آواز دوست


مضامین

            علما کی تحریریں ہوں یا مقررین کی تقریریں’ خطیبوں کے خطبے ہوں یا سیاستدانوں کے جلسے’ دانشوروں کے خیالات ہوں یامفکرین کے نظریات ’ چوپالوں میں جاری بحث ہویاچوراہوں میں ہونے والی عوامی گفتگو’سب میں کسی نہ کسی انداز یا کسی نہ کسی رنگ میں آپ...


            مکھی شہد کی بھی ہوتی ہے اور غلاظت کی بھی’ مگر دونوں میں بہت فرق ہے ۔شہد کی مکھی جنگلی بوٹی کے عام سے پھول پر بیٹھے یا گلاب کے خوبصورت پھول پر’وہ صرف اور صرف میٹھا رس ہی اکٹھا کرتی ہے۔اس رس کوشہد میں بدلنے کے لئے اسے بڑے جتن کرنا پڑتے ہ...


            کاندھلہ (ہند وستان )میں ایک مرتبہ زمین کے ایک ٹکڑے پر مسلمانوں اور ہندوؤں کے مابین جھگڑا کھڑا ہو گیا۔دونوں فریق اسے اپنی ملکیت بتاتے تھے۔اور کوئی بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہونے کو تیار نہ تھا۔مقدمہ عدالت میں پہنچا اور بالآخر ثالثی پہ م...


سوال ،جہاں ایک طرف علم کے حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہے وہیں دوسری طرف سوال کرنے والے کی ذہنی ساخت اور اس کے مبلغ علم کو جانچنے کا بھی اہم ماخذ ہے ۔ برصغیر پاک و ہند میں عوام مذہب سے کیا مراد لیتے ہیں اور اپنی عملی زندگی سے اس کو کس طرح متعلق کرتے ہیں...


    میری اس سے پرانی ملاقات ہے ۔وہ صوم و صلوۃ کا پابند ، حلا ل و حرام کی تمیز کرنے والا اور حقوق اللہ اور حقوق العباد کا مکمل خیا ل رکھنے والاہے ۔ اللہ پر بھروسے اور توکل میں بھی اس کی سطح اچھی خاصی بلندہے۔ اس نے مجھے بتایا کہ چند سال قبل اُسے کہی...


جاپانی تہذیب میں ایک لوک کہانی مشہور ہے کہ ''یوریشما'' نامی ایک مچھیرا ہوا کرتا تھا، جو ایک کچھوے کی پشت پر بیٹھ کر سمندری پانیوں کے نیچے موجود ایک جنت نما مقام پر پہنچا۔ اُس مقام کا نام ''رِیگو'' تھا، جب یوریشما سیر کرکے واپس خشکی پر پہنچا تو لوگ...


     اس ضیافت میں ملک کی چند اہم دینی جماعتوں کے رہنما جمع تھے ۔ دستر خوان پر انواع و اقسام کے کھانے اور پھل چنے تھے ۔جدید قسم کی کراکری اور ماڈرن قسم کی دعوت کے تمام لوازمات پورے تھے ، فرق صرف یہ تھا کہ لوگ کھڑا ہونے کے بجائے عربی تہذیب کے ساتھ ا...


اس نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہاں خواتین اور بچیوں کے لیے پردے کا وہ نظام رائج تھا جسے بعض لوگ شرعی پردہ کہتے ہیں۔ سوائے باپ ، بھائی یا حقیقی چچا اور ماموں کے، کسی کے سامنے آنے کی اجازت نہ تھی ۔ اس نے اپنے خالہ زاد ، ماموں یا چچا زاد کی شکل تو ک...


جنوری ۲۰۲۰ سے ہی ایسی خبروں کا آغاز ہو گیا تھا کہ جن میں یہ بتایا گیا تھا کہ چین کے شہر ووہان کو ایک ایسی وبائی مرض نے آن لیا ہے جو بہت مہلک اور خطر نا ک ہے ۔پھر یہ بتایا گیا کہ یہ مرض بنیادی طور پر انسان کے نظام تنفس پر حملہ آور ہو کر انسان کو کھ...


    چین میں رہنے والے ہمارے دوست محمد سلیم سعودی عالم دین کے حوالے سے کہتے ہیں کہ مدینہ منور ہ کے دو نوجوان ترکی سیر سپاٹے کیلئے گئے۔ ان کا مقصد اپنے جیسے دوسرے نوجوانوں کی طرح شراب و شباب کے مزے لینا اور مستیاں کرنا تھا۔استنبول پہنچتے ہی ندیدوں ک...


          ڈوبتے سورج نے تاریک ہوتی دنیا سے پوچھا کہ ،ہے کوئی جو میری جگہ لے۔ سورج کے اس چیلنج کے جواب میں مکمل سناٹا چھا گیا ۔ اسی اثنا میں ساحل سمند ر پر واقع ایک جھونپڑ ے میں جلتے چراغ نے کچھ دیر کو سوچا اور پھراپنی نحیف سی آواز میں بولا‘‘ میں ک...


          یہ ۱۹۹۲ کے جنوری کی۲۸ ،اور ۱۴۱۲ کے رجب کی ۲۲ تاریخ اور منگل کا دن تھا۔ وہ حسب معمول اپنے دفتر کے کام میں مشغول تھا کہ گیار ہ بجے فون کی گھنٹی بج اٹھی ۔ دوسر ی طرف اس کے ایک کولیگ جو محلے میں اس کے ہمسائے بھی تھے یہ خبر سنا رہے تھے کہ سار...