دین و دانش


مضامین

 تحریر: الشیخ العلامہ محمد الغزالیؒ ، ترجمہ: سیدحامد عبدالرحمن الکاف یہ دراصل الشیخ محمد الغزالی کی کتاب ‘‘فقہ السیرۃ’’ کے آٹھویں باب اُمہات المومنین کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی احادیث کی تخریج مشہورِ زمانہ محدث الشیخ محمد ناصرالدین الالبانی نے کی ...


فضائل و برکاتِ حج و عمرہ ۱-         نماز و روزہ صرف بدنی عبادات ہیں اور زکوٰۃ صرف مالی، جبکہ حج و عمرہ مالی و بدنی ہر قسم کی عبادات کا مجموعہ ہے۔ ۲-        اسلام کے پانچ ارکان میں سے حج ایک اہم رکن ہے۔ (صحیح بخاری:۸) ۳-        ایمان و جہا...


وَاَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ، یَاْتُوْکَ رِجَالًا وَّعَلٰی کُلِّ ضَامِرٍ، یَّاْتِیْنَ مِنْ کُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍ، لِّیَشْھَدُوْا مَنَافِعَ لَھُمْ، وَیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ فِیْٓ اَیَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَھُمْ مِّنْ بَھِیْمَۃِ ال...


            حج اسلامی عبادات کا ایک اہم رکن ہے ، بلکہ اگریہ کہاجائے تو مبالغہ نہ ہوگا کہ وہ سب سے بڑا رکن ہے ۔ اما م ابو حنیفہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کو اس امر میں تردد تھا کہ حج سب سے بڑی عبادت ہے، لیکن جب انھوں نے حج کیا تو ان کا یہ تردد ...


مسلمانوں میں اِس وقت عملاًپانچ بڑے فقہی اسکول قائم ہیں -97مالکی ، حنبلی ، شافعی ، حنفی ، اورجعفری ۔ یہ تمام فقہی مکاتب فکر یہ مانتے ہیں کہ اُن کا دین ایک ہے، اور وہ اسلام ہے۔ اِس کے باوجود کیوں ایسا ہوا کہ ایک مذہب پانچ مذہبوں میں بٹ گیا۔ اُن میں ...


دعوت کا مفہوم     دعوت (دعوۃ) عربی زبان کا لفظ ہے ۔ اگرچہ دیکھنے میں یہ چار حروف کا مجموعہ ہے لیکن اپنے لغوی ، مجازی ، اصطلاحی ، اور اطلاقی معانی میں یہ چار سے کہیں زیادہ مطالب و مفاہیم کا حامل ہے ۔لغوی اعتبار سے یہ دعا کا مصدر ہے (مصباح اللغات )...


دعوت کی اہمیت     اللہ تعالی نے انسا ن کی رہنمائی کے لیے تین طر ح کے انتظامات کیے ہیں۔ایک ہے فطری رہنمائی یا innate guidance جو انسان کو اس کی پیدایش کے ساتھ ہی عطا کر دی جاتی ہے ۔قرآن مجید وہدینا ہ النجدین ۔۔۔۔(سورہ البلد آیت ۰ا)اور انا ہدینا ہ ...


ہماری ساری توجہ ظاہری حلیے پر رہتی ہے۔ کیا قرآن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ظاہری حلیہ بیان کیا ہے یا ان کی شخصیت کے اصاف بیان کئے گئے ہیں؟ ہمیں ظاہری حلیہ اپنانا ہے یا اوصاف؟ انسان کا ظاہری حلیہ اس کی پہچان نہیں ہے۔اس لیے قرآن میں...


ملحدین بھی یہ سوال بار بار اٹھاتے ہیں اور جواب دینے والے بھی اقرار سے باز نہیں آتے۔اللہ اپنی تخلیق کو گمراہ کیوں کرے گا؟ کیا اللہ پاک کو بہت شوق ہے بندوں کوجہنم میں جلانے کا کہ اگر کوئی گمراہ نہ ہو تو وہ خود آگے بڑھ کر گمراہ کر دیتا ہے؟ جب اللہ ہی...


مولانا اصلاحی ؒ نے اپنی کتاب ‘‘دعوت دین کی اہمیت اور تقاضے ’’ میں دعوت کے کچھ شرائط بیان کیے ہیں ۔ ہم انہی شرائط کا خلاصہ یہاں کیے دیتے ہیں۔ پہلی شرط ==جو تبلیغ کرنی ہے پہلے خود صدق دل سے اس پر ایمان لائیں     مولانااصلاحیؒ کی رائے میں دعوت کے ل...


عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ قرآن کو چھونے کے لیے با وضو ہونا ضروری ہے۔ مگر یہ مسئلہ قرآن کی کسی آیت یا حدیث سے ثابت نہیں۔ اس مسئلے کے حق میں کوئی بھی نص شرعی موجود نہیں۔ اس سلسلے میں جو حوالے دیے جاتے ہیں، وہ سب کے سب استنباط پر مبنی ہیں، نہ کہ کس...


۱۔اخلاصِ نیت     دین میں کسی بھی کام کے عنداللہ مقبول ہونے کے لیے اولین شرط اخلاصِ نیت ہے ۔نیت خالص نہ ہو تو بڑے سے بڑا عمل بھی بے کار جاتا ہے ۔ حدیث میں اس کے لیے عالم ، شہید اور سخی کی مثال بیان کی گئی ہے کہ اتنے بڑے اعمال والے بھی خالص نیت نہ ...