دین و دانش


مضامین

قرآن کا اسلوب دعوت     قرآن مجید انذار و تبشیر کی کتاب ہے اور اس کا غالب موضوع و مقصد دعوت الی اللہ ہی ہے جو مختلف اسالیب اور عنوانات کے تحت بیان کیا گیا ہے۔کبھی توحید کے رنگ میں ،کبھی رسالت کے رنگ میں اور کبھی آخرت کے رنگ میں ۔ ان تمام حوالوں سے...


مہدی کا وجود یا ظہور اسلامی ایمانیات یا عقائد کا مسئلہ نہیں ہے. عقائد وہی ہیں جو قرآن نے قطعی الثبوت قطعی الدلالت نصوص کے ذریعے بیان کر دئیے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے واضح تعبیرات میں ان کو تواتر کے ذریعے اپنے سماج تک پہنچا دیا....


ایک شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپؐ صحابہؓ کے درمیان بیٹھے تھے، وہ سواری سے بھی نیچے نہیں اُترا اور وہیں سے درشت لہجے میں آواز دی اے محمدؐ ادھر آو میری بات سُنو- صحابہؓ کو اُس شخص کا لہجہ گراں گزرا لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھ...


مولانا مودودی ؒ کی رائے: سوال: موزوں اور جرابوں پر مسح کے بارے میں علما میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ میں آج کل تعلیم کے سلسلے میں اسکاٹ لینڈ کے شمالی حصے میں مقیم ہوں۔ یہاں جاڑے کے موسم میں سخت سردی پڑتی ہے اور اونی جراب کا ہر وقت پہننا ناگزیر ہے۔ ک...


کسی بات کو عقلی طور پر سمجھنے کے لئے انسان کے پاس سب سے بڑی چیز منطق (logic) ہے- منطق کے ذریعے کسی بات کو عقلی طور پر قابل فہم بنایا جاتا ہے- منطق کی دو بڑی قسمیں ہیں- ایک ہے، انتخابی منطق اور دوسری ہے مجبورانہ منطق ( compulsive logic)- منطق کے یہ...


اکثر لوگ تقدیر کے معاملے پر بڑے پریشان نظر آتے ہیں، چند باتیں اس حوالے سے معلوم ہوں تو معاملہ آسان ہوجائے۔لفظ تقدیر کی جڑ قدر ہے۔ یعنی اندازہ۔ایک اندازہ وہ ہوتا ہے جو انسان لگاتا ہے۔ مثلاً روز دفتر آنے جانے کی وجہ سے ایک شخص اندازہ لگاتا ہے کہ ...


احادیث نبویہ سے دعا کی قبولیت میں مدد دینے والے اسباب میں سے ایک سبب یہ معلوم ہوتا ہے کہ انسان کے نامہ عمل میں کچھ ایسے نیک کام ہوں جو خالصتاً‌ رضائے الہی کے لیے کیے گئے ہوں۔ کسی مشکل وقت میں ان اعمال کے وسیلے سے اللہ سے دعا کی جائے تو اس کی قبولی...


اللہ نے یہ کائنات cause & effect کی بنیاد پر بنائی ہے. ہر ضرورت کو پورا کرنے کا طریقہ مقرر کیا ہے اور بتایا بھی ہے. ہر فرد اور سماج کی ترقی اور تبدیلی کے لئے یہ عام اصول دیا ہے کہ لیس للانسان إلا ما سعی اوران اللہ لا یغیر ما بقوم حتی یغیروا ما...


یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثریٰ سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں- جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے ہم خود کیوں نہ بادشاہ بن جائیں- وظائف کی تائید میں احادیث نبو...


یہ حجۃ اللہ البالغہ کے المبحث السادس میں باب احکام الدین من التحریف سے اقتباس ہے۔ شاہ صاحب نے اس میں تحریف کے اسباب میں سے دو اسباب یعنی تعمق اور تشدد کا ذکر کیا ہے۔ تعمق یہ ہے کہ شارع نے کسی چیز سے منع کیا ہو اور کوئی شخص اپنے تئیں تقوی اور احتی...


خالق کا سراغ کائنات اور اس میں موجود اشیاء کی تخلیق کے اسباب کی نقاب کشائی کوانٹم تھیوری اور نطریہ ارتقاء کے ذریعے ہو گئی ہے کچھ سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ ہم نے تخلیق سے تمام پردے سرکا دئیے ہیں اور پس پردہ کسی خالق کا کوئی سراغ نہیں ملا. تمام نتائ...


’’کچے ایمان کے ساتھ دعا ، وظیفہ اور نیکی ری ایکشن کر جاتےہیں ‘‘ ایک دوست لکھتے ہیں کہ ایک بندہ عجب صورتحال لے کر ان کے پاس آیا- اسکی بہت جائز قسم کی حاجات جیسے قرض کی ادائیگی اور کچھ خاندانی فرائض جیسے والدین کاعلاج معالجہ اور اسکے کاغذات اور کا...