آواز دوست


مضامین

اس کے بیٹے کی شادی تھی اور بارات نے لاہور سے شیخوپورہ جانا تھا۔ بارات مقررہ وقت پر پہنچ گئی مگر وہاں جا کر معلوم ہوا کہ ابھی تو ہال کی صفائی ہو رہی ہے چنانچہ بارات کو ایک پٹرول پمپ پر کافی دیر انتظار کرناپڑا۔بن مانگے انتظار کی اس کوفت سے رہائی پاک...


(کن فی الدنیا کانک غریب او عابر سبیل)             شاہینوں کے شہر سرگودھا میں ایک عالم دین اور مفتی ہوا کرتے تھے۔تبلیغی جماعت کے احباب اکثر ان کے پاس حاضر ہوتے اور انہیں جماعت کے ساتھ چلنے کی دعوت دیتے مگروہ کہتے کہ بھائی میں مدرسے میں بیٹھ کر ب...


            آج تیسری شب تھی ۔ اسے کام کرتے ہوئے ۴۸ گھنٹے بیت چکے تھے ۔ اس اثنا میں سوائے معمولی وقفوں کے اس نے نہ آرام کیا تھا اور نہ وہ سویا تھا۔اس نے سوچا اگر آج کی شب بھی مسلسل کام کر لوں تو بیٹے کے کالج کی فیس ادا ہو جائے گی۔ چنانچہ حسب معمول ...


            اسے مذہبی دنیا میں سفر کرتے ہوئے چالیس برس بیت چکے ہیں۔ اس دوران میں بہت سی مذہبی جماعتیں ، گروہ ، مسالک ، مکاتب فکر،رہبر رہنما ، صوفیا ،علمااوراشخاص اس کی راہ میں آئے۔ وہ سب کے پاس کچھ دیرکو ٹھہرا اور آگے چل دیا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ ا...


            ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ تین جگہ سے ٹوٹ چکی تھی ، سر اور چہرہ بھی بر ی طرح زخمی تھا، ہاتھ و بازو پہ بھی چوٹیں اور پسلیاں بھی مجروح تھیں مگر پھر بھی وہ حوصلے میں تھامگر جب اسے یہ معلوم ہوا کہ ایک آنکھ کی بینائی بھی رخصت ہو رہی ہے تو وہ ب...


            طلبا کاٹھاٹھیں مارتا ہوا جلوس پنجاب یونیورسٹی نیوکیمپس لاہور سے روانہ ہوا۔ عزم وہمت سے روشن یہ سب چہرے وطن عزیز میں اسلامی انقلاب برپا کرنے چاہتے تھے۔ نعرے لگانے کے عمل میں ہر نوجوان دوسرے سے آگے بڑہنا چاہ رہا تھا۔اس اثنا میں ایک طالب ...


             فیصل آباد شہر کی اس مسجد میں دس لوگ معتکف تھے ۔ معمول یہ تھا کہ عشا کے بعد مسجد کے مولوی صاحب ان لوگوں کواپنے فیض سے مالا مال فرماتے یعنی ذکر کرواتے اور مختلف دینی مسائل واضح فرماتے چونکہ شدید گرمی کا زمانہ تھا اس لیے معتکفین یہ چاہتے...


              باپ اگر ماں کے حقوق ادا نہ کرے تو کیا بیٹا باپ کی جگہ لے سکتا ہے؟یہ وہ سوال تھاجسے سن کر میرے دوست کا لیکچر کچھ دیر کو رکا تو مجھے کچھ کہنے کا موقع ملا ورنہ پچھلے ایک گھنٹے سے وہ مسلسل بولے جا رہاتھا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس وقت ہم...


            وطن عزیز کے مرکزی شہر کے بیچوں بیچ ہونے والا آپریشن سائلنس (جس کی گونج ساری دنیا نے سنی ) بالآخر ایک ایسے المیے پر منتج ہوکررہا کہ جس کی تلخی تا دیر باقی رہے گی ۔ہم یہ تو نہیں کہتے کہ اس آپریشن کے بانی دماغ اس کے نتائج اور عواقب سے آگا...


            شادی کے پانچ برس بعد اس کی بیوی کا انتقال ہو گیا۔ ان دونوں نے اس گھرمیں یہ سارے سال نہایت خوش و خرم گزارے تھے بیوی کے بغیر،اب یہ گھر اسے کھانے کو دوڑتا تھا۔ اس نے پوری کوشش کی کہ بیوی کے بغیر بھی اس کا دل اس گھر میں لگ جائے مگر وہ کیا ...


            اپنے وقت کا ایک بڑا عالم تقریر کررہاتھا۔ اس کی گفتگومیں بلا کی روانی اور اس کے اسلوب بیان میں ایک عجیب کشش تھی ۔ لوگ دم بخود اس کی باتیں سن رہے تھے اور دل ہی دل میں حیران ہو رہے تھے کہ اللہ جب کسی کو نوازنے پر آئے تو کس طرح بے حساب نوا...


            عظیم باپ کا انتقا ل ہوا تو اس کے نوجوان بیٹے کو جماعت کا امیر بنا دیا گیا۔ بعض لوگوں کا خیال تھا کہ اس عمر میں اتنی بڑی ذمہ داری سونپ دینا تقاضائے دور اندیشی کے خلاف ہے ۔ جبکہ ذمہ داری سونپنے والوں کی رائے یہ تھی کہ بات عمر کی نہیں صلا...