سفرنامہ


مضامین

 قسط -۷ آثار و زیارتیں             مدینہ منورہ بلاشبہ ایک ترقی یافتہ اورجدید شہر ہے اس میں جدید زندگی کی ہر سہولت موجود ہے،لیکن یہاں آنے والے زائرین کے لیے ،اس جدید شہر کے اندر کوئی کشش نہیں ہوتی ،بلکہ اُن کے دِل و دماغ میں،قدیم اور تاریخی ش...


سوئے حرم قسط -۱ پیشکش تو تھی 'بلاوا' نہ تھا             قریباً نومبر ۲۰۰۷ء کی بات ہے کہ دیارِ مغرب میں مقیم ایک عزیز نوجوان نے اس عاجزکوپیشکش کی کہ آپ عمرہ پر جائیں،اخراجات میں برداشت کروں گا۔اللہ اُس نوجوان کو خوش رکھے،اُس نے بڑی اچھی پیشکش...


قسط -۲ مقام ابراہیم:             ‘‘تو کیا ابھی تسلی نہیں ہوئی’’آواز آئی۔عرض کی ،‘‘ہاں جی،کچھ ایسی ہی بات ہے۔’’آواز آئی ،‘‘تو پریشان نہ ہوں،ابھی مقامات ِ آہ و فغاں اور بھی ہیں۔جب بلایا ہے تو معاف کر کے ہی بھیجیں گے۔آگے بڑھو ،وہ سامنے دیکھو، م...


قسط -۳ زیارتیں             حجاز کا ایک ایک انچ،تاریخ اسلام کا امین ہے۔مکہ مکرمہ ہو یا مدینہ منورہ ،میدان عرفات ہو یا وادی طائف،جبل احد ہو یا بدر کی بے آب وگیاہ وادی،یہاں کا ایک ایک ذرہ ،پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اوراُن کے اصحاب کی زندگ...


            عام طور پر جب ہم امریکا کا لفظ بولتے ہیں تو اس سے صرف شمالی امریکا کے براعظم کا وہ ملک مراد ہوتا ہے جسے ریاست ہائے متحدہ یا انگریزی میں یونائیٹڈ اسٹیٹس کہتے ہیں اور جو اس وقت دنیا کی سْپر پاور’ کی حیثیت سے مشہور ہے۔ درحقیقت امریکا دو ب...


قسط -۴ پیام آرزو:             ہمارے سفری نمائندے کے طے کردہ پیکج کے مطابق،مکہ مکرمہ سے۲۳ مارچ کو ہمیں مدینہ منورہ جا نا تھا۔ہوٹل میں موجود ان کے نمائندے نے مجھے فون کیا کہ آج بعد از نماز ظہر ،آپ لوگوں کو مدینہ منورہ لے جایا جائے گا۔یہ پیام آ...


ریاض الجنۃ میں:             مدینہ منورہ میں آپ ،اگر قبلہ رخ ہوں تو آپ کا منہ جنوب کی سمت میں ہو گا مسجد نبوی میں داخل ہونے کے لیے،چاروں طرف کئی دروازے تعمیر کیے گئے ہیں ان کے مختلف نام ہیں۔مرکزی دروازہ شمال کی طرف سے ہے جس کو باب شاہ فہد کہتے ہ...


            بارہ برس بیت چلے، جب ہم نے پہلی بار سوات کی وادی جنت نظیر کو دیکھا تھا۔ تب سے لے کر آج تک یہ خواہش ہر برس گرمیوں کی چھٹیوں میں بار بار سر ابھارتی رہی کہ اس وادی کو پھر سے دیکھا جائے اوراب جب کہ اس برس اس خواہش کے پورا ہونے کے اسباب نظر...


القصیم کا مخرج اور پھر ابیار ِ علی کا سائن بورڈ۔ ابیارِ علی کا قدیمی نام ذوالحلیفہ ہے یہ وہ مقام ہے جہاں پر،پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ، حج پر تشریف لے جاتے ہوئے،احرام باندھا تھا اور آج بھی مدینہ پاک سے مکہ جانے والا ہر زائرحرم یہیں پر...


            ۲۷، نومبر۲۰۰۵ کی دوپہر ، بالاکوٹ کی طرف میراتیسرا سفر تھا۔ پہلا سفر دس سال قبل سید کے مزارکی زیارت کے لیے ہوا تھا۔اور اس کامحرک آباد شاہ پوری کی کتاب ‘‘سید بادشاہ کا قافلہ ’’ تھی۔بالاکوٹ کی اس وادی میں سید کے قافلے پر جو گزری اسکا ذکر ...


قسط ۔اول امریکا کے تذکرے سے ہمارے ہاں اکثر لوگوں کے دلوں کی دھڑکن تیز اور قدموں کی رفتا ر تیز ہو جایا کرتی ہے لیکن مجھے یوں محسوس ہوا کہ جیسے جہاز کی رفتار بھی تیز ہو گئی ہو۔کیونکہ وہ مقررہ وقت سے بھی ۱۵ منٹ پہلے نیو یارک جا اترا تھا۔ہم بھی دھڑ...


آخری قسط             وطن کی خوشبو کی بات ہو رہی تھی ۔ یہ بھی عجب چیز ہے ۔ اللہ تعالی انسانوں کو جہاں پیدا کر دیتے ہیں وہاں کی محبت بھی اس کے دل میں ڈال دیتے ہیں دوسرے مقام پر انسان کو ہزار سہولت مل جائے لیکن وطن کی یاد بہر حال اس کا ساتھ نہیں چ...