سفرنامہ


مضامین

گفتگو۔ ڈاکٹر خالد ظہیر معروف دانشور ، عالم دین اور لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز کے استاد جناب خالد ظہیر، مئی ۰۵ کے وسط میں، مطالعاتی دورے پر ملائشیا اور انڈونیشیا تشریف لے گئے ۔ واپسی پر انہوں نے المورد ، ادارہ علم و تحقیق لاہور میں اپنے ...


معروف دانشور، نامور عالم دین اور ویب سائٹ انڈر سٹینڈنگ اسلام کے بانی جناب معز امجد اپریل میں ہندستان تشریف لے گئے ۔ واپسی پر مدیر سوئے حرم کے ساتھ ان کی ایک گفتگو ریکارڈ کی گئی جسے آپ کے لیے قلمبند کیا ہے محمد عبداللہ بخاری نے ۔ اسلام کی وہ ظاہ...


مسجد نبوی شریف،ریاست مدینہ کاپبلک سیکرٹریٹ: جیسا کہ پہلے لکھ چکا ہوں کہ مدینہ طیبہ کی سب سے بڑی زیارت تو مسجد نبوی ہی ہے۔عصر کی نماز کے لیے ہم دونوں بھائی اکٹھے مسجد میں حاضر ہوگئے۔آئیے ،شکیل بھائی !،میں نے عرض کی ،مسجد نبوی کی تفصیل سے زیارت کرت...


معروف دانشوور اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے استاد جناب خالد ظہیر پچھلے دنوں ہندستان تشریف لے گئے ۔ واپسی پر انہوں نے المورد انسٹیوٹ آف اسلامک سائنسز لاہور میں اپنے تاثرات بیان کئے ۔ یہ تاثرات افادہ عام کے لیے ان کے شکریے کے ساتھ شائع کی...


آپ شیعہ ہیں یا سنی؟ یہ وہ سوال تھا جس کا امریکی ائرپورٹ پہ سب سے پہلے مجھے سامنا کرنا پڑا۔ اگرچہ افریقی النسل امیگریشن افسر کا لفظِ شیعہ کہنے کا انداز ایسا تھا کہ بے ساختہ قہقہہ لگانے کو جی چاہ رہا تھا تا ہم میں نے ہنسی کو ضبط کرتے ہوئے اسے اس کے ...


ذیل میں ہم ان مقدس ستونوں کا مختصر تذکرہ کرتے ہیں۔ ستون حنانہ : حنانہ کے معنی ہیں رونے والی اُونٹنی ،نرم دِل  منبر پاک کے تذکرے میں یہ ذکر ہو چکا ہے کہ منبر پاک کے استعمال کے پہلے ہی دن،کجھور کا ایک تنا ،حضور کی جدائی میں رونے لگ گیا تھا ،آپ نے...


۳۱۔جولائی ۲۰۱۹ء بروز بدھ نہ جنات،نہ معجزہ اور نہ کرامت:  پچھلے چند سالوں سے ہمارے ہاں عمرہ کے سفر کو اختیار کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔یہ بات بڑی خوش آئند ہے۔حج و عمرہ سے آنے والے محترم لوگوں کی اکثریت ،جب اُن سے ملاق...


سنگ اسمائے شہدا ء بدر: اور پھر،یہ لیجیے ! بدر شہر آگیاہے۔جو پہلی نظر میں ایک جدید سہولیات سے آراستہ گاؤں لگتا ہے۔ہمارے سامنے نئی نئی تعمیر شدہ کثیر المنزلہ عمارتیں ہیں،بازارہیں۔پٹرولپمپس ،ورکشاپس اور مارکیٹیں اور کشادہ سڑکیں موجود ہیں۔ مین شاہراہ...


ذوالحجہ کا چاند: عام طور پر ،آپ جب حجاز میں ہوتے ہیں تو شام و سحر ایسے لذت آمیز ہوتے ہیں کہ آپ کو تاریخیں اور دِن یاد نہیں رہتے۔ ایک ایسی روٹین اور ایسے ماحول میں آجاتے ہیں کہ پچھلی زندگی کی روٹین بھول جاتے ہیں۔ہمارا بھی کچھ یہی عالم تھا،لیکن موب...


کیوں نہ سر کے بل چلوں:  ہفتہ،۳۔اگست ۱۹ء کو، نماز فجر ادا کرنے کے بعد، ہم نے سوچا کہ آج مسجد قبا کی زیارت پر چلتے ہیں کیونکہ ہفتے کا دِن ہے اوراس دِن پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی قبا کی بستی میں تشریف لے جایا کرتے تھے۔ساتھ بیٹھے ہوئے ایک پاکس...


مسجد امام بخاری: خاکسار مسجد ابو ذر غفاری کی زیارت کرکے واپس آرہا تھا اور اُن کی یاد یں میرے ذہن میں ایک ایک کرکے آرہی تھیں۔میں آہستہ آہستہ چلتا ہوا ،اُسی زیرزمین بازار میں آگیاجس کا پہلے ذکر کر چکا ہوں۔اُس راستے اور بازار سے باہر آیا اور مسجد نب...


مسجد قبلتین:  کوہ سلع سے ہم روانہ ہوئے تو راستے میں ایک پاکستانی ہوٹل میں شفیق بھائی نے ہمیں ایک اعلیٰ قسم کا ظہرانہ کروایا اور پھر مختلف سڑکوں اور شاہراہوں سے گزارکرایک اور مسجد کے سامنے لا کھڑا کیااور بتایا کہ یہ مسجد قبلتین ہے۔یہ بھی ایک تاریخ...