دین و دانش


مضامین

اللہ اپنے قوانین کے پیچھے موجود امر کی صُورت ہمارے اردگرد اور ہماری رگ رگ میں موجود ہے۔ جیسے جیسے ہم خود کے جِسم اور اپنے اردگرد کے انتظام کے پیچھے موجود قوانین سے واقف ہوتے جائیں گے اللہ سے واقف ہوتے جائیں گے۔ ہر چیز اللہ کے ہاتھ میں ہونے سے مُرا...


کلیہ یہ ہے کہ جو دینے والا بن جاتا ہے ٗاُس سے لیا نہیں جاتا، جو بالرضا دے دے ٗ اُس پر قضا نافذ نہیں ہوتی- قضا وہ چیز نہیں چھینتی جو رضا مندی سے دینے کی نیت کر لی جائے۔ فرمانِ رسولِ رحمتﷺ ہے’’ دینے والا ہاتھ لینے والا ہاتھ سے بلند ہوتا ہے‘‘  یعنی د...


حکومت پاکستان ہر سال ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر نصاب زکوٰۃ مقرر کر کے بنکوں کو ہدایت کر دیتی ہے کہ لوگوں کے اکاؤنٹس سے اڑھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کاٹ لی جائے. یہ شرح اس وقت مقرر کی گئی جب ساڑھے سات تولے سونا اور ساڑھے باون تولے چاندی...


ہمارے سماج میں ایصال ثواب کا مسئلہ خاصا گھمبیر ہے. فقہ اسلامی میں اسے نیابت عن الغیر کے عنوان سے ذکر کیا جاتا ہے۔ اس امر پر اتفاق ہے کہ امور قلبیہ میں نیابت عن الغیر درست نہیں یعنی کوئی شخص دوسرے کی طرف سے ایمان قبول نہیں کر سکتا، کسی کے تقوی، زہ...


۴احادیث کے متعلق اکابر صحابہ کا یہ مسلک معلوم ہے کہ وہ ان کو کثرت سے روایت کرنے اور عمومی دینی تعلیم کا حصہ بنانے کے خلاف تھے۔ دیگر اسباب کے علاوہ اس کی ایک اہم وجہ یہ تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بات کسی خاص موقع پر اور خاص تناظر میں ارشاد...


دوست نے سوال کیا کہ ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات نبی ﷺ کے واسطے پیدا فرمائی اور آپﷺ نہ ہوتے تو اللہ یہ کائنات بھی تخلیق نہ فرماتا۔ اس سلسلے میں آپ کیا کہتے ہیں۔  اس پر ہم نے دوست کی خدمت میں عرض کیا کہ دیکیں آپ نے جوفرمایا ...


شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ہی کی طرح شیخ عبدالقادر جیلانی بھی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جن سے انتساب اور جن کے علمی وارث ہونے پر برِصغیر پاک و ہند کے دو قابلِ ذکر مسالک یعنی دیوبندی و بریلوی فخر محسوس کرتے ہیں جبکہ مسلک اہلحدیث کے متبعین انکا نہای...


حقیقت یہی ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے. جب دروازے کھولے نہ جائیں تو پھر دیواریں توڑ کر رستے بنائے جاتے ہیں. ایک Cosmopolitan فقہ تیزی کے ساتھ ابھر رہی ہے جو پوری دنیا کی فقہ بن جائے گی جب کہ ہماری فقہ صرف پاک و ہند کا کلچر بن کر رہ جائے گی۔جب پاکست...


کیا امام مقتدیوں کی نماز کا ذمہ دار ہے؟ کہا جاتا ہے کہ فلاں مسلک کے امام کے پیچھے دوسرے مسلک کے مقتدی کی نماز نہیں ہوتی ۔اسی وجہ سے بریلوی، دیوبندی یا اہل حدیث کے پیچھے، اہل حدیث اور دیوبندی بریلوی کے پیچھے اور اہل حدیث دوسرے دونوں مسالک کے پیچھے...


کشف و کرامات سے متاثر ہمارے معاشرے میں استخارہ کو بھی اسی قبیل کی کوئی شے سمجھا جانے لگا ہے جہاں یہ گمان کیا جاتا ہے کہ کسی بھی معاملے میں استخارہ کرنے کے بعد انسان کو اس کے متعلق کوئی خواب آئے گا، کوئی رنگ دکھائی دے گا یا پھر کوئی اشارہ کردیا جائ...


اللہ اپنی تدبیر میں مداخلت پسند نہیں کرتا! وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ھے! یوسف علیہ السلام کو بادشاھی کا خواب دکھایا، والد کو بھی پتہ چل گیا، ایک موجودہ نبی ہیں تو دوسرے مستقبل کے نبی ہیں! مگر دونوں کو ھوا نہیں لگنے ...


دین میں آسانی پیدا کرنا اور تنگی کو دور کرنا اللہ پاک کا حکم ھے اور قرآن کا طے کردہ اصول ھے،، یہ کوئی عیب نہیں ھے کہ جس پر کسی کو طعنہ دیا جائے،، اللہ تمہارے لئے آسانی چاھتا ھے تنگی نہیں چاھتا،، یرید اللہ بکم الیسر ولا یرید بکم العسر (البقرہ) الل...