسی آلہ کے ذریعہ اندر داخل کرنا جائز نہیں ہے بلکہ صرف باہر کے مسوں پر لگانا جائز ہے۔ کان میں تیل ی...


             نماز اور زکوٰۃ کے بعد تیسرا فرض روزہ ہے ۔یہ روزہ کیا ہے؟ انسان کے نفس پر جب اس کی خواہشیں غلبہ پا لیتی ہیں تو وہ اپنے پروردگار سے غافل اور اس کے حدود سے بے پروا ہوجاتا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اسی غفلت اور بے پروائی کی اصلاح کے لئے ہم پر رو...


روزہ اور اس کے اسرار و حکم اور وجوہ و مصالح کے سمجھنے کے لیے بجائے قرآن کے غیر قرآنی راہوں سے مدد لینے کی قطعاً حاجت نہیں۔ عادت کے خلاف کسی قسم کی مشکلات سے دوچار ہونے کا واقعہ سامنے آ جائے تو روزے کی مشق ان مشکلات کو قدرتاً روزہ رکھنے والوں کے...


اے اللہ اس شخص کو بخش دے جس کے پاس دعا کے علاوہ کوئی سرمایہ نہیں (حضرت علی) دعا لفظوں کے تکرار کا نہیں بندگی کے اظہار کا نام ہے             دعا بظاہر ایک دینی اصطلاح ہے، اور اہل دنیا اسے نیکوں، غازیوں، صو فیوں اور مولویوں کا وظیفہ گردانتے ہی...


جب اسلام کا ستارہ چمکا اور رمضان کے روزے کی ابتدا ہوئی اس وقت افطار سادہ ہوتا تھا جس میں تازہ کھجوریں اور اونٹنی کا دودھ شامل تھا۔ جوں جوں اسلام کا دائرہ وسیع ہوتا گیا اس کے زیر اثر آنے والے ممالک کے پکوان اس کے دسترخوان میں شامل ہونے لگے۔بہر حال ...


یہ حال تو تارکین صیام کا تھا۔ اب انہیں دیکھیں جو عاملین و صائمین میں دا خل ہیں۔ یہ سرگزشت ان کی تھی جنہوں نے شریعت کو چھوڑ دیا، لیکن آؤ اب ان کے سراغ میں نکلیں جو اب تک دامن شریعت سے وابستہ ہیں۔ یہ وہ لوگ تھے جو پانی سے دور ہوگئے۔ اب آؤ ان کو دیکھ...